آزادی مارچ کیس،بانی پی ٹی آئی،شاہ محمود قریشی ودیگر 2 مقدمات میں بری
فائل:فوٹو
اسلام آباد:جوڈیشل مجسٹریٹ اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی اسد عمر ،علی محمد خان اور مراد سعید کو آزادی مارچ کے دوران توڑ پھوڑ اور دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر درج دو مقدمات میں بری کردیا۔ عدالت نے محفوظ فیصلہ سناتے…
سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کا کیس،بلے کے نشان والے فیصلے پر لوگوں کو گمراہ کیا گیا، سپریم کورٹ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان میں تمام سیاسی جماعتوں نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں نہ ملنے کی درخواست کی مخالفت کر دی۔جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیے ہیں کہ کیا انتخابی نشان واپس ہونے پر سیاسی جماعت امیدوار کھڑے نہیں…
ٹی 20 ورلڈکپ،ویسٹ انڈیز نے پاپوانیوگنی کوسنسنی خیزمقابلے کے بعدہرادیا
فوٹو: سوشل میڈیا
گیانا : ٹی 20 ورلڈکپ،ویسٹ انڈیز نے پاپوانیوگنی کوسنسنی خیزمقابلے کے بعدہرادیا، میزبان اور سابق عالمی چیمپئن ویسٹ انڈیز کو نئی ٹیم نے ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے اپنے افتتاحی میچ میں ٹف ٹائم دیا تاہم اختتام پاپوا نیو گنی کی 5…
سعودی سفیر کا ٹی 20 ورلڈکپ جیتنے پر پاکستان ٹیم کیلئے بڑا اعلان
فوٹو: ریڈیو پاکستان
اسلام آباد: سعودی سفیر کا ٹی 20 ورلڈکپ جیتنے پر پاکستان ٹیم کیلئے بڑا اعلان، نواف بن سعید احمد المالکی نے کہا ہے کہ اگر ٹی20 ورلڈکپ جیت گئی تو پاکستان کرکٹ ٹیم اگلے سال حج پر شاہی مہمان ہوگی۔
سعودی عرب کے پاکستان میں…
بغاوت ہم نہیں کررہے وہ ادارے کررہے ہیں جو آئین توڑتے ہیں، مولانا فضل الرحمان
فوٹو: جے یو آئی
مظفر گڑھ: جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ تمہارا پاکستان کے قیام میں کوئی کردار نہیں بلکہ توڑنے میں کردار ہے، فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ بغاوت وہ ادارے کررہے ہیں جو آئین توڑتے ہیں۔…
کرایہ پر مکان لینے آئی خاتون کا مالک مکان نے گھر دکھانے کے بہانے ریپ کر دیا
فوٹو : فائل
راولپنڈی: کرایہ پر مکان لینے آئی خاتون کا مالک مکان نے گھر دکھانے کے بہانے ریپ کر دیا، خاتون کرایہ پر مکان لینے کی تلاش میں تھی اور مالک مکان کی زیادتی کا نشانہ بن گئی.
خاتون سے زیادتی کا واقعہ راولپنڈی کے علاقے گنجمنڈی میں…
امریکہ کا ٹی 20 ورلڈکپ میں فاتحانہ آغاز، کینیڈا کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی
فوٹو: کرک انفو
ڈیلس: امریکہ کا ٹی 20 ورلڈکپ میں فاتحانہ آغاز، کینیڈا کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی، آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں امریکا نے کینیڈا کے ایونٹ کی اچھی شروعات کی ہیں۔
امریکہ کے شہر ڈیلس میں کھیلے گئے گروپ اے کے…
نئے ٹرانسفارمرز کے پیسے لےکر مرمت شدہ ٹرانسفارمرز لگائے جانے کا انکشاف
فوٹو: فائل
جاوید نور
اسلام آباد: نئے ٹرانسفارمرز کے پیسے لےکر مرمت شدہ ٹرانسفارمرز لگائے جانے کا انکشاف، دستیاب دستاویز کے مطابق یہ دھندہ لیسکو کی جانب سے کیا جا رہا ہے.
دستاویز کے مطابق کالونیوں میں ری کلیمڈ ٹرانسفارمرز کی تنصیب سے…
اوورسیز پاکستانیوں کی سہولت کے لئے ارجنٹ پاسپورٹ 7 روز میں جاری کرنے کا حکم
فوٹو : فائل
لندن(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی وزیرداخلہ نے دنیا بھر میں مقیم پاکستانیوں کو پاسپورٹ کے اجراء میں تاخیر کا نوٹس لے لیا اور کہا ہے پوری دنیا میں مقیم اوورسیز پاکستانیوں کی سہولت کے لئے ارجنٹ پاسپورٹ 7 روز میں جاری کرنے کا حکم دے…
پاکستان سے 62 ہزار عازمین حج سعودی عرب پہنچ گئے، ترجمان وزارت مذہبی امور
فوٹو: فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان سے 62 ہزار عازمین حج سعودی عرب پہنچ گئے، ترجمان وزارت مذہبی امور اب تک 185 پروازوں سے 47 ہزار سے زائد سرکاری عازمینِ حج سعودی عرب پہنچے ہیں۔
آئندہ 9 دنوں میں مزید 22 ہزار 90 سرکاری…
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 میلہ سج گیا، 20 ممالک میں حکمرانی کی جنگ شروع
فوٹو: فائل
نیویارک: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 میلہ سج گیا، 20 ممالک میں حکمرانی کی جنگ شروع، امریکہ اور دوسرا میزبان ویسٹ انڈیز ہے،ٹی 20 کرکٹ پر حکمرانی کی جنگ میں چوکوں اور چھکوں کی برسات ہو گی۔
افتتاحی میچ میں امریکہ اور کینیڈا کی ٹیمیں…
ویتنام کے سفیر کی اہلیہ پولیس نے ٹریس کرلی،شوہر کے ہمراہ گھر روانہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: اسلام آباد میں ویتنام کے سفیر کی اہلیہ پولیس نے ٹریس کرلی،شوہر کے ہمراہ گھر روانہ کر دی گئی، ترجمان پولیس کے مطابق گزشتہ 4 گھنٹے سے گھر سے لاپتا تھیں۔
خاندانی ذرائع کے مطابق ویتنامی سفیر کی اہلیہ موبائل فون اور اپنا…
بجلی کی قیمت میں 3 روپے 25 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری
فائل:فوٹو
اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا جس کے نتیجے پر 34 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔
نیپرا نے بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں 3 روپے…
تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے بعد خیبرپختونخوا حکومت کو بھی چیف جسٹس پر اعتراض
فوٹو:فائل
اسلام آباد: تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے بعد خیبرپختونخوا حکومت کو بھی چیف جسٹس پر اعتراض ہے، گزشتہ روز پی ٹی آئی کور کمیٹی نے بھی چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی مخصوص نشستوں کے بنچ میں موجودگی پر اعتراض اٹھایا تھا.
میڈیا رپورٹس کے…
سائبر کرائمز سے نمٹنے کیلئے برطانیہ کے تعاون کا خیرمقدم کریں گے، محسن نقوی
فائل:فوٹو
لندن: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ سائبر کرائمز سے نمٹنے کیلئے برطانیہ کے تعاون کا خیرمقدم کریں گے۔دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے مشترکہ لائحہ عمل اپنانے کی ضرورت ہے۔
وزیر داخلہ محسن نقوی نے برطانیہ کے3 اہم اداروں نیشنل…
سپریم کورٹ کی انسداد سمگلنگ ایکٹ 1977 میں ترمیم کی سفارش
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سپریم کورٹ نے انسداد سمگلنگ ایکٹ 1977 میں ترمیم کی سفارش کر دی۔سپریم کورٹ نے انسداد سمگلنگ ایکٹ 1977 میں ترمیم کی سفارش کرتے ہوئے اسے جائزے کیلئے پارلیمنٹ کو بھجوا دیا۔
سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں کہا کہ انسداد…
پی آئی اے حج پرواز پی کی ریاض ایئر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ
فائل:فوٹو
ریاض:پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کی حج پرواز پی کے 839 نے ریاض ایئر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی، حج پرواز رات 10 بجے کراچی سے جدہ کے لیے روانہ ہوئی تھی۔
پی آئی اے ترجمان کے مطابق دوران پرواز طیارے کے کارگو کیبن میں ہائی…
بھارت میں ہیٹ اسٹروک سے 33 الیکشن کمیشن اہلکاروں سمیت 74 افراد ہلاک
فائل:فوٹو
نئی دہلی: بھارت میں جاری ہیٹ ویوو سے 33 الیکشن کمیشن اہلکاروں سمیت 74 افرادجان کی بازی ہار گئے ۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ہیٹ اسٹروک سے ہلاکتیں ریاست بہار، اتر پردیش اور اوڑیسہ میں ہوئیں۔ دارالحکومت نئی دہلی میں ایک شخص گرمی کے…
امریکی صدر جوبائیڈن نے اسرائیل، حماس جنگ بندی کا نیا منصوبہ پیش کردیا
فائل:فوٹو
واشنگٹن : امریکی صدر جوبائیڈن نے اسرائیل، حماس جنگ بندی کا نیا منصوبہ پیش کرتے ہوئے حماس سے قبول کرنے کا مطالبہ کیا ہے، ان کاکہنا ہے کہ یہ جنگ ختم کرنے کا وقت ہے اور ہم اس موقع کو گنوا نہیں سکتے۔
عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق وائٹ…
پٹرول کی قیمت میں 15 روپے فی لیٹر کمی نہ کرنے کا اقدام چیلنج
فائل:فوٹو
لاہور: وزیراعظم شہباز شریف کی سفارش کے باوجود پٹرول کی قیمت میں 15 روپے فی لیٹر کمی نہ کرنے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔
لاہور ہائیکورٹ میں درخواست اظہر صدیق کی جانب سے دائر کی گئی۔
درخواست گزار نے موقف اپنایا…