او آئی سی، پاکستان کی بڑی کامیابی، بھارتی جارحیت پر مذمتی قرار داد

ابوظہبی( زمینی حقائق)پاکستان نے کی او آئی سی کے محاذ پر بھی بڑی کامیابی حاصل کرلی، کشمیری عوام کی حمایت اور فضائی حدود کی خلاف ورزی پر پاکستان کی دو قراردادیں منظور ، مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کو ریاستی دہشتگردی قرار دیاگیا۔ ابوظہبی

ابھی نندن کی بھارت پہنچنے پر ڈی بریفنگ، مجرموں ایسا سلوک

نئی دہلی (ویب ڈیسک) پاکستان سے واپس پہنچنے پر بھارتی پائلٹ ابھی نندن سے مجرموں جیسا تضحیک آمیز سلوک، ابھی نندن کا تفصیلی میڈیکل چیک اپ کرایا اہلخانہ کو ملاقات کیلئے صرف 10منٹ کا وقت دیاگیا۔ پاکستان میں تھا تو اسے بھارتی میڈیا اسے ہیرو

لائن آف کنٹرول پر بھارتی فائرنگ 2شہریوں سمیت 4جاں بحق

راولپنڈی(ویب ڈیسک) بھارتی فوج لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے ،دو شہری اور پاک فوج کے جو ان شہید، متعدد شہری زخمی ہوگئے۔ آئی ایس پی آرکے مطابق بھارتی فورسز نے ایک بار پھر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کرتے

وزیر اعظم عمران خان کے لیے نوبل ایواڈ کی قرارداد

اسلام آباد( زمینی حقائق ) وزیراعظم پاکستان عمران خان کو نوبل امن انعام دینے کے لیئے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں قرارداد جمع کرا دی گئ قرارداد وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین کی جانب سے جمع کرائی گئی۔ قرارداد میں کہا ہے کہ وزیر اعظم

اسلام آباد والوں کیلئے بری خبر، رواں ہفتے پولن شروع، محکمہ موسمیات

اسلام آباد(زمینی حقائق )جڑواں شہروں کے رہائشیوں کیلئے بری خبر، محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے پولن سیزن شروع ہونے کا عندیہ دے دیا۔ پولن سیزن شروع ہونے کے نتیجے میں دمہ، شوگر، بلڈ پریشر کے مریضوں کے مشکلات میں اضافہ ہوسکتا ہے۔ محکمہ

Trouble-Free anastasiadate Secrets In The Uk

Learn Christian singles and Christian dating advice with Biblical ideas and guidance for men and women in relationships looking for assist and tips from the Bible. Take Motion: You may often rely anastasia date com upon bigger, extra…

بھارت کی ماحولیاتی دہشتگردی اقوام متحدہ میں اٹھانے کااعلان

اسلام آباد( ویب ڈیسک )پاکستان کی اقوام متحدہ میں بھارتی ماحولیاتی دہشت گردی کا مسئلہ اٹھانے کی تیاریاں اس حوالے سے وزیر ماحولیات امین اسلم نے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کیا، ان کا کہنا تھا کہ بھارتی فضائی حملے میں درجنوں درختوں

بھارتی اداکارہ کو پاکستانی فنکاروں حمایت پر قتل کی دھمکیاں ملنے لگیں

ممبئی(ویب ڈیسک) بھارتی ادا کارہ شلپا شندے نے پلوامہ حملے پر پاکستانی فنکاروں کی ہاں میں ہاں کیا ملائی ہندو انتہا پسندوں نے جان سے مارنے کی دھمکیاں دینا شروع کردیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق معروف ٹی وی رئیلی شو بگ باس سیزن 11 کی فاتح شلپا

اپنے دفاع میں کسی بھی جارحیت کا بھر پور جواب دیں گے، آرمی چیف

راولپنڈی (ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے صاف الفاظ میں دنیا پر واضح کر دیا ہے کہ پاکستان اپنے دفاع میں کارروائی کا حق محفوظ رکھتا ہے، کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دیں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے امریکہ ، آسٹریلیا اور

گرفتار انڈین پائلٹ ابھی نندن کو بھارت کے حوالے کر دیاگیا

اسلام آباد(زمینی حقائق)پاکستان نے بھارتی پائلٹ ونگ کمانڈرا بھی نندن کو بھارت کے حوالے کر دیا۔ اس حوالے سے ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ونگ کمانڈر ابھی نندن مگ 21 طیارہ آزاد کشمیر میں تباہ ہونے کے بعد پاکستان کی قید میں آیا تھا۔ ترجمان

چار شہروں میں فلائٹ آپریشن 7 بجے بحال ،اسلام آباد سے چل پڑیں

اسلام آباد(زمینی حقائق )پی آئی اے کا چار شہروں میں فلائٹ آپریشن 7 بجے بحال کرنے کا فیصلہ،اسلام آباد سے بحال ہو گیں۔ ذرائع کے مطابق کراچی، پشاور، کوئٹہ اور اسلام آباد ایئرپورٹ سے فلائٹ آپریشن جزوی بحال کیا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے

بھارتی جارحت کے خلاف پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں قراردادمنظور

اسلام آباد(زمینی حقائق )دوسرے روز سے جاری پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں بھارتی جارحیت کے خلاف قرار داد متفقہ طور پر منظور کر لی گئی۔ مشترکہ اجلاس اسپیکر اسد قیصر کی سربراہی میں ہوا جس میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بھارتی

پاکستان کااوآئی سی وزراءخارجہ اجلاس میں شریک نہ ہونے کا اعلان

اسلام آباد(زمینی حقائق )پارلیمنٹ کی طر ف سے دورے کی مخالفت پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج دوسرے روز بھی جاری ہے

مقبوضہ کشمیرمیں محصورمظفرآبادکی کبریٰ کی عمران خان سےاپیل

ہٹیاں بالا (زمینی حقائق) مقبو ضہ کشمیر میں محصور مظفرآباد کی خاتون کبریٰ گیلانی کی ابھی نندن کی رہائی سے پہلے مقبوضہ کشمیر میں محصور آزاد کشمیر خواتین کو رہائی دلوانے کامطالبہ مقبو ضہ کشمیر میں پھنسی کبریٰ گیلانی بھارتی پائلٹ ابھی نندن

پٹرول2 روپے 50پیسے فی لٹر مہنگا ہو گیا

اسلام آباد(زمینی حقائق )وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں2.50 روپے سے4.75 روپے فی لیٹر تک اضافہ کردیا ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق رات بارہ بجے سے ہو چکا ہےجو اکتیس مارچ تک نافذ العمل رہیں گے پٹرول کی قیمت

زلمی کے پولارڈ نے پھر ملتان سلطان کی بینڈ بجا دی

دبئی(سپورٹس ڈیسک) پی ایس ایل کے چوتھے ایڈیشن کے اہم میچ میں کیرون پولارڈ کی دھواں دھار اننگز کی بدولت پشاور زلمی نے ملطان سلطانز کو شکست دیدی اور پولارڈ نے ایک بار پھر ملتان سلطان کی بینڈ بجا دی۔ دبئی انٹرنیشل اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے

پی ایس ایل کے پاکستان میں میچز شیڈول کے مطابق ہوں گے،مانی

اسلام آباد (زمینی حقائق )چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ احسان مانی کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے میچز شیڈول کے مطابق پاکستان میں ہوں گے اور کسی بھی کھلاڑی نے پاکستان آنے سے انکار نہیں کیا۔ پی ایس ایل کا پہلا مرحلہ یو اے ای

انڈین آرمی آفیسرز پریس کانفرنس میں لاجواب،ثبوت دے سکے نہ دلیل

اسلام آباد (زمینی حقائق )پاکستان کے جوابی وار پر پریس کانفرنس کرنے آنے والے بھارتی مسلح افواج کے حکام صحافیوں کے سامنے بے بس دکھاہی دیے۔ بالاکوٹ میں کتنی ہلاکتیں ہوئیں؟ پاکستان نے ایف 16 جہاز استعمال کیا کوئی ثبوت ہیں؟ اپنے موقف کو سچا