رات گئے رینجرز اور پولیس کا آپریشن، بلیو ایریا مظاہرین سے خالی کروا لیا، سیکڑوں کارکن گرفتار

فوٹو : اسکرین شاٹ اسلام آباد: رات گئے رینجرز اور پولیس کا آپریشن، بلیو ایریا مظاہرین سے خالی کروا لیا، سیکڑوں کارکن گرفتار، متعدد زخمی ہوئے جبکہ اندھیرے کے باعث شیلنگ سے مظاہرین کیلئے مشکل ہو گیا، اکثریت بھاگنے میں کامیاب ہوئے، وزیر اعلیٰ…

چیف جسٹس نے 6 دسمبر کو جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب کرلیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے جوڈیشل کمیشن آف پاکستان (جے سی پی) کا اجلاس 6 دسمبر کو طلب کرلیا۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی جانب سے 6 دسمبر کو طلب کیے گئے جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں سندھ ہائی کورٹ اور پشاور…

پاکستان اور بیلاروس کے درمیان توانائی، زراعت، تجارت، تعلیم سمیت مختلف شعبوں میں ایم او یوز اور…

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان اور بیلاروس کے درمیان توانائی زراعت تجارت تعلیم سمیت مختلف شعبوں میں ایم او یوز اور معاہدوں پر دستخط ہوگئے۔ بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو کے اعزاز میں وزیر اعظم ہاوٴس میں باضابطہ استقبالیہ تقریب منعقد…

۔190 ملین پاوٴنڈز ریفرنس اور توشہ 2 کیس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی

فائل:فوٹو راولپنڈی : بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاوٴنڈز ریفرنس اور توشہ 2 کیس کی سماعت بنا کسی کاروائی کے آئندہ تاریخ تک ملتوی کر دی گئی،دونوں کیسوں پر سماعت راستوں کی بندش اور امن و امان کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر…

اداکارہ مایا علی نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

فائل:فوٹو پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ مایا علی نے حال ہی میں اپنے اہلِ خانہ کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کی ہے۔ مایا علی نے اس روحانی سفر کی تصاویر اور ویڈیوز مداحوں کے ساتھ انسٹاگرام پر شیئر کی ہیں۔ …

سپریم کورٹ آئینی بنچ کی پانامہ سیکنڈل کی تحقیقات کیلئے جماعت اسلامی کو نیب سے رجوع کرنے کی ہدایت

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ آئینی بنچ نے پانامہ سیکنڈل کی تحقیقات کیلئے جماعت اسلامی کو نیب سے رجوع کرنے کی ہدایت کردی۔طلباء یونین بحالی کیس پر اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری ،، جسٹس جمال خان مندوخیل نے تلور شکار کیخلاف کیس سننے سے معذرت کر…

بیلاروس کے صدر کی وزیراعظم ہاوٴس آمد، پرتپاک استقبال، گارڈ آف آنر پیش

فائل:فوٹو اسلام آباد:تین روزہ دورے پر پاکستان آئے بیلاروس کے صدر الیگزانڈر لوکاشینکو وزیر اعظم ہاوٴس پہنچے جہاں شہباز شریف نے معزز مہمان کا پرتپاک استقبال کیا اور انہیں گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا۔ بیلا روس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو نے…

پاکستان نے زمبابوے کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 10 وکٹوں سے شکست دیدی

فوٹو: سوشل میڈیا بلاوایو: زمبابوے کوپہلے میچ میں جیت کے بعد دوسرے ایک روزہ میچ میں شکست کاسامنا کرنا پژا، پاکستان نے زمبابوے کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 10 وکٹوں سے شکست دیدی جس کے ساتھ ہی ون ڈے میچز کی سیریزایک ایک سے برابرہوگئی۔ زمبابوے کے…

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آزادی اظہار اور پر امن اجتماع کی حمایت کرتے ہیں ، امریکا

فائل:فوٹو واشنگٹن: ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا کہ امریکا پاکستان سمیت دنیا بھر میں آزادی اظہار اور پر امن اجتماع کی حمایت کرتا ہے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے پریس بریفنگ میں کہا کہ مظاہرین سے مطالبہ کرتے ہیں…

انتشاری ٹولہ انقلاب نہیں خونریزی چاہتا ہے،وزیر اعظم

فائل:فوٹو اسلام آباد:وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ قانون نافذ کرنیوالوں کو نشانہ بنانا قابل مذمت ہے، انتشاری ٹولہ انقلاب نہیں خونریزی چاہتا ہے۔ وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے سری نگر ہائی وے پر احتجاجیوں کی جانب سے رینجرز اور پولیس…

پی ٹی آئی قافلہ ڈی چوک پہنچ گیا، فوج نے کنٹرول سنبھال لیا، پولیس کی جانب سے شدید شیلنگ

فائل:فوٹو اسلام آباد:تحریک انصاف کے قافلے ڈی چوک پہنچ گئے، فوج نے کنٹرول سنبھال لیا، پولیس کی طرف سے شیلنگ جاری ہے ۔ پی ٹی آئی قافلہ بشریٰ بی بی کی قیادت میں زیرو پوائنٹ سے جناح ایونیو کی طرف رواں دواں ہے جبکہ پاک فوج نے ڈی چوک کا کنٹرول…

چار رینجرز اہلکاروں کی شہادت ، اسلام آباد میں فوج طلب، شرپسندوں کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران انتشار سے نمٹنے کیلئے اسلام آباد میں فوج طلب کرلی گئی ہے، وزارت داخلہ نے نوٹیفکیشن جا ری کردیا۔ ذرائع کے مطابق آرٹیکل 245 کے تحت پاک فوج کو بھی بلا لیا گیا ہے اور واضح کیا گیا…

پاکستان اور بیلاروس کے درمیان مختلف شعبوں میں مفاہمت کی8 یاداشتوں پر دستخط

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاکستان اور بیلاروس کے درمیان فارمیسیز کی رجسٹریشن،ادویات کی سپلائی، نیوٹریشن فوڈ، آٹوموبائل مصنوعات ، جانوروں کی ادویات کی سپلائی اور لاجسٹک سمیت دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری و باہمی تعاون کے حوالے سے مفاہمت کی آٹھ…

یو اے ای سے لاپتا یہودی عالم کی لاش مل گئی

فائل:فوٹو دبئی متحدہ عرب امارات میں 3 دن سے لاپتا یہودی عالم زوی کوگن کی لاش مل گئی جسے اسرائیل نے ایک وحشیایہ یہود دشمن واقعہ قرار دیا ہے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یہودی ربی کا تعلق آرتھوڈوکس یہودیت کی ایک نمایاں شاخ چباد لوباویچ…

سپریم کورٹ نے اعظم سواتی کیخلاف اختیارات کے ناجائز استعمال پر لیا گیا از خود نوٹس نمٹا دیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سابق وفاقی وزیر اعظم سواتی کیخلاف اختیارات کے ناجائز استعمال پر لیا گیا از خود نوٹس نمٹا دیا۔ سپریم کورٹ میں اعظم سواتی کیخلاف اختیارات کے ناجائز استعمال پر از خود نوٹس کی سماعت ہوئی۔ جسٹس مندوخیل نے…

ای سی ایل میں شامل نام 180 دن بعد خودبخود ختم ہو جاتا ہے،ایڈیشنل اٹارنی جنرل

فائل:فوٹو اسلام آباد:ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے عدالت میں بتایا ہے کہ ای سی ایل میں شامل نام 180 دن بعد خودبخود ختم ہو جاتا ہے۔ ای سی ایل کے لیے رولز بنانے کے معاملے کی سماعت سپریم کورٹ میں ہوئی، جس میں ایڈیشنل اٹارنی جنرل عامر رحمن نے عدالت…

آخری سانس تک عمران خان کی رہائی کے لیے کھڑی ہوں، بشریٰ بی بی

فائل:فوٹو اسلام آباد:بانی تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے کارکنوں سے کہا ہے کہ میں آخری سانس تک عمران خان کی رہائی کے لیے کھڑی ہوں، پٹھان ایک غیرت مند قوم ہے مجھے امید ہے وہ آخری وقت تک ساتھ نہیں چھوڑے گی۔ برہان انٹرچینج پر…

پنجاب میں 20 دسمبر سے موسم سرما کی چھٹیاں ہوں گی

فائل:فوٹو لاہور: پنجاب میں 20 دسمبر سے موسم سرما کی چھٹیوں کا آغاز ہوگا۔ ایک بیان میں سیکرٹری سکولز پنجاب خالد نذیر وٹو نے کہا ہے کہ پنجاب میں 20 دسمبر سے موسم سرما کی چھٹیاں ہورہی ہیں۔ سیکرٹری سکولز پنجاب نے بتایا کہ 10 جنوری 2025 تک…

طلاق کی افواہوں کے درمیان ابھیشیک نے ایشوریا کے نام خاص پیغام جاری کردیا

فائل:فوٹو ممبئی :مشہور بالی ووڈ اداکار ابھیشیک بچن نے اپنی اہلیہ اور اداکارہ ایشوریا رائے کی بطور ماں قربانیوں اور ذمہ داریوں کی تعریف کی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ وہ ایشوریا کے شکر گزار ہیں کہ وہ…

تعلیمی اداروں میں منشیات کی روک تھام کیلئے جاسوسی کا نظام قائم کریں،سپریم کورٹ

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے ریمارکس دیے ہیں کہ تعلیمی اداروں میں منشیات کی روک تھام کیلئے جاسوسی کا نظام قائم کریں۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں پانچ رکنی آئینی بنچ نے ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں منشیات فروشی…