Browsing Category

شوبز

علیزے سلطان نے شوبز انڈسٹری میں قدم رکھنے سے متعلق افواہوں کی تردید کردی

فائل:فوٹو کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فیروز خان کی سابقہ اہلیہ علیزے سلطان نے شوبز انڈسٹری میں آنے کی خبروں کی تردید کردی ۔ معروف اداکار فیروز خان کی سابقہ اہلیہ علیزے سلطان نے شوبز انڈسٹری میں آنے کی خبروں پر اپنا ردِعمل…

خواتین کاپیسوں کیلئے مردوں پر انحصار کرنا احمقانہ ہے،تیجسوی پرکاش

فائل:فوٹو ممبئی: بھارتی ٹی وی اسٹار تیجسوی پرکاش کا کہنا ہے کہ خواتین کا اپنے پیروں پر کھڑا ہونا بیحد ضروری ہے اور ان کا پیسوں کیلئے مردوں پر انحصار کرنا احمقانہ ہے۔ خواتین کو اپنے مالی معاملات اور سرمایہ کاری کا خود ذمہ دار ہونا چاہیے۔…

سونم کپور نے ممبئی کی ٹریفک کو اذیت ناک قرار دیدیا

فائل:فوٹو ممبئی : بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سونم کپور نے بھارتی شہر ممبئی کی ٹریفک کو اذیت ناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ شہر میں بہت زیادہ تعمیراتی کام اور جگہ جگہ کھدائی نے آلودگی میں اضافہ ہی کیا ہے، یہ کیا ہو رہا ہے؟۔ میڈیا رپورٹس کے…

شادی کے بعد زیادتی اور جان سے مارنے کی دھمکیاں بھی ملیں،طوبیٰ انور

فائل:فوٹو لاہور: معروف اینکر پرسن عامر لیاقت مرحوم کی سابق اہلیہ طوبیٰ انور کا کہنا ہے کہ انہیں شادی کے بعد زیادتی اور جان سے مارنے کی دھمکیاں بھی ملیں۔ شادی کے 2 سال تک کام نہیں کیا، ایک جگہ سے کہا گیا کہ آڈیشن دے دو۔ گھر والوں نے حوصلہ…

امریکی حسینہ نے عالمی مقابلہ حسن جیت لیا

فوٹو:انٹرنیٹ لاس اینجلس: امریکا سے تعلق رکھنے والی ماڈل آربونی گیبریل نے عالمی مقابلہ حسن 2023- 2022 کا تاج اپنے سر پر سجا لیا۔ گزشتہ برس مقابلہ حسن جیتنے والی بھارتی ماڈل نے رواں سال کی فاتح کو تاج پہنایا۔ امریکا کے شہر نیواورلینز میں…

کامیابی شارٹ کٹ سے نہیں ملتی،عائزہ اعوان

فائل:فوٹو کراچی: پاکستانی اداکارہ عائزہ اعوان نے شوبز انڈسٹری میں آنے والی نئی لڑکیوں کو اہم مشورے دیئے ہیں۔کہتی ہیں کامیابی شارٹ کٹ سے نہیں ملتی۔ ایک انٹرویو میں ماڈل اداکارہ عائزہ اعوان نے کہا کہ انڈسٹری میں آنے والی لڑکیوں کو سب سے…

بھارتیوں کو عام پاکستانیوں کے بارے میں کچھ پتا نہیں ،صنم سعید

  کراچی: پاکستانی اداکارہ صنم سعید کا کہنا ہے کہ بھارتیوں کو عام پاکستانیوں کے بارے میں کچھ پتا نہیں ہے۔ بھارتی میڈیا کو انٹرویو میں صنم سعید نے کہا کہ پاکستان میں کئی نسلیں بالی وڈ کی فلمیں دیکھ کر بڑی ہوئیں۔ پاکستانی بھارت کے رہن سہن،…

اداکارہ میشا شفیع کی حجاب کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

فوٹو:سوشل میڈیا ٹورنٹو: پاکستان کی معروف گلوکار اور اداکارہ میشا شفیع کی حجاب کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔انہوں نے اپنی آمدہ فلم کاایک سنگل شاٹ اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کیاہے ۔ یہ تصویر اداکارہ کی نئی آنے والی فلم ’مَس ٹیش‘ کی…

میرے صبر کاپیمانہ لبریز ہوچکا ، منفی مہم چلانا جرم ہے ،مہوش حیات

فائل:فوٹو کراچی : میجر ریٹائرڈ عادل فاروق راجا کی جانب سے لگائے گئے الزامات پر معروف اداکارہ مہوش حیات نے کہاہے کہ اب ان کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا ہے۔ عام لوگ بھی غلط افواہوں پر بنا سوچے سمجھے یقین کر لیتے ہیں، مجھے عدلیہ سے انصاف کی…

سونیا حسین کو بال کٹوانے کی حامی بھرنے پر پہلے کمرشل میں کتنی تنخواہ ملی تھی ،اداکارہ نے بتادیا

فائل:فوٹو کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ سونیا حسین اس وقت پاکستان کی صف اول کی اداکاراوٴں میں سے ایک ہیں اور وہ زیادہ تر ایسے کرداروں کا انتخاب کرتی ہیں جن میں کوئی بنیادی پیغام موجود ہو۔ سونیا حال ہی میں نئی فلم ٹچ بٹن…

میری کئی سہیلیاں شادی شدہ افراد سے عشق لڑارہی ہیں، نادیہ خان

فائل:فوٹو کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف فنکارہ نادیہ خان نے پاکستان میں طلاقوں کی شرح بڑھنے کی وجوہات بتادیں ۔ ایک انٹرویو میں نادیہ خان نے کہا کہ ہمارے معاشرے سے ’وفاداری‘ ختم ہورہی ہے، پرانے زمانے میں کسی لڑکی سے عشق لڑانا بہت…

پاکستانی اداکارہ مہرین شاہ کا بھارتی پروڈیوسر پر جنسی ہراسانی کاالزام

فائل:فوٹو باکو: پاکستانی اداکارہ سیدہ مہرین شاہ نے بھارتی پروڈیوسر پر الزام عائد کیا ہے کہ فلم کی شوٹنگ کے دوران انڈین پروڈیوسر نے ان کو جنسی ہراسانی کا نشانہ بنایا ہے۔ اداکارہ نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ پاکستانی ڈائریکٹر احسان…

بھارتی شہری فیضان انصاری نے ’میرا دل یہ پکارے آجا‘ فیم گرل سے فرضی نکاح کرلیا

فائل:فوٹو ممبئی: بھارتی ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے تعلق رکھنے والے مسلمان شہری فیضان انصاری نے ’میرا دل یہ پکارے آجا‘ فیم گرل سے فرضی نکاح کرلیا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ بھارتی شہری فیضان انصاری نے گزشتہ ماہ دسمبر…

خواتین کی ہم جنس پرستی پر مبنی متنازعہ پاکستانی فلم کا ٹیزر جاری

فوٹو:سوشل میڈیا کراچی: خواتین کی ہم جنس پرستی پر مبنی متنازعہ پاکستانی فلم کا ٹیزر جاری کردیا گیا۔مرکزی کردار بھیتر نامی ایک ہندو عورت ہے جس کی اپنی ہم جنس عورتوں میں دلچسپی دکھائی گئی ہے۔ فلم ’بھیتر: اے لو اسٹوری‘ کے…

لڑکیوں کو شادی کب کرنی چاہئے ،صدف کنول نے بتادیا

فائل:فوٹو کراچی: پاکستانی اداکارہ صدف کنول نے شادی کے انتظار میں بیٹھی کنواری لڑکیوں کو نکاح کی درست عمر بتادی ہے۔ اداکارہ نے اپنے شوہر اداکار شہروز سبزواری کے ساتھ ایک نجی ٹی وی شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنے کیریئر…

سدھارتھ ملہوترا اور کیارا ایڈوانی فروری میں شادی کے بند ھن میں بندھیں گے

فائل:فوٹو ممبئی: بھارتی اداکار سدھارتھ ملہوترا اور اداکارہ کیارا ایڈوانی کے درمیان شادی کی شاہانہ تقریب فروری میں منعقد ہوگی۔ شادی کی مرکزی تقریب 6 فروری کو ہوگی۔ انڈین میڈیا نے اپنے ذرائع سے دعویٰ کیا ہے کہ بالی وڈ جوڑی کے درمیان شادی…

طالبعلم نے فزکس کے پرچے میں گلوکار علی ظفر کا گانا لکھ دیا،ویڈیو وائرل

فائل:فوٹو کراچی: انٹرمیڈیٹ کے طالبعلم نے فزکس کے پرچے میں مشہور گلوکار علی ظفر کا گانا لکھ دیا۔جواب میں علی ظفر نے بچے کو پڑھائی میں دل لگانے کی ہدایت کردی ۔ سوشل میڈیا پر ایک استاد نے ویڈیو پوسٹ کی ہے جوکہ ان دنوں خوب وائرل ہو رہی ہے اور…

بی جے پی نے تونیشا شرما کی خود کشی کو لوجہاد قراردیدیا

فائل:فوٹو ممبئی: بالی وڈ کی اداکارہ تونیشا شرما کی خود کشی کو ہندو انتہاپسند حکمران جماعت بی جے پی نے ’لوجہاد‘ کا نتیجہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ہے ہم اس کے خلاف سخت قانون لائیں گے دو روز قبل ڈرامے کی شوٹنگ کے سیٹ پر خود کشی…

ماضی میں متعدد ایسے کام کیے جن کی اسلام میں اجازت نہیں،صنم چوہدری

فائل:فوٹو لاہور: اداکارہ صنم چوہدری کا کہنا ہے کہ ماضی میں متعدد ایسے کام کیے جن کی اسلام میں اجازت نہیں اپنی ماضی میں گزاری زندگی پر پچھتاوا ہے۔ ٹی وی کی متعدد ہٹ سیریلز میں کام کرنے والی اداکارہ صنم چوہدری نے سوشل میڈیا…

عائشہ عمر نے شعیب ملک سے تعلقات کی خبروں پر خاموشی توڑ دی

شادی شدہ مرد سے تعلق کا سوچ بھی نہیں سکتیں،عائشہ عمر فائل:فوٹو کراچی: معروف ادارکارہ عائشہ عمر نے شعیب ملک سے تعلقات کی خبروں پر خاموشی توڑ دی کہتی ہیں وہ ایک شادی شدہ مرد سے تعلق کا سوچ بھی نہیں سکتیں۔ شعیب ملک کے ساتھ میرا فوٹو شوٹ ایک…