پاکستان اور آئرلینڈ ٹیسٹ میچ بارش کے باعث تاخیر کا شکار
فوٹو: کرکٹ آئرلینڈ
ڈبلن (ویب ڈیسک )آئرلینڈ کی کرکٹ تاریخ کا پہلا ٹیسٹ میچ آج پاکستان کے خلاف کھیلا جانے والا ہے لیکن دو گھنٹے کا وقت گزر جانے کے باوجود بارش نے میچ شروع نہ ہونے د یا۔
میچ پاکستانی وقت کے مطابق سہہ پہر 3 بجے شروع ہونا تھا…
چیئرمین سینٹ کا ارکان قو می اسمبلی کے اعزاز میں عشاءیہ
اسلام آباد (ویب ڈیسک )چیئرمین سینٹ محمد صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ ہاؤس کے دونوں ایوانوں کے ار اکین ملکی و قومی مفاد اور عوامی احساسات کے محافظ اور امین ہیں۔ ملک کے ایک ایک انچ کی نمائندگی کرنے والے یہ اراکین پارلیمنٹ قانون سازی ،…
اداکارہ صبا قمر کو ایف بی آر نے طلب کر لیا
لاہور (ویب ڈیسک ) ایف بی آر نے اداکارہ صبا قمر کو 16 مئی کو طلب کرلیا ہے۔ فیڈرل بیورو آف ریونیو کی جانب سے اداکارہ کو نوٹس جاری کر دیا گیا ہے۔
اس سلسلے میں معلوم ہوا ہے کہ اداکارہ کے سال 2014 اور 2015 کا آڈٹ کیا جا رہا ہے کہ ان دو برسوں…
چوہدری نثار کو بحثیت صدر ٹکٹ میں دوں گا، شہباز شریف
اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ نواز شریف اور چوہدری نثار کے درمیان اختلافات ختم کروانے کے لیے سینیر پارٹی رہنما سر توڑ کوششیں کر رہے ہیں۔
جہلم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ…
پہلی کبڈی سپر لیگ گجرات واریئر ز نے اپنے نام کرلی
اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان کی پہلی سپر کبڈی لیگ کے فائنل میں گجرات واریئرز نے فیصل آباد شیر دلز کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔
لاہور میں کھیلے گئے پہلی پاکستان سُپر کبڈی لیگ کے فائنل میں گجرات واریئرز نے فیصل آباد شیر دلز کو 26 کے…
حمزہ شہباز کو بھی نیب نے طلب کرلیا
فائل فوٹو
لاہور(ویب ڈیسک )قومی احتساب بیورو (نیب) نے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے صاحبزادے حمزہ شہباز کو طلب کرلیا۔
اس حوالے سے نیب اعلامیہ میں کہا گیاہے کہ حمزہ شہباز کو صاف پانی کمپنی کرپشن کیس میں طلب کیا گیا ہے۔
نیب حکام نے حمزہ…
پنجاب میں کے سکولوں میں17مئی سے گرمیوں کی چھٹیوں کااعلان
فائل فوٹو
راولپنڈی(ویب ڈیسک)پنجاب کی صوبائی حکومت نے 17 مئی سے صوبے بھر کے اسکولوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان کردیا ہے
صوبائی حکومت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق رمضان المبارک اور موسم گرما کی کہ وجہ سے اس سال اسکولوں میں موسم گرما کی…
اسرائیلی فوج پر ایرانی فورسز نے راکٹ حملے کئے، اسرائیلی فوج کا دعویٰ
فوٹو: رائٹرز
دمشق(نیٹ نیوز) ایرانی فورسز نے شام میں اسرائیل کی فوج پر راکٹ حملے کیے جو پہلی بار اسرائیلی فوج پر براہ راست حملہ ہے۔ یہ دعویٰ اسرائیلی فوجی ترجمان کی طرف سے سامنے آیا ہے
اس حوالے سے غیر ملکی خبر رساں ویب سائٹ کے مطابق ایرانی…
قائد اعظم ٹرافی گریڈ ٹو؛ ملتان نے ٹرافی اپنے نام کر لی
لاہور(ویب ڈیسک) ملتان نے تیسر ے روزہی قائد اعظم ٹرافی گریڈ ٹو فائنل میں کراچی بلوز کو 10 وکٹوں سے شکست دیتے ہوئے ٹرافی اپنے نام کر لی۔
کراچی کی ٹیم152 رنز کے خسارے کے بعد دوسری اننگز میں بھی 154 رنز بنا پائی، عامر یامین نے 5 جبکہ ذوالفقار…
سیاسی بھوت
شمشاد مانگٹ
اصغر خان کیس بھٹو مخالفین کا پچھلے21برس سے سیاسی بھوت کی طرح پیچھا کر رہا ہے۔ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کے بعد بی بی سی نے اپنے تبصرے میں کہا تھا کہ مردہ بھٹو جنرل ضیاء الحق کیلئے زندہ بھٹو سے زیادہ خطرناک ہوگا اور بھٹو کا…
گندم سے لدا ٹرک مسافر ویگن پر الٹ گیا،10افراد جاں بحق
ایبٹ آباد(زمینی حقائق) سبزی منڈی کے قریب گندم سے لدا ٹرک مسافر ویگن پر الٹ گیا10 افراد جاں بحق6 زخمی ہوگئے۔
حادثہ کا شکار ہونے والی مسافر ویگن راولپنڈی سے مانسہرہ جارہی تھی، سبزی منڈی موڑ کے قریب موڑ کاٹتے ہوئے گندم سے لدا ایک ٹرک مسافر…
خواتین کو جنسی ہراسانی سے بچانے والا لاکٹ
فوٹو : ریوالور
واشنگٹن(نیٹ نیوز) امریکا میں خواتین کو جنسی ہراساںی سے بچانے کے لیے ’پرسنل سیکیورٹی جیولری‘ متعارف کرادی گئی۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا میں خواتین کو جنسی ہراسانی اور زیادتی کے واقعات سے محفوظ رکھنے کے…
شعیب ملک کا ون ڈے کر کٹ کو خیر باد کہنے کا اعلان
فائل فوٹو
اسلام آباد (ویب ڈیسک) قومی ٹیم کے سابق کپتان اور آل راﺅنڈر نے اپنے انٹرنیشنل کیریئر کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ورلڈ کپ 2019 میرے کیریئر کا آخر ون ڈے ایونٹ ہو گا تاہم ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2020 میں پاکستان کی نمائندگی کی خواہش…
ملائیشیا۔مہاتیر محمد کی سیاست میں فاتحانہ واپسی
فوٹو: سوشل میڈیا
کوالا لمپور(ویب ڈیسک )ملائیشیا میں ہونے والے عام انتخابات سابق وزیراعظم مہاتیر محمد اور ان کے اتحادیوں نے جیت کر تاریخی فتح حاصل کرلی۔
ملائیشیا کے عام انتخابات میں 92 سالہ سابق وزیراعظم مہاتیر محمد اور ان کے اتحادی جیت گئے…
رمضان المبارک میں ٹی وی چینلز پر لاٹری پروگراموں پر پابندی عائد
اسلام آباد ہائیکورٹ فوٹو:فائل
اسلام آباد(ویب ڈیسکآباد ہائی کورٹ نے رمضان المبارک میں لاٹری، جوا اور سرکس پر مشتمل پروگرامز پر پابندی عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ سحر افطار ٹرانسمیشن میں اچھل کود اور دھمال نہیں چلنے دیں گے۔
جسٹس شوکت عزیز صدیقی…
ایم ڈی پی ٹی ڈی سی کی ایرانی سفیر سے ملاقات ،سیاحت کے فروغ پر اتفاق
اسلام آباد(ویب ڈیسک) منیجنگ ڈائریکٹر پاکستان ٹورازم ڈیویلپمنٹ کارپوریشن چوہدری عبدالغفور خان کی پاکستان میں متعین ایران کے سفیر مہدی ہنردوست سے ملاقات،دورہ ایران میں تعاون پر ان کا شکریہ ادا کیا۔
ایران کے سفیر مہدی ہنردوست نے کہا کہ…
(گیارہ نکاتی لارا لپّہ ( پارٹ ۔تھری
شمشاد مانگٹ
تحریک انصاف کا دسواں وعدہ انصاف کی فراہمی ہے۔ یہ وعدہ اسی صورت پورا ہو سکتا ہے کہ ملک بھر کی بار کونسلیں اور اعلیٰ عدالتیں حکومت کے ساتھ سر جوڑ کر بیٹھ جائیں اور ملک کے اعلیٰ ترین دماغ انصاف کی فوری فراہمی کے نظام کو بہتر…
خلائی مخلوق کا پتا چلانا ہے تو اصغر خان کیس کھول دیں: عمران خان
اسلام آباد(ویب ڈیسک )چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ خلائی مخلوق کا پتا چلانا ہے تو اصغر خان کیس کھول دیں سب پتا چل جائے گا کہ لاڈلہ کون تھا ۔
اسلام آباد میں جنوبی پنجاب صوبہ محاذ کے پی ٹی آئی میں انضمام کے موقع پر میڈیا سے…
نواز شریف پر الزام ، چیئرمین نیب کو پارلیمنٹ طلب کیا جائے، وزیراعظم
فائل فوٹو
اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے نواز شریف پر چار اعشاریہ نو ارب روپے ڈالر بھارت بھیجنے کے الزام پر چیئرمین نیب کو پارلیمنٹ میں طلب کرکے تفتیش کا مطالبہ کردیا۔
قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم نے…
وہ جو تاریک کانوں میں مارے گئے
وسعت اللہ خان
خیبر پختون خوا کے ضلع شانگلہ بالخصوص غور بند کے علاقے میں پیدا ہونے والے مرد بھی باقی انسانوں کی طرح فانی ہیں مگر ان میں سے کم ہی ایسے ہیں جو بوڑھے ہو کر مرتے ہیں اور مرتے بھی ہیں تو اپنی زمین پر نہیں بلکہ کم ازکم گیارہ سو…