وفاقی حکومت نے قرضوں کےتمام ریکارڈ توڑ دیئے، ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح عبور

فوٹو فائل اسلام آباد : پاکستان میں قرضہ لے کر جہاں حکومتیں جشن مناتی اور اسے اپنی کامیابی گردانتی ہیں وہاں وفاقی حکومت نے قرضوں کےتمام ریکارڈ توڑ دیئے، ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح عبور کر لی گئی ہے. اس حوالے سے پاکستان کے بڑے نجی میڈیا…

عمران خان کے بیٹوں کی ماں جمائمہ گولڈ اسمتھ پہاڑی سے گر کر زخمی ہو گئیں

فوٹو : سوشل میڈیا کیپ ٹاؤن : سابق وزیراعظم عمران خان کے بیٹوں کی ماں جمائمہ گولڈ اسمتھ پہاڑی سے گر کر زخمی ہو گئیں ، ان کو یہ حادثہ جنوبی افریقہ کے شہر کیپ ٹاؤن میں پیش آیا ہے. سوشل میڈیا کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سابقہ اہلیہ…

فرقوں کو حکومت اور ریاستی ادارے لڑاتے ہیں، الزام کسی اور پر ڈالتے ہیں، فضل الرحمان

فوٹو: فائل پشاور : سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے جے یو آئی ایک نظریاتی تحریک کا نام ہے، حالات کی روش کے ساتھ ہمیں چلنا پڑتا ہے لیکن اپنے اسلاف کے عقائد، و نظریے پر کبھی سمجھوتہ نہیں کیا۔ پشاور میں ایک تقریب سے خطاب…

جنوبی افریقہ نے پاکستان کو دوسرے ٹیسٹ میں 10وکٹوں سے شکست دے دی

فوٹو: فائل کیپ ٹاون : کیپ ٹاون میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں پاکستان کی مزاحمت 478 پرختم ہوگئی ،جنوبی افریقہ نے پاکستان کو دوسرے ٹیسٹ میں 10وکٹوں سے شکست دے دی،جیت کےلئے 58 رنز کاہدف ملا تھا۔ جنوبی افریقہ کے…

ہم 26 نومبرنہیں بھولیں گےاس کا حساب تو دینا پڑے گا، عمران خان

فوٹو: فائل راولپنڈی: سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےہم 26 نومبرنہیں بھولیں گےاس کا حساب تو دینا پڑے گا، عمران خان کا کہناہے ہم کسی چیزسے نہیں ڈریں گے،جوفیصلہ عدالت نے سنانا ہے سنا دے۔ بانی پی آئی عمران خان کی بہن نے پیر کو اڈیالہ جیل…

بیک ڈور رابطے نہیں،ہمارے دو ہی مطالبات ہیں اسیران کی رہائی اور جوڈیشل کمیشن کا قیام،بیرسٹر گوہر

فائل:فوٹو راولپنڈی:چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ ہمارے دو ہی مطالبات ہیں اسیران کی رہائی اور جوڈیشل کمیشن کا قیام، بانی پی ٹی آئی نے ان دو مطالبات کیلئے ٹائم فریم دیا ہے ہمارے کوئی بیک ڈور رابطے نہیں، نہ کوئی…

حکومت اور پی پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات تعطل کا شکار

فائل:فوٹو اسلام آباد: حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان ہونیوالے مذاکرات تعطل کا شکار ہو گئے۔ حکومتی کمیٹی کے رکن سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ مطالبات تحریری طور پرپیش نہیں ہوتے تومذاکرات مشکلات کاشکار ہوسکتے ہیں۔ ذرائع کے مطابق…

نادرا میگا سینٹرز پر چوبیس گھنٹے کام کرنے والے پاسپورٹ کاوٴنٹرز قائم 

فائل:فوٹو اسلام آباد: نادرا میگا سینٹرز پر 24 گھنٹے کام کرنے والے پاسپورٹ کاوٴنٹرز قائم کر دیئے گئے۔ڈی جی امیگریشن اینڈ پاسپورٹس مصطفیٰ جمال قاضی کا کہنا ہے کہ شہریوں کے لئے آسان پراسس اور بروقت اجراء یقینی بنایا جا رہا ہے، محکمہ پاسپورٹس…

شراب برآمدگی کیس , علی امین گنڈا پور کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم

فائل:فوٹو اسلام آباد: شراب برآمدگی کیس میں عدالت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے خلاف غیر قانونی اسلحہ…

ریما خان کے خلاف 2 کروڑ روپے سے زائد کے فراڈ کامقدمہ درج

فائل:فوٹو لاہور:پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ ریما خان کے خلاف قطر سے آئے ایک شخص نے فراڈ کا مقدمہ درج کروا دیا ہے۔شاہد رفیق نامی شخص نے دعوی کیا ہے کہ ریما خان نے میرے ساتھ 2 کروڑ 10 لاکھ روپے کا فراڈ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے…