ایپل پر ملازمین سے متعلق سنگین الزامات لگ گئے

فائل:فوٹو کیلیفورنیا :ایپل پر ایک مقدمہ دائر کردیا گیا ہے جس میں ادارے پر الزام ہے کہ وہ اپنے ملازمین کے ذاتی آلات اور آئی کلاوٴڈ اکاوٴنٹس کی غیر قانونی طور پر نگرانی کرتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایپل پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ وہ…

پنجاب حکومت کاپی ٹی آئی احتجاج میں شہید و زخمی سکیورٹی اہلکاروں کیلئے خصوصی پیکیج کا اعلان

فائل:فوٹو لاہور:پنجاب حکومت نے پی ٹی آئی کے پر تشدد احتجاج میں شہید و زخمی ہونے والے سکیورٹی اہلکاروں کیلئے خصوصی پیکیج کا اعلان کردیا۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنے کہا کہ پنجاب میں 10 ہزار تربیت یافتہ سکیورٹی اہلکاروں کی انسداد فسادات کے…

الیکشن کمیشن نے الیکشن ٹربیونل سے متعلق ن لیگ کی درخواستیں منظور کرلیں

فائل:فوٹو اسلام آباد:الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اسلام آباد کے قومی اسمبلی کے 3 حلقوں کے ٹربیونل تبدیلی کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ الیکشن کمیشن نے اسلام آباد کے قومی اسمبلی کے 3 حلقوں کے ٹربیونل تبدیلی کیس کا 24 اکتوبر کو محفوظ فیصلہ سنا دیا۔…

صوبے کے حالات غلط پالیسی کی وجہ سے خراب ہیں،وزیراعلی خیبر پختونخوا

فائل:فوٹو پشاور: وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ نوجوان ہمارا اثاثہ ہیں ان پر انوسٹ کرنا چاہیے، ہمارے صوبے کے حالات غلط پالیسی کی وجہ سے خراب ہیں، صوبے میں قیام امن کیلئے فورسز اور عوام نے قربانیاں دی ہیں۔ علی امین…

فیک نیوز دینے والے کو 5 سال قید یا 10 لاکھ روپے جرمانے کی سزا ہوگی، سائبر کرائم ترمیمی بل تیار

فائل:فوٹو اسلام آباد: حکومت نے سائبر کرائم ترمیمی بل کا ابتدائی مسودہ تیار کرلیا جس کے تحت فیک نیوز دینے والے کو 5 سال قید یا 10 لاکھ روپے جرمانے کی سزا ہوگی۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے سائبر کرائم ترمیمی بل کا ابتدائی مسودہ تیار کرلیا ہے جس…

اردو نہیں ،انگلش میری مادری زبان ہے، سلمیٰ حسن

فائل:فوٹو کراچی :پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ سلمیٰ حسن نے حال ہی میں ایک ٹی وی شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنی ذاتی زندگی اور خاندانی پس منظر کے بارے میں دلچسپ انکشافات کیے۔ شو کے دوران ایک گیم سیگمنٹ کھیلتے ہوئے سلمیٰ حسن…

پارلیمنٹ کا اجلاس بلا کر لاپتا افراد کا مسئلہ حل کیا جائے، آئینی بینچ سپریم کورٹ

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے لاپتا افراد کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ پارلیمنٹ کا عام یا مشترکہ اجلاس بلا کر مسئلے کو حل کریں۔ آئینی بینچ نے لاپتا افراد کیس میں اٹارنی جنرل، وزارت داخلہ و دیگر فریقین کو نوٹس…

وزیراعظم 2 روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ

فائل:فوٹو اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف 2 روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہوگئے۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ اور معاون خصوصی طارق فاطمی بھی وزیرِاعظم کے ہمراہ ہیں۔ شہباز شریف صاف پانی و آبی ذخائر کے تحفظ کے حوالے سے ریاض میں…

قوم کی حمایت سے افواج ملک کیخلاف ہر سازش ناکام بنا دیں گی،آرمی چیف

فوٹو:فائل راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ افواج قوم کی حمایت سے ملکی دفاع اور سلامتی کو لاحق کسی بھی خطرے سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہیں، قوم کی حمایت سے افواج ملک کیخلاف ہر سازش کو ناکام بنا دیں گی۔مزید تفصیل جانتے ہیں…

پاکستان بنگلا دیش کو شکست دے کر بلائنڈ ٹی 20 ورلڈ کپ کا چیمپئن بن گیا

فائل:فوٹو ملتان: بنگلا دیش کو 10 وکٹوں سے شکست دے کر پاکستان نے بلائنڈ ٹی 20 ورلڈ کپ کا تاج اپنے سرسجا لیا۔ پاکستان بنگلا دیش کو شکست دے کر ورلڈ چیمپئن بن گیا، پاکستان پہلی بار بلائنڈ ورلڈ ٹی 20 کا عالمی چیمپئن بنا، قومی ٹیم نے بنگلا دیش…