Browsing Category

انٹرنیشنل

مسجد نبوی کے قریب سمارٹ روبوٹ سروس کا آغاز

فائل:فوٹو مدینہ منورہ : مدینہ ریجن میں وزارت صحت کی شاخ نے مسجد نبوی کے قریب مرکزی علاقے میں سمارٹ روبوٹ سروس کا آغاز کردیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اس سروس کا مقصد دنیا بھرسے 96 سے زائد زبانوں میں عازمین حج کی حفاظت اور…

غزہ جنگ، اسرائیلی کابینہ کے اہم رکن بینی گانٹز حکومت سے مستعفی

فائل:فوٹو تل ابیب : اسرائیلی جنگی کابینہ کے ایک اہم رکن نے وزیراعظم نیتن یاہو کی حکومت سے استعفیٰ دے دیا ہے جس کے بعد غزہ میں جاری جنگ کے دوران اسرائیلی رہنما پر داخلی دباوٴ بڑھ گیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل کے سابق جنرل اور وزیر…

غزہ میں بچوں کے خلاف انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پراسرائیل اقوام متحدہ کی بلیک لسٹ میں شامل

فائل:فوٹو جنیوا: اقوام متحدہ نے اسرائیلی فوج کو تنازعات کے دوران غزہ میں بچوں کے خلاف انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر بلیک لسٹ میں شامل کرلیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی بربریت کے نتیجے میں 7 اکتوبر سے اب تک غزہ میں 15 ہزار 500…

سپین کا عالمی عدالت انصاف میں غزہ میں اسرائیلی بربریتکے خلاف فریق بننے کا اعلان

فائل:فوٹو میڈرڈ: سپین نے عالمی عدالت انصاف میں غزہ میں اسرائیلی کارروائیوں کے خلاف جنوبی افریقہ کے نسل کشی کے مقدمے میں فریق بننے کا اعلان کردیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ہسپانوی وزیر خارجہ جوز مینوئل الباریس نے کہا ہے کہ سپین…

پاکستان 8ویں بار اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا رکن بننے کیلئے پرعزم

فائل:فوٹو جنیوا: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے آج ہونے والے اجلاس میں پاکستان سمیت سلامتی کونسل کے پانچ نئے غیر مستقل ارکان کا انتخاب کیا جائے گا جس میں پاکستان ریکارڈ 8ویں بار منتخب ہونے کے لیے پرعزم ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق آج ہونے…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

فائل:فوٹو نئی دہلی :بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا اور اب وہ تیسری مدت کیلئے 8 جون کو وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کابینہ کی میٹنگ کے بعد بھارتی وزیراعظم نے صدر کی رہائش گاہ جا کر لوک…

سلووینیا نے بھی فلسطین کو باقاعدہ آزاد ریاست تسلیم کرلیا

فائل:فوٹو لوبیانا : سپین، آئرلینڈ اور ناروے کے بعد یورپی ملک سلووینیا نے بھی فلسطین کو باقاعدہ آزاد ریاست تسلیم کرلیا۔سلووینیا کا کہنا تھا کہ 2 ریاستوں کاقیام ہی مشرقی وسطی میں امن لاسکتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سلووینیا کی پارلیمنٹ نے…

بھارتی لوک سبھاانتخابات، بی جے پی اتحاد کو سادہ اکثریت مل گئی

فائل:فوٹو نئی دہلی: بھارت میں ہونے والے لوک سبھا کے انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اور اتحادی جماعتوں این ڈی اے نے حکومت بنانے کے لئے سادہ اکثریت حاصل کرلی۔ بھارتی الیکشن کمیشن کے مطابق لوک سبھا کے انتخابی نتائج آنے کا سلسلہ…

بانی پی ٹی آئی سے متعلق معاملات پاکستانی عدالتوں پر چھوڑتے ہیں،امریکا

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکا نے واضح کیاہے کہ بانی پاکستان تحریک انصافعمران خان سے متعلق معاملات پاکستانی عدالتوں پر چھوڑتے ہیں۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر کا واشنگٹن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ہم پاکستانی عدالتوں کے…

سری لنکا میں مون سون بارشوں نے تباہی مچادی،14 افراد ہلاک،نظام زندگی درہم برہم

فائل:فوٹو کولمبو: سری لنکا میں ہونے والی شدید بارشوں نے سیلاب کی صورت اختیار کرلی جس کے دوران مٹی کے تودے اور درخت گرنے کے واقعات میں 14 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سری لنکا کے جزائر میں مون سون کی بارشوں اور طوفانوں…

میری گرفتاری کی صورت میں شدید عوامی ردعمل آئے گا، ڈونلڈ ٹرمپ

فائل:فوٹو واشنگٹن : سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ وہ نیویارک کی جیوری کے ذریعے اپنی تاریخی سزا کے بعد گھر یا جیل میں قید کو قبول کریں گے لیکن عوام کے لیے اسے قبول کرنا مشکل ہوگا۔ امریکی میڈیا کے مطابق ایک ٹی وی انٹرویو میں ڈونلڈ…

بھارت میں ہیٹ اسٹروک سے 33 الیکشن کمیشن اہلکاروں سمیت 74 افراد ہلاک

فائل:فوٹو نئی دہلی: بھارت میں جاری ہیٹ ویوو سے 33 الیکشن کمیشن اہلکاروں سمیت 74 افرادجان کی بازی ہار گئے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہیٹ اسٹروک سے ہلاکتیں ریاست بہار، اتر پردیش اور اوڑیسہ میں ہوئیں۔ دارالحکومت نئی دہلی میں ایک شخص گرمی کے…

امریکی صدر جوبائیڈن نے اسرائیل، حماس جنگ بندی کا نیا منصوبہ پیش کردیا

فائل:فوٹو واشنگٹن : امریکی صدر جوبائیڈن نے اسرائیل، حماس جنگ بندی کا نیا منصوبہ پیش کرتے ہوئے حماس سے قبول کرنے کا مطالبہ کیا ہے، ان کاکہنا ہے کہ یہ جنگ ختم کرنے کا وقت ہے اور ہم اس موقع کو گنوا نہیں سکتے۔ عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق وائٹ…

چینی صدر کا غزہ جنگ پر بین الاقوامی امن کانفرنس کا مطالبہ

فائل:فوٹو بیجنگ : چین کے صدر شی جن پنگ نے بیجنگ میں عرب ریاستوں کے رہنماوٴں کے ساتھ سربراہی اجلاس کا آغاز کرتے ہوئے غزہ جنگ پر بین الاقوامی امن کانفرنس کا مطالبہ کرتے ہوئے مزید انسانی امداد کا وعدہ بھی کیا۔چینی صدر نے کہا کہ جنگ غیر معینہ…

معصوم فلسطینیوں کا قتل کسی صورت بھی قابل قبول نہیں،کینیڈین وزیرِ خارجہ

فائل:فوٹو اوٹاوا: کینیڈین وزیرِ خارجہ میلانی جولی نے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ کے وقت بھی انسانیت کے کچھ اصولوں کی پابندی کی جاتی ہے لیکن رفح میں جو مناظر ہمیں دیکھنے کو ملے وہ دل دہلا دینے والے ہیں معصوم…

رفح پر اسرائیلی بمباری، شہریوں کی اموات پر سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب

فائل:فوٹو جنیوا: جنوبی غزہ کے شہر رفح پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری میں شہریوں کی اموات پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے ہنگامی اجلاس طلب کر لیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق منگل کو ہنگامی اجلاس الجزائر کی درخواست پر بلایا گیا ہے جو کہ 15…

اسپین،آئرلینڈ اور ناروے نے فلسطین کو سرکاری طور پرآزاد ریاست تسلیم کر لیا

فائل:فوٹو میڈرڈ: اسپین،آئرلینڈ اور ناروے نے فلسطین کو سرکاری طور پرآزاد ریاست تسلیم کر لیا،آج منگل 28 مئی منگل کو تینوں ممالک نے باضابطہ اعلان کیا ہے جبکہ دوسری طرف اسرائیل نے ان تینوں یورپی ممالک کے اس فیصلے کی شدید مذمت کی ہے اس حوالے…

دو ریاستی حل فلسطین اور اسرائیل دونوں کے مفاد میں ہے،سعودی عرب

فائل:فوٹو برسلز: سعودی عرب کا کہنا ہے کہ اسرائیل کو تسلیم کرنا ہوگا کہ فلسطینی ریاست کے بغیر اس کا وجود قائم نہیں رہ سکتا۔دو ریاستی حل فلسطین اور اسرائیل دونوں کے مفاد میں ہے سعودی عرب کے وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے بیلجیم کے…

اسرائیلی فورسز کا رفح میں بے گھر افراد کے کیمپ پر حملہ،بچوں ،خواتین سمیت 75 فلسطینی جھلس گئے

فائل:فوٹو غزہ:اسرائیل کے رفح میں بے گھر افراد کے کیمپ پر خوفناک حملے میں 75 فلسطینی بری طرح جھلس گئے جن میں سے کم از کم 35 زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئے جب کہ متعدد زخمیوں کی حالت نازک ہونے کے سبب ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا…

سعودی عرب نے 12 سال بعد شام میں اپنا سفیر تعینات کردیا

فائل:فوٹو ریاض: سعودی عرب نے 12 سال بعد شام میں اپنا سفیر تعینات کردیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق فیصل المجفیل کو 12 سال کے طویل وقفے کے بعد شام میں سعودی سفیر تعینات کیا گیا ہے۔ سال 2012 میں شام میں خانہ جنگی کے بعد سعودی عرب نے دمشق میں…