عافیہ صدیقی کی بہن فوزیہ صدیقی کو امریکی ویزہ مل گیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی امریکی قید سے رہائی اور پاکستانی منتقلی کی درخواست پر سماعت کے دوران ایڈیشنل اٹارنی جنرل منور اقبال دوگل نے عدالت کو آگاہ کیا کہ امریکہ میں ملاقات کے لیے عافیہ صدیقی کی بہن…

اسلام آباد پولیس کا ظلم ہمارے عزم کو پختہ کرتا ہے،عمران خان

فائل:فوٹو پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کاکہنا ہے کہ پولیس ایسے وقت میں پی ٹی آئی کی سیاسی سرگرمیوں کیخلاف کریک ڈاوٴن ہے جب قومی انتخابات محض چند ماہ کے فاصلے پر ہیں اسلام آباد پولیس کا ظلم ہمارے عزم کو پختہ کرتا ہے۔ سماجی…

گوگل کا مصنوعی ذہانت پرمبنی پروگرام کو گوگل سرچ میں شامل کرنے کا اعلان

فائل:فوٹو سان فرانسسکو: گوگل نے مصنوعی ذہانت (اے آئی) پرمبنی گفتگو کرنے والے پروگرام کو گوگل سرچ میں شامل کرنے کا اعلان کیا ہے جسے باضابطہ طور پر گوگل آئی او کانفرنس کی تقریب میں پیش کیا جائے گا۔ تجزیہ نگاروں کاکہناہے کہ اس سے سرچ کا دائرہ…

اگر ملک کو دلدل سے نکالنا ہے تو الیکشن ہی ایک حل ہے،عمران خان

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کاکہناہے کہ اگر ملک کو دلدل سے نکالنا ہے تو الیکشن ہی ایک حل ہے، کسی بیوقوف سے بھی پوچھیں گے تو وہ بھی یہی بتائے گا کہ انتخابات ہی مسائل کا حل ہے میں بدھ سے لیکر 14 تاریخ تک جلسے…

بھارتی ایئرلائن میں دوران پرواز بچھو نے خاتون مسافر کو کاٹ لیا

فائل:فوٹو ممبئی: بھارت کی ایک ایئرلائن میں دوران پرواز بچھونکل آیا جس نے ایک خاتون مسافر کو ڈس لیا۔ اگرچہ ہوائی جہاز کے اندر چوہے اور لال بیگ ملنے کے واقعات ہوتے رہتے ہیں لیکن بھارتی پرواز میں ایک بچھو نے خاتون کو کا ٹ کھایا۔جس کے بعد…

آئی پی ایل پلیئرز کی بیگمات بھی ہراسگی کاشکار

فائل:فوٹو دہلی: بھارت میں انڈین پریمئیر لیگ پلیئرز کی بیگمات بھی ہراسگی سے محفوظ نہیں رہیں۔تاہم پولیس کوواقعہ سے آگاہ کرنے کے باوجود ان کی کوئی شنوائی نہ ہوسکی۔ بھارتی اداکار شاہ رخ خان کی فرنچائز کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے کپتان نتیش رانا کی…

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف کیس کی سماعت آج ہوگی

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف کیس کی سماعت آج ہوگی۔عدالت نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ پر تاحکم ثانی عمل درآمد روک رکھا ہے۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 8 رکنی لارجر بنچ…

اداکارہ و ماڈل ازیکا ڈینیئل پی ٹی آئی میں شامل ہوگئیں 

فائل:فوٹو کراچی :خوبرو اداکارہ و ماڈل ازیکا ڈینیئل نے باقاعدہ پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی۔ علی زیدی نے انہیں پارٹی میں شمولیت پر خوش آمدید کہا۔ اداکارہ ازیکا نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاوٴنٹ پر پی ٹی آئی سندھ کے صدر علی زیدی…

نیوزی لینڈ نے آخری ون ڈے میچ جیت لیا،پاکستان وائٹ واش نہ کرسکا

فائل فوٹو کراچی: پا ک نیوزی لینڈ ون ڈے سیریز کےپانچویں اور آخری میچ میں نیوزی لینڈ ٹیم پاکستان کو 47 رنز سے شکست دیکر وائٹ واش سے بچ گئی۔ پانچ ون ڈے انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کے 4 میچ پاکستان جیت کر پہلے ہی سیریز اپنے نام کرچکا ہے۔…

کراچی سمیت سندھ کے 24 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابا ب ،پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا

فائل:فوٹو کراچی: کراچی سمیت سندھ کے 24 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابا ب میں غیرسرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق کراچی کی 11 یوسیز میں سے پیپلز پارٹی نے 7 نشستوں پر کامیاب سمیٹ لی۔ کراچی سمیت سندھ کے 24 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات…