پی ٹی آئی نے شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں پاکستان کی شرکت پر تنازعہ کھڑا کرنے کی کوشش کی،وزیراعظم

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے لیے بین الاقوامی تعلقات سمیت ہرچیز کھیل ہے۔ عمران نیازی نے ماضی میں بھی ملک کی خارجہ پالیسی کے مفادات کونقصان پہنچانے میں کوئی عار محسوس نہیں کی تھی۔ سماجی رابطے…

عمران خان اور بشریٰ بی بی کو نیب ترامیم کے نتیجے میں عدالت سے ابتدائی ریلیف مل گیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو بھی نیب ترامیم کے نتیجے میں عدالت سے ابتدائی ریلیف مل گیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کاکہنا ہے کہ نیب نوٹسز قانون کے مطابق نہیں، اس لیے کوئی قانونی…

عمران خان کے خلاف توشہ خانہ فوجداری کارروائی قابل سماعت قرار،10 مئی کو فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد کی مقامی عدالت نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف توشہ خانہ فوجداری کارروائی قابل سماعت قرار دیتے ہوئے 10 مئی کو فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے عمران خان کی دونوں…

مشترکہ ترقی کے لیے علاقائی اور اقتصادی روابط ضروری ہیں،بلاول بھٹو

فوٹو:اسکرین گریب گووا: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کاکہناہے کہ مشترکہ ترقی کے لیے علاقائی اور اقتصادی روابط ضروری ہیں، پاکستان دہشتگردی کے خاتمے کی کوششوں کا حصہ بننے کیلئے پرعزم ہے۔معیشتوں میں رابطے کی کمی علاقائی تجارت اور سرمایہ کاری…

انوشکا شرماکانز فلم فیسٹیول میں جلوہ گر ہوں گی

فائل:فوٹو ممبئی: بالی وڈ خوبرو اداکارہ انوشکا شرما اور ہالی وڈ کی کیٹ ونسلیٹ رواں برس کانز فلم فیسٹیول میں شوبز خواتین کی نمائندگی کریں گی۔ اس سے قبل دیپیکا پڈوکون کے علاوہ بھارت سے ایشوریہ رائے بچن، سونم کپور اور دیگر فنکار کانز فیسٹیول…

سربیا میں فائرنگ واقعے میں 8 راہگیر ہلاک اور 13 زخمی

فائل:فوٹو بلغراد: سربیا میں دو روز قبل اسکول میں فائرنگ سے 8 طلبا کی ہلاکت کے بعد آج فائرنگ کے ایک اور واقعے میں 8 راہگیر ہلاک اور 13 زخمی ہوگئے۔پولیس ترجمان کاکہناہے کہ فائرنگ کا یہ واقعہ مقامی دہشت گردی ہے اس میں غیرملکی سازش کے شواہد…

مذاکرات ناکام ہوئے تو عدالت 14 مئی کے فیصلے کو لیکر بیٹھی نہیں رہے گی،چیف جسٹس عمر عطا بندیال

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان میں ملک میں انتخابات ایک دن کرانے کے کیس میں چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیے کہ مذاکرات ناکام ہوئے تو عدالت 14 مئی کے فیصلے کو لیکر بیٹھی نہیں رہے گی بلکہ عدالت نے اپنے فیصلے پر آئین کے…

پی ٹی آئی کاوفاقی دارالحکومت میں ریلی نکالنے کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے وفاقی دارالحکومت میں ریلی نکالنے کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔دائر درخواست میں پی ٹی آئی نے عدالت سے ڈپٹی کمشنر کو ریلی کا این او سی جاری کرنے کا حکم دینے کی استدعاکی ہے ۔ پاکستان…

سپریم کورٹ فیصلوں اور احکامات پرنظرثانی کا بل سینیٹ سے منظور

فائل:فوٹو اسلام آباد: سینیٹ اجلاس میں سپریم کورٹ فیصلوں اور آرڈر پر نظرثانی (سپریم کورٹ ریویو اینڈ ججمنٹ) کا بل منظور کرلیا گیا، جس پر اپوزیشن نے  شدید احتجاج کیا۔ سپریم کورٹ فیصلوں اور احکامات پر نظرثانی کا بل پارلیمان کے ایوانِ بالا سے…

توشہ خانہ کیس، میانوالی کی نشست پر ضمنی الیکشن روکنے کے حکم میں 11 مئی تک توسیع

فائل:فوٹو اسلام آباد: توشہ خانہ کیس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی الیکشن کمیشن کی جانب سے نااہلی کے فیصلے کے خلاف درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے میانوالی کی نشست پر ضمنی الیکشن روکنے کے حکم میں 11 مئی تک توسیع کردی۔عدالت نے…