Browsing Category

کھیل

پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم کو کاکول ملٹری اکیڈمی بھیجنے کا فیصلہ

فوٹو: فائل اسلام آباد: پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم کو کاکول ملٹری اکیڈمی بھیجنے کا فیصلہ کرلیا گیا،قومی مینز کرکٹ ٹیم کے بعد اب ویمن کرکٹرز کو بھی فٹنس  بہتر بنایا جائے گا۔ کاکول ملٹری اکیڈمی ایبٹ آباد میں جسمانی تربیت کے بعد نیوزی لینڈ…

چیئرمین پی سی بی کا ٹیم کے اتحاد میں مسائل کا اعتراف

فائل:فوٹو لاہور: چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی )محسن نقوی نے ٹیم کے اتحاد میں مسائل کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ کھلاڑی متحد ہوں تو پھر جیت بھی حاصل ہوتی ہے۔ استحکام آئے تو سب کا فائدہ ہوگا، ہماری پہلی ترجیح ہر شعبے میں استحکام لانا…

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچز کا اعلان کردیا گیا،آسٹریلیا اورجنوبی افریقن کاانتخاب

فوٹو: پی سی بی لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچز کا اعلان کردیا گیا،آسٹریلیا اورجنوبی افریقن کاانتخاب کیا گیاہے جب کہ تینوں فارمیٹس کے لئے اسسٹننٹ کوچ کی ذمہ دراری ایک پاکستانی کوچ کو سونپی گئی ہے۔ ٹیسٹ ٹیم کیلئے جیسن گلیسپی جبکہ وائٹ بال…

پاکستان نےنیوزی لینڈ سےپانچواں ٹی ٹوئنٹی میچ جیت لیا،سیریز برابری پرختم

فوٹو: پی سی بی لاہور: پاکستان نےنیوزی لینڈ سےپانچواں ٹی ٹوئنٹی میچ جیت لیا،سیریز برابری پرختم ہوگئی ،دونوں ٹیموں نے سیریز میں 2-2 سےمیچز جیتے ایک بارش کے باعث نہ کھیلا جاسکا۔ لاہور کےقذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پانچویں میچ میں کیوی ٹیم نے…

پاکستان کوہوم گراونڈ پرنیوزی لینڈ کی بی ٹیم سے سیریزہارنے کاخطرہ

فوٹو: فائل اسلام آباد: پاکستان کوہوم گراونڈ پرنیوزی لینڈ کی بی ٹیم سے سیریزہارنے کاخطرہ،مہمان ٹیم کو سیریز میں پہلے ہی 2 ایک کی برتری حاصل ہے کل آخری میچ جیتنے کی صورت میں کیوی ٹیم ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت جائے گی۔ پی ایس ایل کارکردگی کی…

آئی سی سی نے ثنا میر کو ”برانڈ ایمبیسڈر“ مقرر کردیا

فائل:فوٹو لاہور: آئی سی سی نے ویمنز ٹی20 ورلڈکپ کوالیفائرز کیلئے ثنا میر کو ”برانڈ ایمبیسڈر“ مقرر کردیا۔ 226 انٹرنیشنل میچز میں شرکت کرنے والے پاکستان ٹیم کی سابق کپتان کا کہنا ہے کہ ابوظہبی میں ہونے والے ایونٹ میں کرکٹ کی دنیا کو نیا…

ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم نے پاکستان کو ون ڈے سیریز میں وائٹ واش کردیا

فوٹو فائل کراچی: ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم نے تیسرے اور آخری ون ڈے میچ میں پاکستان کو 88 رنز سے شکست دے کر سیریز 0-3 سے اپنے نام کرلی۔ پاکستان ویمن ٹیم 279 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 47.5 اوورز میں 190 رنز پر ڈھیر ہوگئی، مہمان کپتان آل راؤنڈر…

محمدرضوان نے ویرات کوہلی اوربابراعظم کو پیچھے چھوڑ دیا،نیا ریکارڈ قائم

فوٹو:فائل راولپنڈی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹاروکٹ کیپر بلے باز محمدرضوان نے ویرات کوہلی اوربابراعظم کو پیچھے چھوڑ دیا،نیا ریکارڈ قائم کردیاہے۔  محمد رضوان نے گزشتہ روز راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو باآسانی 7…

پاکستان نےدوسرے ٹی ٹوئنٹی میں نیوزی لینڈ کو 7 وکٹوں سےہرادیا

فوٹو: سوشل میڈیا  راولپنڈی : پاکستان نےدوسرے ٹی ٹوئنٹی میں نیوزی لینڈ کو 7 وکٹوں سےہرادیا،مہمان نے پہلے بیٹنگ کی اور پوری ٹیم 90 رنز پر آوٹ ہوگئی۔  پاکستان نے نیوزی لینڈ کی طرف سے دیا گیا 91 رنز کا ہدف باآسانی 13 ویں اوور میں حاصل…

پاکستان اور نیوزی لینڈ کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ بارش کی نذر ہوگیا

فوٹو: ایکس  راولپنڈی: پاکستان اور نیوزی لینڈ کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ بارش کی نذر ہوگیا،میچ 5،5 اوورز تک محدودکیا گیا تھا اس کے باوجود بارش آڑھے آگئی۔ پہلے میچ کی ابھی دو ہی بالز پھینکی جاسکیں بارش دوبارہ شروع ہونے پرمیچ بغیر نتیجہ ختم…

پاکستان نیوزی لینڈ پہلا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا،میچ میں بارش کی انٹری متوقع

فوٹو: سوشل میڈیا راولپنڈی: پاکستان نیوزی لینڈ پہلا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا،میچ میں بارش کی انٹری متوقع ہے ،دونوں ممالک کے درمیان 5 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز آج سے شروع ہورہی ہے۔ سیریز کا پہلا میچ راولپنڈی میں کھیلا جائے گا،ٹی ٹوئنٹی…

مشکل وقت میں ساتھ دینے والا شہرت اور پیسے سے زیادہ اہم ہوتا ہے، ثانیہ مرزا

فوٹو فائل ممبئی: عالمی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے کہا ہے کہ زندگی میں شہرت اور پیسہ سب سے اہم نہیں ہیں بلکہ مشکل وقت میں ساتھ دینے والا سب سے اہم ہوتا ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کو تازہ انٹرویو میں ٹینس اسٹار کا کہنا تھا کہ ان کا سب سے بڑا…

نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم ٹی 20 سیریز کھیلنے کیلئےپاکستان پہنچ گئی

فوٹو: پی سی بی اسلام آباد: نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم ٹی 20 سیریز کھیلنے کیلئےپاکستان پہنچ گئی، پاکستان کرکٹ بورڈ کے حکام نے مہمان کھلاڑیوں کا خیر مقدم کیا۔ نیوزی لینڈ ٹی ٹونٹی اسکواڈ اسلام آباد پہنچا، جہاں پی سی بی حکام نے انھیں خوش آمدید…

ویمن کرکٹر عالیہ ریاض اور کمنٹیٹر علی یونس کا نکاح ہوگیا

فائل:فوٹو لاہور: قومی ویمن کرکٹر عالیہ ریاض اور وقار یونس کے بھائی کمنٹیٹر علی یونس کا نکاح ہوگیا، تقریب میں قومی کرکٹرز نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ نکاح کی تقریب کا اہتمام نجی فارم ہاوٴس پر کیا گیا تھا جہاں سابق کپتان وقاریونس نے مہمانوں…

قومی کرکٹ ٹیم آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گی

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گی نیوزی لینڈ کرکٹ نے تصدیق کی ہے کہ چند ہفتوں میں معاملات طے ہو جائیں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ اور نیوزی لینڈ کرکٹ کے درمیان پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ…

آسٹریلین جونیئر اوپن اسکواش چیمپئین شپ ، پشاور کی دو سگی بہنوں نے ٹائٹلز اپنے نام کرلیے

فائل:فوٹو کراچی: آسٹریلین جونیئر اوپن اسکواش چیمپئین شپ میں پشاور کی دو سگی بہنوں سمیت پاکستانی کھلاڑیوں نے پانچ ٹائٹلز اپنے نام کرلیے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق ملبورن میں منعقدہ آسٹریلین جونیئر اوپن اسکواش چیمپئین شپ کے گرلز انڈر 17 ایونٹ…

سچن ٹنڈولکر کا عیدالفطر کے موقع پر مبارکباد کا پیغام

فائل:فوٹو نئی دہلی: بھارتی سابق کرکٹر سچن ٹنڈولکر نے عیدالفطر کے موقع پر سابق کھلاڑیوں کے نام مبارکباد کا پیغام دیاہے ۔کہتے ہیں حقیقی خوشی تحفے میں نہیں بلکہ ان لوگوں کی موجودگی میں ہے جو ہماری زندگیوں کو روشن کرتے ہیں۔ بھارتی کرکٹر سچن…

ویمن کرکٹر عالیہ ریاض اور علی یونس کا نکاح کل ہوگا

فائل:فوٹو لاہور:پاکستان ویمن ٹیم کی کھلاڑی عالیہ ریاض اور سابق کپتان وقار یونس کے چھوٹے بھائی علی یونس جمعے کو نکاح کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔ نکاح کی تقریب جمعے کی شب لاہور کے نجی فارم ہاوٴس پر منعقد ہوگی، جس میں قوالی نائٹ کا بھی خصوصی…

سابق بھارتی کپتان کے ساتھ بزنس پارٹنرکا بڑا فراڈ ، 15 کروڑ زائد کا چونا لگا دیا

فوٹو فائل سابق بھارتی کپتان مہندرا سنگھ دھونی کے سابق بزنس پارٹنر کو مبینہ طور پر دھوکا دہی کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) میں چنائی سپر کنگز کی نمائندگی کرنے والے سابق بھارتی کپتان…

قومی کرکٹرز نے عید کی خوشیوں کیسے دوبالاکیا

فائل:فوٹو لاہور :عید الفطر کے موقع پر قومی کرکٹ ٹیم کے اکثر کھلاڑیوں نے وطن میں عید منائی تو کچھ بیرون ملک مصروفیت کے باعث پردیس میں عید مناتے نظر آئے۔ قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے یہ عید اپنے آبائی علاقے میں پرانے گھر اور محلے میں…