پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 139 شیخوپورہ میں ضمنی انتخابات کیلئے پولنگ جاری

فائل:فوٹو شیخوپورہ: پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 139 شیخوپورہ میں ضمنی انتخابات کیلئے پولنگ جاری ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق ووٹنگ کا عمل صبح 8 بجے شروع ہوا جو بغیر کسی وقفے کے شام 5 بجے تک جاری رہے گا، اس موقع پر سکیورٹی کے فول پروف انتظامات…

صدر آصف زرداری نے مدارس بل منظوری کی بجائے اعتراض لگا کر واپس بھیج دیا

فوٹو : فائل اسلام آباد : صدر آصف زرداری نے مدارس بل منظوری کی بجائے اعتراض لگا کر واپس بھیج دیا ہے، منظوری کے بغیر اور قانونی اعتراض کے ساتھ مدارس رجسٹریشن بل کو وزیر اعظم آفس واپس بھیجا گیا ہے۔ اس حوالے سے ایکسپریس نیوز کی رپورٹ کے…

فضل الرحمان کا صدر کیجانب سے مدارس بل پر دستخط نہ کرنے پر تحفظات کا اظہار

فوٹو : سوشل میڈیا اسلام آباد : چئیرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی ہے جس میں مولانا فضل الرحمان کا صدر کیجانب سے مدارس بل پر دستخط نہ کرنے پر تحفظات کا اظہار کیا گیا. پاکستان…

مقتول کاانگوٹھاکاٹ کر اے ٹی ایم سے 10 لاکھ روپےنکالنے والا ملزم گرفتار

فوٹو: فائل شیخوپورہ: قتل کے بعد مقتول کاانگوٹھاکاٹ کر اے ٹی ایم سے 10 لاکھ روپےنکالنے والا ملزم گرفتار کر لیا گیا، افسوس ناک واردات شیخوپورہ میں ہوئی ہے. شیخوپورہ میں خالہ زاد بھائی کو دھوکے سے قتل کرنے کے بعد قاتل نے قتل کے بعد کزن کا…

سیگرٹ کے بعد ای سیگرٹ،حکومت کے لیے بڑا چیلنج

ارسلان سدوزئی لڑکپن میں شوق شوق میں ایک چھوٹی سی عادت زندگی کی بڑی غلطی ثابت ہوتی ہے۔ بات ہورہی سگریٹ نوشی کی جو لڑکپن یا جوانی میں شروع ہوتی ہے ۔ بظاہر زندگی کے ان دونوں ادوار میں سگریٹ نوشی کی کوئی خاص وجہ نہیں ہوتی ہے۔ لیکن دوستی یاری…

طالبان حکومت نے افغانستان میں خواتین پر صحت کی تعلیم حاصل کرنے پر پابندی عائد کر دی

فائل:فوٹو کابل :طالبان حکومت نے نیا حکم جاری کرتے ہوئے افغانستان میں خواتین پر صحت کی تعلیم حاصل کرنے کی پابندی عائد کر دی ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سینئر عہدیداروں کا کہنا ہے کہ افغانستان میں طالبان قیادت نے خواتین کو…

سابق صدر عارف علوی کی 20 دن کے لیے حفاظتی ضمانت منظور

فائل:فوٹو کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے سابق صدر عارف علوی کی 20 دن کے لیے حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔ عدالت نے 3 مقدمات میں عارف علوی کی ضمانت منظور کی، سندھ ہائی کورٹ نے سابق صدر عارف علوی کو 50 ہزار روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم بھی دیا ہے۔…

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب کی درخواست بریت خارج

فائل:فوٹو راولپنڈی: جی ایچ کیو حملہ کیس میں قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی درخواست بریت خارج کر دی گئی۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے بریت کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ دوران سماعت سپیشل پبلک…

حدیقہ کیانی دنیا کی 100 متاثر کن خواتین کی فہرست میں شامل

فائل:فوٹو لاہور: برٹش براڈ کاسٹنگ کارپوریشن (بی بی سی) نے اپنی سالانہ 100 خواتین 2024 کی فہرست جاری کی ہے جس میں پاکستان کی مشہور گلوکارہ حدیقہ کیانی بھی شامل ہیں۔ حدیقہ کیانی جو 1990 کی دہائی سے موسیقی کی دنیا پر راج کر رہی ہیں نہ صرف…

علی امین گنڈاپور کی احتجاج میں کنٹینر سے گرائے جانے والے پی ٹی آئی کارکن سے ملاقات

فائل:فوٹو پشاور:وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے اسلام آباد احتجاج میں کنٹینر سے گرائے جانے والے پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے کارکن سے ملاقات کی۔ علی امین گنڈا پور نے نماز کے دوران کارکن کو کنٹیٹر سے گرائے جانے کے واقعے…