حکومتی مذاکراتی کمیٹی نے پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کروادی

فائل:فوٹو اسلام آباد: حکومت کی مذاکراتی کمیٹی نے پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ ہونے والے مذاکرات کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کروادی۔الیکشن کے معاملے پر فریقین میں مذاکرات پر مثبت پیشرفت ہوئی ہے۔ کمیٹی کے سربراہ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار…

ٹڈاپ کیس ،سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی 8 مئی کو طلب

فائل:فوٹو لاہور : فیڈرل انویسٹی گیشن اتھارٹی نے ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی ( ٹڈاپ ) کیس میں پاکستان پیپلز پارٹی ( پی پی پی ) کے سینیٹر اور سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کو 8 مئی کو طلب کر لیا۔ان پر ایف آئی اے کراچی میں ٹڈاپ میگا سکینڈل میں 3…

ملک بھر میں ایک ساتھ عام انتخابات کرانے سے متعلق کیس کی سماعت آج ہوگی

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے قومی و صوبائی اسمبلیوں کے عام انتخابات ایک ساتھ کروانے سے متعلق کیس سماعت کے لیے مقرر کرلیاجس کی سماعت آج ہوگی۔ ملک بھر میں قومی و صوبائی اسمبلیوں کے عام انتخابات کرانے سے متعلق کیس عدالت میں…

پاکستان بار کونسل اور سپریم کورٹ بار کی لڑائی سپریم کورٹ پہنچ گئی

فوٹو: فائل اسلام آباد: پاکستان بار کونسل اور سپریم کورٹ بار کی لڑائی سپریم کورٹ پہنچ گئی، پاکستان بار کونسل اور سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے درمیان اختلافات شدت اختیار کرگئے۔پاکستان بار کونسل نے سیکرٹری اور ایڈیشنل سیکرٹری سپریم کورٹ

پارہ چنار کے ایک سکول میں فائرنگ،7 اساتذہ کو قتل کردیاگیا

فوٹو : فائل  کرم : پارہ چنار کے ایک سکول میں فائرنگ،7 اساتذہ کو قتل کردیاگیا،نامعلوم افراد نے سکول کے سٹاف روم میں گھس کر فائرنگ کی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فائرنگ کا المناک واقعہ اپر کرم کے ایک ہائی اسکول میں پیش آیا۔ بتایا گیاہے کہ…

 عمران خان کی 7 مقدمات میں 10 روز کی حفاظتی ضمانت منظور 

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی 7 مقدمات میں درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے 10 روز کی حفاظتی ضمانت منظور کر لی جبکہ دو دیگر مقدمات میں عبوری ضمانت میں 9 مئی تک توسیع کردی۔ چیف جسٹس عامر…

جنرل باجوہ نے کئی بریفنگز میں کہا ٹینکوں میں تیل نہیں،عمران خان

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کاکہناہے کہ جنرل باجوہ نے کئی بریفنگ میں کہا ٹینکوں میں تیل نہیں، میں حیران تھا یہ کس قسم کا آرمی چیف ہے جو یہ بات کرتا ہے۔ہم نے افغان حکومت سے کہا تھا ٹی ٹی پی کو واپس بھیجیں۔…

شمالی وزیرستان میں فائرنگ کے تبادلہ میں پاک فوج کے 6 جوان شہید، 3 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی :شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلہ میں پاک فوج کے 6 جوان شہید جبکہ 3 دہشت گردمارے گئے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے دیردونی میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان…

جسٹس مظاہر نقوی کے آمدن سے زائد اثاثوں سے متعلق کیس تحقیقات کے لیے پی اے سی کو ارسال

فائل:فوٹو اسلام آباد: ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی نے جسٹس مظاہر نقوی کے آمدن سے زائد اثاثوں سے متعلق کیس تحقیقات کے لیے پبلک اکاوٴنٹس کمیٹی کو بھیج دیا۔رکن اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا کہ معزز جج بتائیں کہ انہوں نے کہاں سے جائیداد بنائی، ٹیکس…

فارن ایجنٹ تمہارے پاوٴں پہ دباوٴ نہیں تمہارے دماغ پہ سازشی دباوٴ ہے،مریم اورنگزیب

فائل:فوٹو اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کاکہناہے کہ گرفتاری کے ڈر سے چارپائی کے نیچے اور ضمانت خارج ہونے کے ڈر سے ویل چئیر کا ڈرامہ ، فارن ایجنٹ تمہارے پاوٴں پہ دباوٴ نہیں تمہارے دماغ پہ سازشی دباوٴ ہے وہیل چئیر پر بیٹھ کر…