Browsing Category
نیشنل
خواجہ سراء نایاب علی الیکشن لڑنے کیلئے اہل قرار
فائل:فوٹو
اسلام آباد: خواجہ سراء نایاب علی کو الیکشن لڑنے کیلئے اہل قرار دے دیا گیا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے الیکشن ایپلٹ ٹریبونل نے اہم فیصلہ جاری کیا ہے جس میں خواجہ سراء نایاب علی کو الیکشن لڑنے کیلئے اہل قرار دے دیا گیا ہے۔
ایپلٹ…
راولپنڈی تھانہ جاتلی کے علاقہ میں ڈاکو مسافر بس سے 4کروڑ روپے لوٹ کر فرار
فائل:فوٹو
راولپنڈی اور چکوال کے بارڈر پر سال 2024 کی سب سے بڑی واردارت 7 ڈاکوں نے بس میں سوار بیوپاریوں سے 4 کروڑ روپے سے زائد رقم لوٹ لی، ملزمان 45 منٹ تک چلتی بس میں واردارت کرتے رہے، بیوپاریوں کو یرغمال بناکر بدترین تشددکا نشانہ بنایا،…
کوہاٹ کے ٹول پلازہ اورچیک پوسٹ پر حملے، شہری سمیت 4 پولیس اہلکار شہید
فوٹو: اسکرین گریب
کوہاٹ: خیبرپختونخوا کے ضلع کوہاٹ کے ٹول پلازہ اورچیک پوسٹ پر حملے، شہری سمیت 4 پولیس اہلکار شہید دہشتگردوں نے یکے بعد دیگرے حملے کئے دہشتگرد حملے میں 3 پولیس اہلکاروں سمیت 4 افراد شہید ہو گئے۔
پولیس کے مطابق کوہاٹ میں…
نواز شریف کیلئے خطرے کی گھنٹی،یاسمین راشد مقابلے میں آگئی
فائل:فوٹو
لاہور :سابق وزیراعظم نواز شریف کیلئے خطرے کی گھنٹی،یاسمین راشد مقابلے میں آگئی پاکستان تحریکِ انصاف کی رہنماء ڈاکٹر یاسمین راشد کو اپیلیٹ ٹریبونل نے الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی۔
اپیلیٹ ٹریبونل کے جسٹس طارق ندیم نے ڈاکٹر یاسمین…
جسٹس مظاہرنقوی کیخلاف جوڈیشل کونسل میں کارروائی سےجسٹس اعجازالاحسن کا اختلاف
، سپریم کورٹ کے سینئر جج اورجوڈیشل کونسل کے ممبر جسٹس اعجاز الاحسن کا کونسل کو لکھا خط منظرعام پر آ گیا ہے۔
جعلی بینک اکاوٴنٹس کیس ، آصف زرداری ،فریال تالپور سمیت دیگر کو نوٹس جاری
فائل:فوٹو
کراچی: بینکنگ کورٹ نے جعلی بینک اکاوٴنٹس کیس میں سابق صدر مملکت آصف علی زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور سمیت دیگر کو نوٹس جاری کر دیئے۔
کراچی کی بینکنگ کورٹ میں جعلی اکاوٴنٹس کیس کی سماعت ہوئی، عبدالغنی مجید اور دیگر ملزم…
پی ٹی آئی رہنما شاندانہ گلزار کی اپیل اور کاغذات نامزدگی منظور
فائل:فوٹو
پشاور: الیکشن ٹریبونل نے پی ٹی آئی رہنما شاندانہ گلزار کی اپیل اور کاغذات نامزدگی منظور کر لی۔
ریٹرننگ افسر نے این اے 30 پشاور سے شاندانہ گلزار کے کاغذات نامزدگی مسترد کیے تھے جس کے خلاف انہوں نے الیکشن ٹریبونل میں اپیل دائر کی…
عمران خان اور انکی اہلیہ بشریٰ بی بی پر توشہ خانہ کیس میں فر د جرم عائد کر دی گئی
فائل:فوٹو
راولپنڈی: بانی تحریک انصاف عمران خان اور انکی اہلیہ بشریٰ بی بی پر توشہ خانہ کیس میں فر د جرم عائد کر دی گئی۔
احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے اڈیالہ جیل کورٹ روم میں سماعت کی۔ عدالت نے بشریٰ بی بی کو 190ملین پاوٴنڈ ریفرنس کی…
پرویز الہٰی، مونس الہٰی اور قیصرہ الہٰی کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ
فائل:فوٹو
لاہور: ایپلٹ ٹریبونل لاہور ہائیکورٹ نے پرویز الہٰی، مونس الہٰی اور قیصرہ الہٰی کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔
ایپلٹ ٹریبونل جج جسٹس احمد ندیم ارشد نے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کیا۔
اپیلوں…
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جی ایچ کیو حملہ کیس میں بھی گرفتاری ڈال دی گئی
فائل:فوٹو
راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جی ایچ کیو حملہ کیس میں بھی گرفتاری ڈال دی گئی جبکہ کیس میں جسمانی ریمانڈ کی استدعا پر عدالت نے پولیس کو بانی پی ٹی آئی سے جیل میں ہی تفتیش کرنے کی ہدایت کر دی۔
انسدادِ دہشت گردی عدالت…
نواز شریف کی تاحیات نااہلی ختم کرنا لندن پلان کا حصہ ہے،علیمہ خان
فائل:فوٹو
بانی تحریک انصاف کی ہمشیرہ بہن علیمہ خان کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی تاحیات نااہلی ختم کرنا لندن پلان کا حصہ ہے۔، ججز نے انصاف دینے کا عہد کیا ہوا ہے، مگر بانی پی ٹی آئی کو انصاف نہیں مل رہا
لاہور میں انسدادِ دہشت گردی کی عدالت…
غیر شرعی نکاح کیس، شہری خاورمانیکا، مفتی سعیدودیگر کے خلاف عدالت پہنچ گیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد:بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے خلاف غیر شرعی نکاح کیس میں شہری وسیم تھہیم نے خاورمانیکا، مفتی سعید، عون چودھری، محمد لطیف اور محمدحنیف کے خلاف اندراج مقدمہ کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا۔
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی…
مخالفین کان کھول کر سن لیں کوئی حلقہ خالی نہیں ملے گا، بیرسٹر گوہر علی
ڈھائی گھنٹے انتظار کے بعد وکلا واپس، عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ ملی
بلاول بھٹواورلطیف کھوسہ کی سپریم کورٹ میں اچانک ملاقات،پھر کیا ہوا؟
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹواورلطیف کھوسہ کی سپریم کورٹ میں اچانک ملاقات،پھر کیا ہوا؟ یہ ملاقات سپریم کورٹ کے گیٹ پر اچانک ملاقات ہو ئی ۔
چیئرمین پیپلزپارٹی وسابق وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری سابق…
راولپنڈی میں مخالفین کی فائرنگ سے 8 سالہ بچی سمیت 3 افراد جاں بحق
فائل:فوٹو
راولپنڈی:راولپنڈی تھانہ چونترہ کے علاقے میں مخالفین کی گاڑی پر فائرنگ سے 8 سالہ بچی سمیت 3 افراد جاں بحق جبکہ 3 شدید زخمی ہوگئے، ملزمان فائرنگ کے بعد موقع سے فرار ہوگئے۔
پولیس کے مطابق تھانہ چونترہ کے علاقہ میں گاڑی پر فائرنگ…
ہزارہ موٹر وے پر4 گاڑیوں میں تصادم،4 افراد جاں بحق،8 زخمی
فوٹو: فائل
ہری پور: ہزارہ موٹر وے پر4 گاڑیوں میں تصادم،4 افراد جاں بحق،8 زخمی ہوگئے،یہ حادثہ موٹروے پر شا ہ مقصود انٹر چینج پردھند اور تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق پک اپ وین، بس، کار اور تعمیراتی مشینری کی گاڑی آپس…
سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان جدہ میں سالانہ حج معاہدہ طے پاگیا
اسلام آباد: سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان جدہ میں سالانہ حج معاہدہ طے پاگیا، معاہدے پر سعودی وزیر حج اور نگران وزیر مذہبی امور انیق احمد نے دستخط کئے۔
پاکستان اور سعودی عرب کا سالانہ حج معاہدہ کی تقریب جدہ میں منعقد ہوئی، معاہدے پر…
9مئی پرحکومتی کمیٹی پراعتبارنہیں،جوڈیشل انکوائری کرائیں،بیرسٹر گوہر علی
انھوں نے کہا زرتاج گل کی طرح بہت سے لوگوں سے دباؤ میں بیان دلوائے گئے،پارٹی ٹکٹ کے حوالے سے عمران خان کی ہدایات پر چل رہے ہیں،پارٹی ٹکٹ نظریاتی کارکنوں کو جاری کریں گے
طیبہ گل سے نیب افسروں کی اجتماعی زیادتی، سابق چیئرمین جاوید اقبال کی طلبی
فوٹو: فائل
اسلام آباد: طیبہ گل سے نیب افسروں کی اجتماعی زیادتی، سابق چیئرمین جاوید اقبال کی طلبی، چیئر پرسن ادارہ محتسب برائے تحفظ خواتین فوزیہ وقار نےملزمان کو طلب کیا ہے۔
ادارہ محتسب برائے تحفظ خواتین کی چیئر پرسن فوزیہ وقار نے سابق…
عام انتخابات مقررہ وقت پر کرانے کے لیے سینیٹ میں قرارداد جمع
فائل:فوٹو
اسلام آباد:عام انتخابات مقررہ وقت پر کرانے کے لیے سینیٹ میں قرارداد جمع کرا دی گئی۔
جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد کی جانب سے جمع کرائی گئی قرارداد میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کا انعقاد آئینی تقاضا ہے۔انہوں نے قرارداد میں کہا ہے…