Browsing Category
ہٹ سٹوری
چیف جسٹس کی زیر صدارت سپریم جوڈیشل کونسل کا اہم اجلاس جاری
فائل:فوٹو
اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت سپریم جوڈیشل کونسل کا اہم اجلاس جاری ہے ۔
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت پہلا سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس شروع ہوا ہے، سپریم جوڈیشل کونسل اجلاس میں ججز اور…
دوسرا ون ڈے،پاکستان نے آسٹریلیا کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی
فائل:فوٹو
ایڈیلیڈ: تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی۔
دوسرے ون ڈے میں ہدف کے تعاقب میں اننگز کے آغاز سے ہی پاکستان نے پراعتماد بلے بازی کی اور 26.3 اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر 164…
جی ایچ کیو حملہ کیس، بانی پی ٹی آئی سمیت دیگر ملزمان کے خلاف فرد جرم کی کارروائی پھرموخر
فائل:فوٹو
راولپنڈی: جی ایچ کیو حملہ کیس میں بانی تحریک انصاف عمران خان سمیت دیگر ملزمان کے خلاف ایک بار پھر فرد جرم کی کارروائی موخر ہو گئی۔
انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے کچہری عدالت میں عمران خان و دیگر کیخلاف جی ایچ کیو…
صہیونیت کو بطور مذہب اپنانے ،تبلیغ واشاعت کرنے پر3 سال قیدوجرمانے کی سزا
فوٹو:فائل
اسلام آباد: سینیٹ آف پاکستان کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس میں کئی اہم فیصلوں کی منظوری دے دی گئی ،قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے صہیونیت کو بطور مذہب اپنانے ،تبلیغ واشاعت کرنے پر3 سال قیدوجرمانے کی سزاکا بل متفقہ منظور…
سکیورٹی فورسز اور خوارج کے درمیان جنوبی وزیرستان میں فائرنگ کا تبادلہ،5 خوارج ہلاک،4 جوان شہید
فوٹو:فائل
راولپنڈی: سکیورٹی فورسز اور خوارج کے درمیان جنوبی وزیرستان میں فائرنگ کا تبادلہ،5 خوارج ہلاک،4 جوان شہید ہوگئے، کراس فائرنگ جنوبی وزیرستان کے علاقے کراما میں ہوئی۔
آئی ایس پی آر کے مطابق شدید فائرنگ کے تبادلے کے دوران وطن عزیز…
نہیں لگتا ٹرمپ عمران خان کی رہائی کا کہیں گے،خواجہ آصف
فائل:فوٹو
اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے رہنماء ووزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ نہیں لگتا ٹرمپ عمران خان کی رہائی کا کہیں گے۔بیانات دینے والے وہ لوگ ہیں نواز شریف نے جب انکار کیا تو اسکے ساتھ تھے، مشرف نے جب ہتھیار ڈالے تو اسکے ساتھ تھے۔…
پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت سے متعلق قیاس آرائیاں غلط ہیں،دفترخارجہ
فائل:فوٹو
دفترخارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان امریکا کے ساتھ مضبوط دو طرفہ تعلقات کا خواہاں ہے۔پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت سے متعلق قیاس آرائیاں غلط ہیں۔
ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ پاکستان کے فارن مشن…
ڈونلڈ ٹرمپ کا امریکی صدارتی انتخاب جیتنے کے بعد دنیا بھر میں جنگیں ختم کرانے کا اعلان
فوٹو : فائل
فلوریڈا :ڈونلڈ ٹرمپ کا امریکی صدارتی انتخاب جیتنے کے بعد دنیا بھر میں جنگیں ختم کرانے کا اعلان، کہا امن ترجیح ہے امریکہ سمیت دنیا بھر میں امن چاہتے ہیں.
کامیابی کے بعد فلوریڈا میں کنونشن سینٹر میں اپنے حامیوں، پارٹی رہنماؤں…
ہم نے تاریخ رقم کردی سنہری دور کا آغاز ہونے والا ہے،ٹرمپ کا فاتحانہ خطاب
فائل:فوٹو
واشنگٹن : امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جیت کے بعد عوام کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے تاریخ رقم کردی۔ سنہری دور کا آغاز ہونے والا ہے۔ ایک بار پھر امریکا کو عظیم، محفوظ، مضبوط اور خوشحال بنانے کا وقت آگیا۔
ڈونلڈ…
ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی صدارتی انتخاب جیت لیا، کملا ہیرس کو شکست، جیت کا جشن جاری
فوٹو : فائل
نیویارک : ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی صدارتی انتخاب جیت لیا، کملا ہیرس کو شکست، جیت کا جشن جاری ہے اور امریکی عوام سالوں تک جھوٹے مقدمات اور ریاستی جبر سہنے والے ٹرمپ کو جتوا کر سڑکوں پر جشن منا رہے ہیں.
امریکی صدر کے انتخاب کیلئے…
معیشت مستحکم بنیادوں پر آگے بڑھ رہی ہے،وزیراعظم
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پالیسی ریٹ میں کمی خوش آئند ہے، پالیسی ریٹ میں کمی سے قرضوں میں کمی آئے گی۔معیشت مستحکم بنیادوں پر آگے بڑھ رہی ہے، ایسے ہی بہتری آتی رہی تو معیشت اچھے طریقے سے آگے بڑھے گی
وفاقی…
۔26ویں آئینی ترمیم فل کورٹ سماعت معاملہ ، جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس منیب اختر کا مشترکہ خط منظر…
فائل:فوتو
اسلام آباد:26ویں آئینی ترمیم کو فل کورٹ کے سامنے سماعت کیلئے مقرر کرنے کا معاملہ،چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کا فل کورٹ تشکیل دینے سے صاف انکار، جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس منیب اختر نے الگ سے اجلاس بلا مشترکہ خط میں فل کورٹ…
ڈونلڈ ٹرمپ نے میدان مارلیا، ایک بار پھر امریکا کے صدر بن گئے
فائل:فوٹو
محمد فہیم
امریکی صدارتی انتخابات میں ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے دوسری بارمیدان مار لیا ،ٹرمپ ایک بار پھر امریکا کے صدر بن گئے ہیں۔
صدارتی انتخابات میں ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے دوسری بار کامیابی سمیٹ لی ، امریکا کے 47…
قائمقام صدر یوسف رضا گیلانی نے پارلیمنٹ سے منظور 6 بلز پر دستخط کر دیئے
فوٹو : فائل
اسلام آباد : قائمقام صدر یوسف رضا گیلانی نے پارلیمنٹ سے منظور 6 بلز پر دستخط کر دیئے، یہ بل پیر کو سینیٹ اور قومی اسمبلی سے منظور کئے گئے تھے.
سروسز چیفس کی مدت 5 سال ہوگی،قائمقام صدر مملکت نے آرمی ایکٹ ترمیمی بل، نیوی…
مسلح افواج کے تینوں سروسز چیفس کی مدت ملازمت 5سال،سپریم کورٹ میں 34 ججز کی منظوری
فوٹو : فائل
اسلام آباد: مسلح افواج کے تینوں سروسز چیفس کی مدت ملازمت 5سال،سپریم کورٹ میں 34 ججز کی منظوری، قومی اسمبلی اور سینیٹ نے سروسز چیفس کی مدت ملازمت3 سے بڑھا کر 5 سال کرنے کے بل کی منظوری دے دی.
اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کے…
بانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی کی 7 مقدمات میں ضمانتوں کی درخواستوں پرفیصلہ محفوظ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: بانی تحریک انصاف عمران خان اور بشریٰ بی بی کی 7 مقدمات میں ضمانتوں کی درخواستوں پر عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی 7 مقدمات میں…
سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم ،انڈیکس 92 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا
فائل:فوٹو
کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم ہوگیا، ہنڈرڈ انڈیکس 92 ہزار پوائنٹس کی حد بھی عبور کر گیاجبکہ انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں آج اضافہ ہوا ہے۔
کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے دوران سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی…
قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اہم اجلاس آج ہونگے
فائل:فوٹو
اسلام آباد:حکومت اہم قانون سازی کیلئے کوشاں،قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اہم اجلاس آج ہونگے۔
اراکین پارلیمنٹ کو اجلاس میں حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ قومی اسمبلی اجلاس کا7سینیٹ کا39نکاتی ایجنڈا جا ری کردیاگیا۔
وزیر قانون…
عمران خان کے وکیل انتظار پنجوتھا کو پولیس کا مقابلے کے بعد بازیاب کرانے کا دعویٰ
فوٹو : فائل
اسلام آباد : بانی پی ٹی آئی عمران خان کے وکیل انتظار پنجوتھا کو پولیس کا مقابلے کے بعد بازیاب کرانے کا دعویٰ، ابتدائی اطلاعات کے مطابق پولیس اور مبینہ مغوی وکیل کا موقف ایک ہے.
ترجمان پولیس کے مطابق پنجاب پولیس نے بانی پی ٹی…
مریم نواز کے پی آئی اے خریدنے کے مشورہ پر غور کر رہے ہیں ، نوازشریف
فوٹو : فائل
اسلام آباد: ن لیگ کے صدر نواز شریف نے کہا ہے مریم نواز کے پی آئی اے خریدنے کے مشورہ پر غور کر رہے ہیں ، نوازشریف کا کہنا ہے کہ میرا خیال ہے ایئرلائن سے متعلق غور و خوض ہو رہا ہے، مجھے بھی دکھ ہے ہمارے اندر وہ لوگ موجود ہیں…