اداریہ کی اہمیت اور روزنامہ جنگ کا اقدام
راحیل نواز سواتی
آج دوسرا دن ہے روزنامہ جنگ اداریہ شائع نہیں کر رہا ممکنہ طور پر یہ مستقل فیصلہ بھی ہو سکتا ہے بہر کیف اداریہ شائع کرنے یا نا کرنے کے فیصلے کا وہ حق رکھتے ہیں.
اشاعتی ابلاغ کی مجموعی صورتحال کا جائزہ لیں تو اس ضمن میں یہ…