معین خان کے بیٹے اور اداکارہ مریم انصاری کی گلے مل کر ڈانس کی ویڈیو
فوٹو : سکرین گریب
کراچی(ویب ڈیسک)اداکارہ مریم انصاری اور سابق وکٹ کیپر اور کپتان معین خان کے بیٹے کی شادی کی ویڈیو منظر عام پر آ گئی، دولہا دلہن گلے مل کر ڈانس کرتے رہے.
ویڈیو کا لنک
ڈراموں سے مشہور ہونے والی اداکارہ مریم انصاری کی شادی معین خان کے بیٹے اویس خان سے ہوئی ہے ایسی ویڈیوز بنانا اور بعد میں انسٹاگرام پر ڈال دینا نئی روایت بنتی جارہی ہے۔
سوشل میڈیا پر اداکارہ مریم انصاری کی شادی کی جو تصاویر اور ویڈیو وائرل ہوئی ہیں وہ سلیبرٹری ورلڈ کے آئی ڈی سے شیئر کی گئی ہیں۔
خود مریم انصاری کی طرف سے ابھی سوشل میڈیا پر تصاویر بھی شیئر کیے جانے کی توقع ہے، مریم انصاری کی شادی میں شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی متعدد شخصیات نے بھی شرکت کی۔
شئیر کی گئی تصاویر میں علی انصاری اور دیگر کئی اداکار بھی نظر آ رہے ہیں تاہم ان میں معین خان نظر نہیں آرہے ہیں.
Comments are closed.