وزیراعظم شہباز شریف کی بیجنگ میں چینی قیادت سے ملاقاتیں، سی پیک فیز-2 اور اقتصادی تعاون پر اہم…
فوٹو : سوشل میڈیا
بیجنگ : وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے 4 ستمبر 2025 کو بیجنگ میں عوامی جمہوریہ چین کے وزیراعظم لی چیانگ سے ملاقات کی، جس میں دوطرفہ تعلقات کی مثبت رفتار پر اطمینان کا اظہار اور نئے منصوبوں پر مل کر کام کرنے پر اتفاق…