صدر مملکت آصف علی زرداری نے مدارس کی رجسٹریشن کے بل پر دستخط کردیئے

56 / 100

فوٹو : فائل

اسلام آباد : صدر مملکت آصف علی زرداری نے مدارس کی رجسٹریشن کے بل پر دستخط کردیئے ہیں۔

حکومت نے دینی مدارس کی رجسٹریشن کا معاملہ افہام و تفہیم سے حل کرلیا گیا۔ صدرمملکت آصف زرداری نے سوسائٹیز رجسڑیشن ایکٹ پر دستخط کردیئے۔

صدرمملکت کےدستخط کےساتھ ہی بل قانون بن گیا۔قانون کے تحت دینی مدارس کی رجسٹریشن سوسائٹی ایکٹ کے مطابق ہوگی، قومی اسمبلی جلد گزٹ نوٹیفیکیشن جاری کریگی.

Comments are closed.