Browsing Category
علاقائی
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب فنانسنگ فار ڈویلپمنٹ کانفرنس میں شرکت کے لیے سپین روانہ
فوٹو:فائل
اسلام آباد: وزیروزیر خزانہ محمد اورنگزیب فنانسنگ فار ڈویلپمنٹ کانفرنس میں شرکت کے لیے سپین روانہ ہو گئے، محمد اورنگزیب چوتھی انٹرنیشنل کانفرنس آن فنانسنگ فار ڈویلپمنٹ میں پاکستان کی نمائندگی کے لیے اسپین روانہ ہو گئے۔ یہ چار روزہ…
دنیا بھر میں آج عالمی یوم پارلیمان منایا جا رہا ہے
فائل:فوٹو
اسلام آباد: دنیا بھر میں آج 30 جون کو عالمی یوم پارلیمان منایا جا رہا ہے، اس دن کا مقصد جمہوریت، عوامی نمائندگی اور قانون سازی کے عمل میں پارلیمان کے کردار کو اجاگر کرنا ہے۔
اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی نے 2018ء میں اس دن کو…
بجلی بلوں میں 35 روپے ٹی وی فیس ختم کرنے پر اتفاق
فوٹو : فائل
اسلام آباد: بجلی بلوں میں 35 روپے ٹی وی فیس ختم کرنے پر اتفاق ہوا ہے جس کے بعد حکومت کی طرف اس حوالے سے باقاعدہ اعلان کیا جائے گا.
اس حوالے سے نجی ٹی جیونیوز کی خبر میں ڈرایع کا حوالہ دے کر یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ بجلی بلوں…
تیونس کی لڑکی کو پولیس نے تیونس کے سفارتخانے کے حوالے کر دیا
فوٹو : فائل
اسلام آباد : تیونس کی لڑکی کو پولیس نے تیونس کے سفارتخانے کے حوالے کر دیا،سوشل میڈیا پر محبت کے بعد کراچی آکر لیاری کے لڑکے سے شادی اور پھر طلاق پانے والی تیونس کی لڑکی کو پولیس نے رات گئے کراچی سے اسلام آباد منتقل کیا۔
اس…
ملک کے بیشترشہروں میں وقفہ وقفہ سے بارش ، موسم خوشگوار
فائل:فوٹو
اسلام آباد ،راولپنڈی سمیت ملک کے بیشترشہروں میں بارش سے جل تھل ایک ہوگیا۔موسلادھار بارش سے گرمی کازورٹوٹ گیا۔محکمہ موسمیات کاکہناہے کہ آج کشمیر ، خیبرپختونخوا، اسلام آباد ، پنجاب میں اکثر مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ…
پاکستان کے پہلے مصنوعی ذہانت پزمبنی ڈیٹا سینٹرکا افتتاح کردیا گیا
فوٹو: سوشل میڈیا
اسلام آباد : پاکستان کے پہلے مصنوعی ذہانت پزمبنی ڈیٹا سینٹرکا افتتاح کردیا گیا، ڈیٹا والٹ پاکستان نے کراچی میں ملک کے پہلے مصنوعی ذہانت (AI) پر مبنی ڈیٹا سینٹر کا باضابطہ طور پر افتتاح کیا گیا۔
ڈیٹا سینٹر ایک انقلابی…
دنیا بھر میں آج نفرت انگیز تقاریر کی روک تھام کا عالمی دن منایا جا رہا ہے
فائل:فوٹو
اسلام آباد:پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج نفرت انگیز تقاریر کی روک تھام کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ اس دن کا مقصد دنیا بھر میں نفرت انگیز تقاریر کے بڑھتے ہوئے پھیلاوٴ پر عالمی تشویش کو اجاگر کرنا ہے۔
اقوام متحدہ کے مطابق، نفرت…
حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ
فوٹو:فائل
اسلام آباد:حکومت نے پیڑولیم مصنوعات کی قیمت میں بڑا اضافہ کردیا اور پیڑول کی قیمت فی لیٹر 258 روپے 43 پیسے ہوگئی ہے۔
فنانس ڈویژن سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ وفاقی حکومت نے اوگرا اور متعلہ وزارتوں کی سفارشات کی بنیاد پر…
سعودی عرب سے پہلی حج پرواز 340 حجاج کرام کو لے کر اسلام آباد پہنچ گئی
فوٹو:فائل
اسلام آباد: سعودی عرب سے پہلی حج پرواز 340 حجاج کرام کو لے کر اسلام آباد پہنچ گئی ہے۔ پارلیمانی امور کے وزیر طارق فضل چوہدری اور وزارت مذہبی امور کے حکام نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر حجاج کرام کا استقبال کیا۔
ایئرپورٹ منیجر آفتاب…
پارکوں اور تفریحی مقامات پر عوام کا رش، عید کا تیسرا دن خوشیوں سے بھرپور
فوٹو:فائل
اسلام آباد:عید الاضحیٰ کے تیسرے روز بھی ملک بھر میں سنت ابراہیمی کی پیروی کرتے ہوئے قربانی کا عمل جاری ہے۔ کئی مقامات پر اجتماعی قربانی کے انتظامات کیے گئے ہیں، جب کہ گھروں میں انفرادی قربانی بھی ہو رہی ہے۔
وہ افراد جنہوں نے…
اسلام آباد،ایک شہر،ایک ذمہ داری
اسد یونس تنولی
اسلام آباد صرف پاکستان کا دارالحکومت نہیں، بلکہ ایک سوچ، ایک نظریہ اور ایک خواب ہے۔ یہ شہر فطرت، ترتیب، اور پائیداری کی علامت ہے۔ 1960 کی دہائی میں جب اس خواب کو تعبیر دینے کا آغاز ہوا، تو زمین بنجر تھی، مگر عزم سرسبز تھا۔…
دستک فاؤنڈیشن پاکستان کو نیلسن منڈیلا -گراسا میشل انوویشن ایوارڈ دیا گیا
فوٹو : پی آر
اسلام آباد : پاکستان کی معروف تنظیم دستک فاؤنڈیشن پاکستان کو نیلسن منڈیلا -گراسا میشل انوویشن ایوارڈ دیا گیا ہےدستک ویمن رائٹس اینڈ اویئرنیس فاؤنڈیشن کو عالمی سطح پر معتبر تسلیم کیے جانے والے نیلسن منڈیلا-گراسا میشل انوویشن…
مریم نواز کے صاحبزادے جنید کی دوسری شادی کے لئے رشتہ طے پاگیا، دلہن کون ہوں گی؟
فائل:فوٹو
لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے بیٹے جنید صفدر کی دوسری شادی کیلیے رشتہ طے ہوگیا، اس بار ان کی دلہن کون ہوں گی؟ اس حوالے سے پارٹی ذرائع سے معلومات سامنے آگئیں۔
پارٹی ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے صاحبزادے…
ملک بھر میں انسداد ِپولیو مہم کا آغاز، 4 کروڑ 58 لاکھ بچوں کو قطرے پلانے کا ہدف
فائل:فوٹو
اسلام آباد: ملک بھر میں آج سے انسداد پولیو مہم کا آغاز ہو گیا ہے، جس کا باقاعدہ افتتاح وفاقی وزیر صحت ڈاکٹر مصطفیٰ کمال نے بچوں کو پولیو کے قطرے پلا کر کیا۔اس قومی مہم کے دوران ملک بھر میں 4 کروڑ 58 لاکھ بچوں کو پولیو کے قطرے…
پنجاب کے تعلیمی اداروں میں 28 مئی سے گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان
فائل:فوٹو
لاہور: پنجاب کے تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا۔
وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے کہا کہ سکولوں میں گرمیوں کی چھٹیاں 28 مئی سے ہوں گی، فیصلے کا اطلاق تمام سرکاری اور نجی سکولز پر ہوگا۔
دوسری جانب بڑھتی…
ملالہ یوسف زئی نے جنگ زدہ لبنان میں بچوں کی تعلیم کیلئے رقم عطیہ کر دی
فائل:فوٹو
سماجی کارکن اور نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے جنگ زدہ لبنان میں بچوں کی تعلیم کیلئے ڈیڑھ لاکھ ڈالر کی رقم عطیہ کر دی۔
سوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئے ملالہ یوسف زئی کا کہنا تھا کہ جنگ بندی کے اعلان کے باوجود جنوبی لبنان…
پاکستان اور بھارت کشیدگی کم کرنے کے لیے اقدامات کریں،ملالہ یوسفزئی
فائل:فوٹو
لندن:نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کشیدگی کم کرنے کے لیے اقدامات کریں۔
پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کے بعد اپنے بیان میں ملالہ یوسف زئی نے کہا کہ عالمی برادری کو سفارتکاری اور بات چیت کو…
سندھ میں سینیٹ کی جنرل نشست پر پیپلزپارٹی کے وقار مہدی بھاری اکثریت سے کامیاب
فائل:فوٹو
کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینیٹر تاج حیدر کے انتقال کے بعد سندھ میں سینیٹ کی خالی ہونے والی جنرل نشست پر پیپلزپارٹی کے وقار مہدی بھاری اکثریت سے کامیاب ہو گئے۔
سندھ اسمبلی کے ارکان نے ووٹ کاسٹ کیے، وزیرِ اعلیٰ…
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج آزادی صحافت کا دن منایا جارہا ہے
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج آزادی صحافت کا دن منایا جارہا ہے۔یہ دن منانے کا مقصد پیشہ ورانہ فرائض کی بجا آوری کے دوران صحافیوں اور صحافتی اداروں کو درپیش مشکلات، مسائل، دھمکی آمیز رویوں اورزندگی کو درپیش خطرات کے…
ملک میں آج سے 5 مئی تک ممکنہ غیر متوقع موسمی صورتحال سے متعلق ایڈوائزری جاری
فائل:فوٹو
اسلام آباد:ملک میں آج سے 5 مئی تک ممکنہ غیر متوقع موسمی صورتحال کے لیے ایڈوائزری جاری کر دی گئی۔
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے مطابق خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، آزاد کشمیر، شمال مشرقی پنجاب اور شمالی مشرقی…