ڈونلڈ ٹرمپ کی کینیڈا کو امریکہ میں ضم کرنے کی پیشکش پر کینیڈین وزیراعظم سیخ پا
فوٹو : فائل
اوٹاوا : منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کینیڈا کو امریکہ میں ضم کرنے کی پیشکش پر کینیڈین وزیراعظم سیخ پا ہو گئے اور انھوں نے اس پیشکش پر سخت ردعمل دیا ہے.
اس حوالے سے اے ایف پی کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کینیڈا کے وزیر اعظم…