آسٹریلین مس یونیورس مقابلے کی فائنلسٹ ماڈل گھڑ سواری کے دوران جان گنوا بیٹھیں

فوٹو:انٹرنیٹ سڈنی: آسٹریلین مس یونیورس مقابلے کی فائنلسٹ ماڈل سی اینا ویئر گھڑ سواری کے دوران حادثے میں اپنی جان گنوا بیٹھیں، ان کی عمر 23 برس تھی۔ وہ کئی ہفتوں سے ویسٹ میڈ ہاسپٹل میں لائف سپورٹ پر تھیں اور ان کی آخری انسٹاگرام پوسٹ پر…

کرینہ کپور بدمزاج اور بد تہذیب اداکارہ ہیں ،مراٹھی فلمساز

فائل:فوٹو ممبئی :مراٹھی فلمساز مہیش تلیکر نے بالی وڈکی خوبرواداکارہ کرینہ کپور کے ساتھ کا م کا تجربہ شیئر کرتے ہوئے انہیں بدمزاج اور بد تہذیب قرار دے دیا۔ سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ شیئر کرتے ہوئے مہیش تلیکر نے بتایا کہ’ 8 سال قبل ہم باہرملک…

پی سی بی کابھارتی کرکٹ بورڈسے ورلڈکپ 2023 میں شرکت سے مطالبہ

فائل:فوٹو لاہور :پاکستان نے چیمپئینز ٹرافی 2025 کیلئے بھارت سے ”تحریری گارنٹی“ مانگ لی اس ضمن میں پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھارت کے سامنے ورلڈکپ 2023 میں شرکت سے قبل بی سی سی آئی سے بڑا مطالبہ کردیا۔ بھارتی میڈیا کی جانب سے رپورٹس میں دعویٰ…

ٹیکساس کے شاپنگ مال میں مسلح شخص کی فائرنگ سے 8افرادہلاک

فوٹو:انٹرنیٹ ٹیکساس: امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر الین کے ایک شاپنگ مال میں مسلح شخص نے اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے۔ جبکہ ۔ اپنے دفاع میں پولیس نے گولی مار کر ملزم کو ہلاک کردیا۔ غیرملکی خبر رساں…

ضمنی بلدیاتی انتخابات ،کراچی سمیت سندھ کے 24 اضلاع میں پولنگ کاعمل جاری

فائل:فوٹو کراچی: کراچی سمیت سندھ کے 24 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کے لئے آج پولنگ ہورہی ہے ۔ضمنی بلدیاتی انتخابات میں پیپلز پارٹی، جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی کے امیدوار میدان میں ہیں جبکہ ایم کیو ایم پاکستان نے ضمنی بلدیاتی انتخابات…

سینئر اداکار شبیر رانا انتقال کرگئے

فائل:فوٹو کراچی : پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے سینئر اداکار شبیر رانا کراچی میں انتقال کرگئے۔نمازِ جنازہ آج بعدازنمازعصر ادا کی جائے گی پاکستان ٹی وی انڈسٹری کے سینئر اداکار شبیر رانا دل کے عارضے میں مبتلا تھے اور گزشتہ کئی روز سے قومی ادارہ…

آرمی چیف سے چینی وزیر خارجہ اور افغان قائم مقام وزیر خارجہ کی ملاقاتیں

راولپنڈی: پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر سے چینی اسٹیٹ کونسلر اور وزیر خارجہ چن کنگ اور افغان قائم مقام وزیر خارجہ امیر متقی نے علیحدہ علیحدہ ملاقات کی۔ ملاقات میں سی پیک افغانستان کی صورتحال اور خطے میں قیام امن پر تبادلہ خیال کیا…

برطانوی بادشاہ چارلس سوم کو تاریخی سینٹ ایڈورڈ کاتاج پہنادیا گیا

فوٹو: انٹرنیٹ لندن:برطانوی بادشاہ چارلس سوم کو تاریخی سینٹ ایڈورڈ کاتاج پہنادیا گیاان کو بادشاہ اور ان کی اہلیہ کمیلا پارکر کو ملکہ کا تاج پہنایا گیا۔آرچ بشپ نے شاہ چارلس کو تاریخی سینٹ ایڈورڈ تاج پہنایا شاہ چارلس سوئم کی رسم تاج پوشی کی…

خوبرو اداکارہ مدیحہ امام نے خاموشی سے شادی کرکے سب کو حیران کر دیا

فائل:فوٹو دبئی: پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ مدیحہ امام نے حال ہی میں خاموشی سے دبئی میں شادی کرکے سب کو حیران کر دیا۔ حال ہی میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی اداکارہ مدیحہ امام کے شوہر موجی بسر کون ہیں اور کیا کرتے ہیں تفصیلات سامنے…

عمران خان کو دہشت گردی کے مقدمات میں طلبی کے نوٹسز جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو دہشت گردی کے مقدمات میں طلبی کے نوٹسز جاری کردئیے گئے۔ عمران خان کے خلاف اسلام آباد پولیس کے تھانہ سی ٹی ڈی اور رمنا میں دہشت گردی ایکٹ کے تحت الگ الگ 4 مقدمات درج ہیں، جس…