آئی ایم ایف نے پاکستان کے حالیہ بجٹ میں سخت معاشی فیصلوں کو خوش آئند قرار دے دیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ نے پاکستان کے حالیہ بجٹ میں سخت معاشی فیصلوں کو خوش آئند قرار دے دیا ۔ آئی ایم ایف نے معیشت کی بہتری کے لیے ٹیکس کی چھوٹ محدود کرنے کو بھی سراہا ہے۔ پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے…

سکیورٹی پلان پر عمل میں کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں،محسن نقوی

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ملک دشمن عناصر کے مذموم عزائم خاک میں ملانے کے لئے متعلقہ ادارے قریبی رابطہ رکھیں، سکیورٹی پلان پر عمل میں کسی قسم کی غفلت کی گنجائش نہیں۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی…

ٹی 20 ورلڈ کپ سپر 8،ویسٹ انڈیز نے امریکا کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی

فائل:فوٹو بارباڈوس: آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ سپر 8،ویسٹ انڈیز نے امریکا کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی، کالی آندھی نے یکطرفہ مقابلے میں امریکہ کی ایک نہ چلنے دی۔ گروپ 2 کی ٹیمیں بارباڈوس کے شہر برج ٹاؤن میں ٹی 20 ورلڈ کپ کے 46 ویں میچ میں مدمقابل…

غزہ میں ریڈ کراس کے دفتر پر اسرائیلی بمباری ، 22 افراد شہید

فائل:فوٹو غزہ: اسرائیلی فورسز نہتے فلسطینیوں پر بربریت کاسلسلہ نہ رک سکا۔غزہ میں ریڈ کراس کے دفتر پر اسرائیلی بمباری میں کم سے کم 22 افراد شہید اور 45 زخمی ہو گئے، بمباری کا نشانہ بننے والی عمارت میں بڑی تعداد میں پناہ گزین مقیم ہیں۔ عرب…

قومی ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگا

فائل:فوٹو وزیر اعظم محمد شہبازشریف نے قومی ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کا اہم اجلاس آج طلب کرلیاجس میں پاکستان میں چینی باشندوں اور غیر ملکیوں کی سیکورٹی کے امور کا جائزہ لیا جائیگا ذرائع کے مطابق نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج…

ٹی 20 ورلڈ کپ سپر8،جنوبی افریقہ نے انگلینڈ،آسٹریلیا نے بنگلہ دیش کو ہرادیا

فوٹو: سوشل میڈیا اسلام آباد: ٹی 20 ورلڈ کپ سپر8،جنوبی افریقہ نے انگلینڈ،آسٹریلیا نے بنگلہ دیش کو ہرادیا،آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر 8 مرحلے کے میچ میں آسٹریلیا نے بنگلہ دیش کو ڈک ورتھ لوئیس میتھڈ کے تحت 28 رنز سے شکست دے دی۔ باربا…

جنوبی افریقا دفاعی چیمپئن انگلینڈ کو 7 رنز سے ہراکرسیمی فائنل میں پہنچ گیا

فائل:فوٹو گراس آئیلٹ: آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ سپر 8 مرحلے کے میچ میں جنوبی افریقا نے دفاعی چیمپئن انگلینڈ کو 7 رنز سے شکست دیکر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ ڈیرن سیمی کرکٹ سٹیڈیم میں ہونیوالے ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر 8 مرحلے کے اہم میچ…

کمونسٹ پارٹی آف چائنہ کے رہنماجیان چاوکی آرمی چیف جنرل عاصم منیرسے ملاقات

فوٹو: آئی ایس پی آر راولپنڈی: کمونسٹ پارٹی آف چائنہ کے رہنماجیان چاوکی آرمی چیف جنرل عاصم منیرسے ملاقات ہوئی ہے آج جنرل ہیڈ کوارٹرز میں ہونے والی ملاقات میں مختلف امور زیر بحث آئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات کے دوران دونوں نے…

ضلع کرم میں بارودی سرنگ دھماکہ میں سکیورٹی فورسز کے 5 جوان شہید

فوٹو:آئی ایس پی آر راولپنڈی: ضلع کرم میں بارودی سرنگ دھماکہ میں سکیورٹی فورسز کے 5 جوان شہید ہوگئے، فورسز کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرانے کے باعث حادثہ پیش آیا۔ آئی ایس پی آر سے جاری اعلامیہ کے مطابق جمعہ کو کرم میں بارودی سرنگ کا…

کرم میں بارودی سرنگ دھماکہ،5فوجی جوان شہید

فائل:فوٹو راولپنڈی: خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی بارودی سرنگ کے دھماکے کی زد میں آگئی جس کے نتیجے میں پانچ فوجی جوان شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 21 جون کو ضلع کرم کے عام علاقے صدہ میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر…

پاک چین مشترکہ اجلاس ،سی پیک پر تمام سیاسی جماعتیں ایک پیج پر ہیں،اسحاق ڈار

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک ) پر ہونے والے پاک چین مشترکہ اجلاس میں پاکستان کی تمام سیاسی جماعتیں ایک پیج پر ،،،نائب وزیراعظم ووزیرخارجہ اسحاق ڈار کاکہناہے کہ سی پیک دونوں ملکوں کے درمیان تعاون کا نیاوژن ہے، منصوبے…

ثانیہ مرزا کے والد بیٹی کی محمد شامی سے شادی کی خبروں پرسیخ پا

فوٹو: فائل  حیدرآباد: ثانیہ مرزا کے والد بیٹی کی محمد شامی سے شادی کی خبروں پرسیخ پا، بھارتی میڈیا پر چلنے والی خبروں کو بکواس قرار دےدیا ۔  بھارت کی سابق ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کے والد نے محمد شامی کے ساتھ شادی کی افواہوں کو بے بنیاد قرار…

آرمینیا کا فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنے کا اعلان

فائل:فوٹو یریوان: یوریشیائی ملک آرمینیانے اسرائیلی کی بھرپور مخالفت کو کسی خاطر میں نہ لاتے ہوئے فلسطین کو ایک آزاد ریاست کے طور پر تسلیم کرلیا۔آرمینیا کی وزارت خارجہ کاکہناہے کہ فلسطین اسرائیل تنازع کے دو ریاستی حل کے حق میں ہیں۔ غیرملکی…

پنجاب بھر میں جلسے جلوسوں، ریلیوں اور دھرنوں پر پابندی عائد کردی گئی

فوٹو: فائل لاہور: پنجاب بھر میں جلسے جلوسوں، ریلیوں اور دھرنوں پر پابندی عائد کردی گئی ہے ، حکم نامہ کے مطابق یہ پابندی پنجاب بھر میں اگلے 7 روز کےلیے نافذ العمل رہے گی۔ اس حوالے سے محکمہ داخلہ پنجاب نے سکیورٹی خدشات کے پیش نظر جلسے ،…

شادی کے لئے دوست نے لڑکے کو زبردستی جنس تبدیل کرکے لڑکی بنا دیا

فوٹو: فائل اترپردیش: بھارت میں شادی کے لیے دوست نے لڑکے کو زبردستی جنس تبدیل کرکے لڑکی بنا دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اترپردیش کے علاقے مظفر نگر میں 3 جون کو مقامی میڈیکل کالج میں 20 سالہ مجاہد کو اسکے دوست نے دھوکہ دہی سے اسپتال لے…

عدت کیس،کوئی فریق اگر نا بھی آیا تو ریکارڈ دیکھ کر فیصلہ کر دوں گا، جج کے ریمارکس

فوٹو فائل اسلام آباد: عدت کیس میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے جج افضل مجوکا نے ریمارکس دیے کہ 27 جون سے پہلے سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ کرنا ہے، کوئی فریق اگر نا بھی آیا تو ریکارڈ دیکھ کر فیصلہ کر دوں گا، ابھی 25 جون کے لیے کیس رکھ رہا…

بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 5 روپے 72 پیسے فی یونٹ اضافہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کے معاملے پر نیپرا نے صارفین کے لئے فکسڈ چارجز عائد کر دیئے۔ بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 5 روپے 72 پیسے فی یونٹ اضافہ کیا گیا ہے، گھریلو بجلی صارفین پر ماہانہ 200 تا ہزار روپے فکس چارجز عائد…

لوڈشیڈنگ کسی صورت قبول نہیں،کہیں ایسا نہ ہو کہ عوامی ردعمل قابو سے باہر ہو جائے، وزیراعلیٰ…

فائل:فوٹو پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پورنے ایک بار پھر وفاق کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے میں 12 گھنٹے سے زیادہ لوڈشیڈنگ کسی صورت قبول نہیں۔ کہیں ایسا نہ ہو کہ عوامی ردعمل قابو سے باہر ہو جائے، وفاق کو اس سلسلے میں…

 ن لیگ سے ہم کیا مذاکرات کریں اگر مذاکرات کیے تو ان کی حکومت چلی جائے گی،بانی پی ٹی آئی 

فائل:فوٹو بانی پاکستان تحریک انصاف نے کہا ہے کہ اگر میرے پیچھے ہٹنے سے ملک کو فائدہ ہوتا ہے مجھے مطمئن کریں میں پیچھے ہٹ جاتا ہوں ن لیگ سے ہم کیا مذاکرات کریں اور کیا موسم کی بات کریں، اگر مذاکرات کیے تو ان کی حکومت چلی جائے گی۔ 190 ملین…

سوات میں توہینِ مذہب پر ایک شخص تشدد سے چل بسا، مظاہرین نے تھانے کو بھی آگ لگا دی

فوٹو : سوشل میڈیا مدین: سوات میں توہینِ مذہب پر ایک شخص تشدد سے چل بسا، مظاہرین نے تھانے کو بھی آگ لگا دی، توہین مذہب کا یہ واقعہ سوات کے علاقے مدین میں پیش آیا ہے. مشتعل افراد کے تھانے پر حملے میں 8 پولیس اہلکار بھی زخمی ہو گئے، اس حوالے…