Browsing Category
شوبز
رقص بسمل کے موسیٰ نے کروڑوں ناظرین کو متوجہ کرلیا
کراچی( ویب ڈیسک) ہر ڈرامہ میں اداکاری کے منفرد جوہر دکھانے والے اداکار و رائٹر عمران اشرف نے ایک بار پھر کروڑوں کولوگوں کو اپنی جاندار اداکاری کی وجہ سے متوجہ کرلیاہے۔
ہم ٹی وی کے ڈرامہ ، رقص بسمل ، میں موسیٰ کا کردار اداکرنے والے عمران!-->!-->!-->…
مادھوری ڈکشٹ کا بیٹا ریان16سال کا ہو گیا
ممبئی :مشہور بھارتی اداکارہ مادھوری ڈکشٹ کا بیٹا16سالہ کا ہو گیاہے اور مادھورنے اپنے بیٹے ریان کی 16ویں سالگرہ پر اسے مبارکباد دی ہے۔
مادھوری نے اپنے انسٹا گرام پر بیٹے کو نیک خواہشات پر مبنی پیغام میں مادھوری ڈکشٹ نے ایک تصویر شیئر کی!-->!-->!-->…
علی ظفر نے میشا شفیع کو ہراساں کیا، یقین ہے مجھے، عفت عمر
لاہور: ٹی وی اداکارہ عفت عمر نے عدالت میں بیان دیا ہے کہ مجھے یقین ہے کہ علی ظفر نے میشا شفیع کو ہراساں کیا ہے۔
گلوکار علی ظفر کے ہتک عزت کے دعوے پرلاہور کی سیشن کورٹ میں سماعت ہوئی ، اس دوران اداکارہ عفت عمر کے بیان پر علی ظفرکے وکلا!-->!-->!-->…
اطغرل غازی کی ، گوکچے ، بھی شادی کے بندھن میں بندھ گئیں
اسلام آباد(ویب ڈیسک)ترکی کے ڈرامے ارطغرل غازی میں دودرگاہ قبیلے کے سردار تیمور کی بیوی بننے والی ترک اداکارہ برجو کیراٹلے العمروف، گوکچے، نے شادی کرلی ہے۔
دیگر اداکاروں کی طرح گوکچے نے بھی شادی کے بعد مزید تشہیر یا اطلاع کیلئے اپنی شادی!-->!-->!-->…
سیف علی کی ہندو بیوی کرینہ کپور کے ہاں ایک اور بیٹے کی پیدائش
ممبئی: بھارتی اداکار سیف علی خان کی ہندو بیوی بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپورکے ہاں دوسرے بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق کرینہ کپور کو آج صبح 4 بج کر 45 منٹ پر ممبئی کے برج کینڈی اسپتال میں داخل کیا گیا تھا جہاں انہوں نے!-->!-->!-->…
احسن خان اور امر خان کا قیامت ڈرامہ کے سیٹ پر ڈانس
فوٹو: سکرین گریبکراچی( ویب ڈیسک) جیو نیوز کے ڈرامہ سیریل ، قیامت میں احسن خان اور ان کی مظلوم بیو ی امر کے کردار کے برعکس جب ڈرامے کے سیٹ سے ہٹ کر دونوں نے رقص کیا تو دیکھنے والے دھنگ رہ گئے۔
امر خان نے اپنے انسٹا گرام پر یہ ویڈیو شیئر!-->!-->!-->…
معین خان کے بیٹے اور اداکارہ مریم انصاری کی گلے مل کر ڈانس کی ویڈیو
فوٹو : سکرین گریب
کراچی(ویب ڈیسک)اداکارہ مریم انصاری اور سابق وکٹ کیپر اور کپتان معین خان کے بیٹے کی شادی کی ویڈیو منظر عام پر آ گئی، دولہا دلہن گلے مل کر ڈانس کرتے رہے.
View this post on Instagram A post shared!-->!-->!-->!-->!-->…
ڈرامہ ،رقض بسمل، کی زہرہ کہتی ہیں کہانی میں کئی موڑ آنے ہیں
کراچی: ہم ٹی وی کے ڈرامہ سیریل رقص بسمل میں زہرہ کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ سارہ خان کہتی ہیں لوگ زرا انتظار کرلیں ڈانس کرنے والی لڑکی اور مذہبی گھرہانے کے لڑکے کے کردار وں میں ابھی مزید موڑ آنے والے ہیں۔
سارہ خان نے ایک شو میں!-->!-->!-->…
ڈرامہ ‘ارطغرل’ کی اصلحان حاتون کا پاکستانیوں کیلئے ویڈیو پیغام
انقرہ: پاکستان میں مقبولیت کے ریکارڈ قائم کرنے والے ترک ڈرامے ’’ارطغرل غازی‘‘ میں اصلحان حاتون کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ گلثوم علی نے اپنے پاکستانی مداحوں کے لیے ایک ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔
’’ارطغرل غازی‘‘ کے مرکزی کرداروں میں سے!-->!-->!-->…
سعودی عرب میں بزم یاران کی محفل موسیقی
رپورٹ: شاہ جہاں شیرازی
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پاکستانی شعرا کی تنظیم بزم یاران نے محفل موسیقی کا انعقاد کیا جس میں مقامی گلوکار عقیل قریشی نے اردو اور پنجابی غزلوں کے ایسے سر بکھیرے کہ شرکاء انہیں داد دئیے بغیر نہ رہ سکے.
سعودی!-->!-->!-->!-->!-->…
ایک بار پھر تمام نظریں امریکہ پر ہیں،مہوش حیات
اسلام آباد(ویب ڈیسک)فلمی اداکارہ مہوش حیات نے بھی امریکہ میں تبدیلی کو پر ردعمل دیا ہے کہتی ہیں ایک بار پھر تمام نظریں امریکا کی جانب ہوگئیں۔
مہوش حیات نے ٹوئٹر پر لکھا ہےکہ جوزف بائیڈن کی تقریب حلف برداری سے متعلق واشنگٹن میں جو کچھ!-->!-->!-->…
کشمیر پاکستان کاحصہ ہے، ترک اداکار جلال آل
فوٹو: فائللاہور(ویب ڈیسک) ترکش ڈرامے ارطغرل غازی میں سلطنت عثمانیہ کے کمانڈرکا کردار ادا کرنے والے اداکار عبدالرحمان (جلال آل) نے ایک مسلمان کمانڈر کی طرح کہاہے کہ کشمیر پاکستان کا حصہ ہے۔
سلطنت عثمانیہ کے کمانڈر عبدالرحمان کا کردار ادا!-->!-->!-->…
نادیہ خان نے تیسری شادی کی تصاویر شیئر کر دیں
لاہور(ویب ڈیسک)شوخ چنچل اداکارہ نادیہ خان نے تیسری شادی کر لی ہے اور انہوں نے اپنی شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں۔
نادیہ خان نے خود شادی کرکے شادی و منگنی کی ساری افواہوں کو ختم کر دیا ہے رپورٹس کے مطابق ان کے حالیہ شوہر کا!-->!-->!-->…
بھارتی اداکارہ کنگنا نے سب کو جوتے دکھا کرمتاثر کردیا؟
لاہور: بھارتی اداکارہ کنگنا رناوت نے سوشل میڈیا پر جوتوں کی پوری دکان شیئرکردی پھر بتایا کہ یہ سارے جوتے ان کے ہیں جو پہننے کیلئے خریدے گئے ہیں۔
بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت جو سوشل میڈیا پر بہت نظر آتی ہیں اور اکثر اپنی سرگرمیوں کے بارے!-->!-->!-->…
خواتین 40 سال کے بعد تعلقات استوار کرنے سے نہیں گھبراتیں
فوٹو: ودیا بالن انسٹاگرام
لاہور : بھارتی اداکارہ ودیا بالن کہتی ہیں یہ بات سچ ہے کہ خواتین 40 سال کے بعد مردوں کے ساتھ تعلقات استوار کرنے سے نہیں گھبراتی ہیں۔
بالی وڈ اداکارہ ودیا بالن نےفلم فیئر سے خصوصی بات کرتے ہوئے پہلی بار!-->!-->!-->!-->!-->…
اداکارہ’میرا’ کا 5 لاکھ روپے انعام کا اعلان، ایسا کیا تھاموبائل میں؟
لاہور: اداکارہ میرا کا آئی فون گم ہو گیا ہے کس کے ملنے کی خبر دینے والے کو 'میرا' نے 5 لاکھ روپے انعام دینے کا اعلان کردیا ہے۔
اداکارہ میرا خبروں میں رہنا بخوبی جانتی ہیں اور میڈیا کی توجہ حاصل کرنے کے لیے خود تنازعات پیدا کرتی ہیں اور!-->!-->!-->…
پاکستان بہت خوبصورت ہے، دورہ مختصر تھا سیر نہیں کر سکا،ارتغل
لاہور: ترکی کے ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی کے ہیرو اینگن التان نے کہا ہے کہ اگر اچھی کہانی ملی تو پاکستان کی ڈرامہ سیریل میں ضرور کام کروں گا۔
ارتغل نے لاہور میں پریس کانفرنس میں کہا کہ مجھے معلوم ہے کہ پاکستانی عوام مجھ سے پیار کرتے ہیں،!-->!-->!-->…
اداکارہ زینب جمیل نے اسلامی تعلیمات کیلئے شوبز چھوڑ دیا
فوٹو: فائل
کراچی( ویب ڈیسک) ڈراموں میں کام کرنے والے مشہور ادا کارہ زینب جمیل نے اسلامی تعلیمات کی مکمل پیروی کرنے کا عزم کرتے ہوئے شوبز چھوڑنے کااعلان کردیاہے۔
اس سے قبل اداکارہ انعم ملک، اداکارہ و گلوکارہ رابی پیرزادہ سمیت کئی!-->!-->!-->!-->!-->…
ابنُ العربی، طیب اردوان اور سلمان شاہ
اسلام آباد(ویب ڈیسک)ترک ڈرامہ سیریز 'ارطغرل غازی' سے عالمگیر شہرت پانے والے کردار معروف صوفی بزرگ 'ابنِ عربی' کا کردار نبھانے والے اداکار نے سوشل میڈیا پر تُرک صدر رجب طیب اردوان اور ڈرامے میں قائی قبیلے کے سردار سلیمان شاہ کے ساتھ تصویر!-->…
راحت فتح علی سے ایف بی آر کی جواب طلبی
لاہور(ویب ڈیسک)فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے معروف گلوکار راحت فتح علی کی ٹریول ہسٹری طلب کرنے کے بعد ان کا مزید حساب کتاب شروع کر دیا ہے.
ذرائع کے مطابق معروف گلوکار کو سال 2014 کا پہلے 6 لاکھ 2 ہزار 473 روپے کا ٹیکس عائد کیا جا چکا ہے۔
!-->!-->!-->!-->!-->…