Browsing Category
نیشنل
پاکستان ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے مقدمے کی پیروی کے لیے پرعزم ہے،دفترخارجہ
فائل:فوٹو
ترجمان دفترخارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے مقدمے کی پیروی کے لیے پرعزم ہے جبکہ پاکستان دہشت گردی کے خلاف اپنی جنگ جاری رکھے گا اور اپنے لوگوں کو محفوظ بنانے کی کوششیں جاری رکھے گا۔
دفترخارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا…
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے
فائل:فوٹو
لاہور: صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
لاہور کے علاوہ جہلم ، دینہ ،گجرات، ننکانہ صاحب اور دیگر شہروں میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے…
اے ڈی بی پاکستان کو 8 کروڑ 62 لاکھ ڈالر فراہم کرے گا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) پاکستان کو 8 کروڑ 62 لاکھ ڈالر فراہم کرے گا۔
اے ڈی بی کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق رقم پاکستان کو ترقیاتی قرضے کی مد میں فراہم کی جائے گی، فراہم کردہ رقم ایوی ایشن فیول کے مستحکم…
سابق صدر عارف علوی کی 20 دن کے لیے حفاظتی ضمانت منظور
فائل:فوٹو
کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے سابق صدر عارف علوی کی 20 دن کے لیے حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔
عدالت نے 3 مقدمات میں عارف علوی کی ضمانت منظور کی، سندھ ہائی کورٹ نے سابق صدر عارف علوی کو 50 ہزار روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم بھی دیا ہے۔…
علی امین گنڈاپور کی احتجاج میں کنٹینر سے گرائے جانے والے پی ٹی آئی کارکن سے ملاقات
فائل:فوٹو
پشاور:وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے اسلام آباد احتجاج میں کنٹینر سے گرائے جانے والے پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے کارکن سے ملاقات کی۔
علی امین گنڈا پور نے نماز کے دوران کارکن کو کنٹیٹر سے گرائے جانے کے واقعے…
سلمان اکرم راجہ کی تمام مقدمات میں حفاظتی ضمانت منظور
فائل:فوٹو
اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے سلمان اکرم راجہ کی تمام مقدمات میں حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجہ کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہم کرنے سے…
چوبیس نومبر پی ٹی آئی احتجاج،چیف جسٹس عامر فاروق کا حکومت اور انتظامیہ پر اظہار برہمی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:24 نومبر کے پی ٹی آئی احتجاج کے خلاف اسلام آباد کے تاجروں کی توہین عدالت درخواست پر سماعت کے دوران چیف جسٹس عامر فاروق حکومت اور انتظامیہ پر برہم ہوگئے۔چیف جسٹس عامر فاروق نے کہا کہ آپ نے اسلام آباد کو ایسے بند کیا تھا…
منظور وسان کی بانی پی ٹی آئی کی رہائی سے متعلق پیش گوئی
فائل:فوٹو
کراچی :پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان نے بانی پی ٹی آئی کی رہائی سے متعلق پیش گوئی کر دی۔
ایک بیان میں منظور وسان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو جیل سے باہر نکلتے نہیں دیکھ رہا۔
انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نیا سال بھی جیل…
جنوبی کورین صدر نے ملک سے مارشل لا ختم کرنے کا اعلان
فائل:فوٹو
سیول: جنوبی کوریا کے صدر نے ملک سے مارشل لا ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔
جنوبی کوریا کے صدر نے پارلیمنٹ اور کابینہ سے منظوری کے بعد مارشل لا ختم کرنے کا اعلان کیا، صدر نے اپوزیشن پر ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا الزام عائد…
افسران قانونی حد سے آگے نہ بڑھیں ہمیں احتجاج سے روکنے کا کسی کو حق نہیں، اسد قیصر
فائل:فوٹو
پشاور:پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اسد قیصر نے کہا ہے کہ ہم بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں، افسران کو بتانا چاہتا ہوں کہ قانونی حد سے آگے نہ بڑھو ہمیں احتجاج سے روکنے کا کسی کو حق نہیں ہے۔
پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے…
پنجاب حکومت کاپی ٹی آئی احتجاج میں شہید و زخمی سکیورٹی اہلکاروں کیلئے خصوصی پیکیج کا اعلان
فائل:فوٹو
لاہور:پنجاب حکومت نے پی ٹی آئی کے پر تشدد احتجاج میں شہید و زخمی ہونے والے سکیورٹی اہلکاروں کیلئے خصوصی پیکیج کا اعلان کردیا۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنے کہا کہ پنجاب میں 10 ہزار تربیت یافتہ سکیورٹی اہلکاروں کی انسداد فسادات کے…
الیکشن کمیشن نے الیکشن ٹربیونل سے متعلق ن لیگ کی درخواستیں منظور کرلیں
فائل:فوٹو
اسلام آباد:الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اسلام آباد کے قومی اسمبلی کے 3 حلقوں کے ٹربیونل تبدیلی کیس کا فیصلہ سنا دیا۔
الیکشن کمیشن نے اسلام آباد کے قومی اسمبلی کے 3 حلقوں کے ٹربیونل تبدیلی کیس کا 24 اکتوبر کو محفوظ فیصلہ سنا دیا۔…
صوبے کے حالات غلط پالیسی کی وجہ سے خراب ہیں،وزیراعلی خیبر پختونخوا
فائل:فوٹو
پشاور: وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ نوجوان ہمارا اثاثہ ہیں ان پر انوسٹ کرنا چاہیے، ہمارے صوبے کے حالات غلط پالیسی کی وجہ سے خراب ہیں، صوبے میں قیام امن کیلئے فورسز اور عوام نے قربانیاں دی ہیں۔
علی امین…
پارلیمنٹ کا اجلاس بلا کر لاپتا افراد کا مسئلہ حل کیا جائے، آئینی بینچ سپریم کورٹ
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے لاپتا افراد کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ پارلیمنٹ کا عام یا مشترکہ اجلاس بلا کر مسئلے کو حل کریں۔
آئینی بینچ نے لاپتا افراد کیس میں اٹارنی جنرل، وزارت داخلہ و دیگر فریقین کو نوٹس…
وزیراعظم 2 روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف 2 روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہوگئے۔
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ اور معاون خصوصی طارق فاطمی بھی وزیرِاعظم کے ہمراہ ہیں۔ شہباز شریف صاف پانی و آبی ذخائر کے تحفظ کے حوالے سے ریاض میں…
قوم کی حمایت سے افواج ملک کیخلاف ہر سازش ناکام بنا دیں گی،آرمی چیف
فوٹو:فائل
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ افواج قوم کی حمایت سے ملکی دفاع اور سلامتی کو لاحق کسی بھی خطرے سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہیں، قوم کی حمایت سے افواج ملک کیخلاف ہر سازش کو ناکام بنا دیں گی۔مزید تفصیل جانتے ہیں…
حکومت پاکستان کو مظاہرین سے احترام کے ساتھ نمٹنا چاہیے، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
فوٹو : فائل
اسلام آباد : امریکہ نے ایک بار پھر کہا ہے کہ
دہشتگردی اور شدت پسندی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں۔
واشنگٹن میں پریس بریفنگ دیتے ہوئے امریکی ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی اتحادی ممالک کو دھمکیوں سے…
عمران خان کےڈی چوک میں احتجاج کے مقدمہ میں بھی وارنٹ جاری کردیئے گئے
فوٹو: فائل
اسلام آباد : بانی پی ٹی آئی کے خلاف مقدمات بنانے کا سلسلہ جاری ہے اوراب بانی تحریک انصاف عمران خان کےڈی چوک میں احتجاج کے مقدمہ میں بھی وارنٹ جاری کردیئے گئے ،پولیس نے اسلام آباد انسداد دہشتگردی عدالت سے یہ وارنٹ حاصل کئے ہیں۔…
کے پی حکومت کاضلع کرم میں قتل و غارت گری پر اکسانے والے عناصرکے خلاف کارروائی کا فیصلہ
فائل:فوٹو
پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے ضلع کرم میں نفرت پھیلانے اور قتل و غارت گری پر اکسانے والے عناصر کو دہشتگرد قرار دیکر ان کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔وزیراعلی علی امین گنڈاپور کاکہناہے کہ کرم کا مسئلہ دہشتگردی نہیں، بعض عناصر…
پی ٹی آئی رہنماوٴں کا مرکزی قیادت کے خلاف وائٹ پیپر تیار کر کے عمران خان کو بھیجنے کا فیصلہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد:ڈی چوک احتجاج پر فورسز کے کریک ڈاوٴن کے بعد تحریک انصاف میں اختلافات شدت اختیار گئے۔
ذرائع کے مطابق پارٹی رہنماوٴں نے مرکزی قیادت کے خلاف وائٹ پیپر تیار کر کے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔
پی ٹی…