Top Story

آئی ایم ایف کا مشن گورننس اور کرپشن کے تلخیصی جائزہ کیلئے پاکستان پہنچ گیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:عالمی مالیاتی فنڈ( آئی ایم ایف ) کا مشن گورننس اور کرپشن کے تلخیصی جائزے کے لیے پاکستان پہنچ گیا۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف کا وفد پیر سے پاکستانی حکام سے ملاقاتیں کرے گا، آئی ایم ایف وفد کے موجودہ دورے کا مقصد اصلاحاتی استعداد کار کو بڑھانے کے لیے آئی ایم ایف کی تکنیکی امداد کا حصول ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ آئی…
Read More...

حکومت نے 3696 ارب روپے کی بچت کی، ریلیف عوام کو ملے گا، اویس لغاری

فائل:فوٹو اسلام آباد:وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ "بجلی کے شعبے میں بڑی اصلاحات کی ہیں، انہوں نے 3,696 ارب روپے کی بچت کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اس کا ریلیف عوام کو ملے گا۔ 6 سال کے اندر گردشی قرضے کو ختم کر دیا جائے گا اور آئندہ سالوں میں اسے زیرو پر لایا جائے گا۔ اسلام آباد:میں میڈیا نمائندوں کو بریفنگ دیتے ہوئے وفاقی وزیر برائے…
Read More...

سٹاک ایکسچینج میں تیزی،ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 20 ہزار 572 پوائنٹس کی حد کو چھو گیا

فائل:فوٹو کراچی: پاکستان سٹاک مارکیٹ نیا سنگ میل عبور کرتے ہوئے ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز کاروبار کے آغاز پر ہی سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، 1600 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 20 ہزار 572 پوائنٹس کی حد کو چھو گیا۔ خیال رہے کہ گزشتہ کاروباری…
Read More...

پاکستان

وزیراعظم کی میانمار کے سفارتخانے آمد، زلزلے میں انسانی جانوں کے نقصان پر اظہارافسوس

فائل:فوٹو اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے میانمار کے سفارت خانے کا دورہ کیا اور زلزلے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس اور یکجہتی کیا۔ وزیراعظم دفتر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے میانمار کے سفیر ونا بان سے ملاقات میں زلزلے کے نتیجے میں قیمتی جانی اور مالی نقصان پر اظہار ہمدردی اور یکجہتی کیا۔ شہباز شریف نے…
Read More...

National

کالم

کھیل

 شعیب ملک اور ثناء جاوید نے میٹھی عید کی تصویریں شیئرکردیں

فائل:فوٹو پاکستان کے مایہ ناز کھلاڑی شعیب ملک اور صفِ اول کی اداکارہ و ماڈل ثناء جاوید نے میٹھی عید کے موقع پر تصویریں شیئر کر کے اپنے مداحوں کی عید مزید میٹھی بنادی ہے۔مداح جوڑے کو عید کی مبارکباد دے رہے ہیں۔ شعیب ملک اور ثناء جاوید نے اپنے انسٹاگرام اکاوٴنٹس پر ایک مشترکا پوسٹ شیئر کی ہے۔ اس پوسٹ میں ثناء جاوید اور شعیب ملک کو خوشگوار موڈ میں…
Read More...

جرائم

میرا گائوں