نواز شریف اور مر یم نواز وطن واپسی کےلیے روانہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سابق وزیر اعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز لندن سےپاکستان کے لیے روانہ ہو گیے ہیں۔ دونوں ابو ظہبی پہنچیں گے اور چند گھنٹے قیام کے بعد وطن واپسی ہو گی۔ دونوں باپ بیٹی لا ہور ایر پورٹ اتریں گے جہاں لیگی…

سول ایوی ایشن کو جہاز دوسرے شہر اتارنے کااختیار حاصل

اسلام آباد(ویب ڈیسک )سابق وزیراعظم نواز شریف کی وطن واپسی پر اگر سول ایوی ایشن جہاز کی سمت کسی اور شہر کی جانب موڑنا چاہے تو اسے اپنے ضابطہ اخلاق کے مطابق یہ اختیار حاصل ہے۔ اس حوالے سے ایکسپریس نیوز کی رپورٹ کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی…

پرانی جیل۔ نیاعزم

نوید چودھری چودھری نثار نے نواز شریف اور مریم نواز کی سزا پر تبصرہ کرتے ہوئے ایک بار پھر کہا ہے کہ وہ اسی دن سے بچنے کیلئے جرنیلوں کے ساتھ نہ الجھنے کا مشورہ دیتے تھے، چکری کا چودھری سیدھے سیدھے یہ کہہ رہا ہے کہ عدالتوں سے ہونے والی سزا کا…

ہمیں وہ وزیراعظم قبول ہوگا جسے عوام منتخب کریں، ترجمان پاک فوج

راولپنڈی(ویب ڈیسک )ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے فوج خلائی نہیں اللہ کی مخلوق ہے ،عوام جس منتخب کریں گے ہمیں وہ وزیراعظم قبول ہوگا۔ راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور کا کہنا تھا کہ ہر پریس…

اے این پی جلسہ پر خود کش حملہ۔ ہارون بلورسمیت 13 افراد شہید

پشاور( ویب ڈیسک )پشاور میں عوامی نیشنل پارٹی(اے این پی) کی کارنر میٹنگ دوران خود کش دھماکا  میں کے پی 78 میں پارٹی کے امیدوار ہارون بلور سمیت 3 1افراد شہید ہوگئے ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق دھماکا پشاور کے علاقے یکہ توت میں ہوا جس کے دوران…

Как зайти на гидру с телефона – HYDRA TOR ONION сайт

Рабочие ссылки на сайт площадки Основное зеркало:  hydra Подробнее о Гидре Маркетплейс «Гидра» многие сравнивают с Aliexpress «для любителей хорошо отдохнуть». На площадке размещено большое количество товаров и услуг, продажа…

آصف زرداری،فریال تالپور سمیت 35 نام ای سی ایل میں

اسلام آباد(ویب ڈیسک )سپریم کورٹ کے حکم پر وزارت داخلہ نے سابق صدر آصف علی زرداری اور ان کی بہن فریال تالپور سمیت 35 افراد کے نام ای سی ایل میں ڈال دیےہیں۔ سپریم کورٹ میں جعلی بینک اکاؤنٹس کے ذریعے رقوم کی منتقلی ازخود نوٹس کیس کی سماعت…

کیپٹن صفدر اڈیالہ جیل میں۔16لیگی رہنماوں کے خلاف مقدمات درج

اسلام آباد(ویب ڈیسک)ایوین فیلڈ ریفرنس میں سزا پانے والے کیپٹن ریٹائرڈ صفدر راولپنڈی کی اڈیالہ جیل منتقل، جیل میں مجرم کو قیدی لباس بھی پہنا دیا گیا،16لیگی رہنماوں کے خلاق مقدمہ درج۔ کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو کل گرفتار کیاگیا تھا۔۔ رات سخت…

پاکستان نے اسٹریلیا کو ہرا کر سہ فریقی سیر یز جیت لی

فوٹو : اے ایف پی ہرارے(ویب ڈیسک)  سہ ملکی ٹی 20 سیریز کے فائنل میں پاکستان نے آسٹریلیا کو 6 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلی۔ زمبابوے کے شہر ہرارے میں کھیلے گئے سہ ملکی ٹی 20 سیریز کے فائنل میں آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے…

خو شی ہے صفدر نے شیر کی طرح گر فتاری دی، مریم نواز

فوٹو : فائل لندن(ویب ڈیسک ) مریم نواز نےاپنے شوہر سے متعلق  کہا ہے کہ خوشی ہے کہ صفدر نے شیر کی طرح گرفتاری دی، مجھے بے نظیر سے نہ ملایا جائے میری اپنی الگ پہچان ہے۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو کے دوران مریم نواز نے کہا کہ خوشی ہے کہ کیپٹن (ر)…

عمران خان ،شاہد خاقان سمیت 13 امیدواروں کو شو کاز نوٹس جاری

اسلام آباد(وقار فانی مغل )وفاقی دارالحکومت کے تین حلقوں میں انتخابی مہم زوروں پر ہے،پیپلز پارٹی ،مسلم لیگ ن اور پاکستان تحریک انصاف سمیت دیگر جماعتوں کے امیدواروں نے الیکشن دفاتر قائم کر کے شہر اقتدار میں رنقیں بڑھا دی ہیں۔ بینروں اور…

کیپٹن صفدر گرفتار ،آج عدالت پیش کیا جا ہے گا

راولپنڈی( ویب ڈیسک )ایون فیلڈ ریفرنس میں احتساب عدالت کی جانب سے ایک سال قید کی سزا پانے والے سابق وزیراعظم نواز شریف کے داماد کیپٹن (ر) محمد صفدر کو قومی احتساب بیورو (نیب) کی ٹیم نے راولپنڈی سے گرفتار کرلیا ہے۔ اس حوالے سےنیب اعلامیے کے…

پٹرولیم مصنو عات کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )سپریم کورٹ کا نوٹس،،، عوام کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی صورت میں تحفہ مل گیا ،نگران وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 6 روپے 37 پیسے تک سستی کر دیں۔ وزارت خزانہ کے حکام کے مطابق پٹرول 4 روپے 26 فی…

پیپلز پارٹی خواتین امیدواروں میں پہلے نمبر پر

اسلام آباد(وقار فا نی سے)پیپلز پارٹی نے جہاں سینیٹ الیکشن میں تھر کی ایک خاتون کو ٹکٹ دے کر شہرت کمائی وہاں عام ا نتخابات میں بھی تمام جماعتوں پر برتری حاصل کرتے ہوئے 43 خواتین کو ٹکٹ جاری کئے ہیں۔ الیکش کمیشن آف پاکستا ن کی جا نب سے عام…

”چندہ ماموں“

شمشاد مانگٹ پاکستان میں دو کام بہت آسان ہیں اول کسی بھی سطح پر چندہ اکٹھا کرنا اور دوم کسی بھی وقت کسی کو بھی ماموں بنانا ۔ حقیقت تو یہ ہے کہ برسر اقتدار لوگوں سے لیکر اور غریب عوام تک یا تو ” چندہ “ اکٹھا کرنے میں مصروف دکھائی دیتے ہیں…

چک چھیانوے شمالی

 اسلم ڈوگر اٹھارہ سو ستاون کی جنگ آزادی میں فتح حاصل کرنے کے بعد تاج برطانیہ نے براہ راست ہندوستان پر حکومت چلانا شروع کی تو یہاں اپنی سلطنت کو مستقل بنیادوں پر قائم کرنے کے لئے بیوروکریسی کا برطانوی نظام لاگو کیا گیا۔ ہندوستان کی زرخیز…

نواز شریف کو 10مریم نواز7کیپٹن صفدر کو ایک سال قید کی سزا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے ایون فیلڈ کیس میں سابق وزیر اعظم نواز شریف ، مریم نواز اور کیپٹن صفد ر کو سزائیں سنا دیں۔ ڈپٹی پراسیکیوٹر نیب سردار مظفر نے جمعے کو عدالت کے باہر فیصلہ سناتے ہوا بتایا تھا…

قومی لطیفے

شمشاد مانگٹ پاکستان کا پورا نظام ایک لطیفہ ہے۔عوامی مفاد کیلئے بنایا گیا ہر قانون بھونڈا مذاق تو ہے ہی لیکن خوبصورت لطیفہ بھی ہے۔آجکل چونکہ الیکشن کا جادو سر چڑھ کر بول رہا ہے اس لئے ہر امیدوار کی انتخابی مہم میں ہونے والے وعدے اور…

عامر کیا نی کو بھر پور تعاون کی یقین دہانی

اسلام آباد (ویب ڈیسک )راولپنڈی این اے 61 میں پاکستان تحریک انصاف سینئر مرکزی لیڈر اور نارتھ پنجاب کے صدر کا اپنے انتخابی حلقے میں دورہ اس موقع پر وارڈ نمبر 7 کے پی ٹی آئی کارکنوں کی بڑی تعداد نے انکا استقبال کیا ۔ اس موقع پر کشمیر کمیونٹی…

نواز شریف و شریف فیملی کو سزا یا بری! فیصلہ6جولائی کو ہوگا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) ایون فیلڈ ریفرنس میں احتساب عدالت نے نواز شریف ، مریم نواز اور کیپٹن(ر)صفدرکے خلاف ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ6جولائی تک محفوظ کرلیا۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت نے تقریباً ساڑھے 9 ماہ کیس کی سماعت کی، نواز شریف کے…