جہاں سے سستا تیل ملا پاکستان وہیں سے تیل خریدے گا،مصدق ملک

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیر مملکت برائے پٹرولیم مصدق ملک نے واضح کیا ہے کہ جہاں سے سستا تیل ملا پاکستان وہیں سے تیل خریدے گا فرانسیسی خبر ایجنسی کو انٹرویو دیتے ہوئے مصدق ملک نے کہا کہ اگر ہمیں آج کہیں سے بھی سستا تیل ملے تو پاکستان وہیں…

عمران خان کی دو مقدمات میں ضمانت کی درخواست پر سماعت آج ہوگی

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی دو مقدمات میں ضمانت کی درخواست پر سماعت آج ہوگی ۔ عدالت پیش ہونے کے لیے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان زمان پارک سے اسلام آباد کیلئے روانہ ہو گئے ہیں۔عمران خان دیگر گاڑیوں کے…

عمران خان کی جانب سے اعلیٰ فوجی افسر پر الزامات غیرذمے دارانہ، بے بنیاد اور بدنیتی پر مبنی ہیں ،آئی…

فائل:فوٹو  راولپنڈی: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے ایک  اعلیٰ فوجی افسر پر الزامات کو آئی ایس پی آر نے انتہائی غیرذمے دارانہ، بے بنیاد اور بدنیتی پر مبنی قرار دیا ہے۔ آئی ایس پی آر نے اپنے اعلامیہ میں کہا ہے کہ  چیئرمین …

مسجد نبوی میں تراویح پڑھانے والے پاکستانی امام شیخ محمد بن خلیل القاری انتقال کرگئے

فائل:فوٹو مدینہ منورہ: مسجد نبویﷺ میں تراویح پڑھانے والے امام شیخ محمد بن خلیل القاری انتقال کرگئے ان کی نماز جنازہ مسجد نبوی میں ادا کی جائے گی۔ شیخ محمد بن خلیل القاری کا تعلق مظفر آباد آزاد کشمیر سے تھا عرب میڈیا کے مطابق شیخ محمد بن…

طالبان ملزمان کو بطور سزا کوڑے مارنے اور پھانسی دینے کا سلسلہ بند کریں،اقوام متحدہ

فائل:فوٹو اقوام متحدہ نے افغانستان میں طالبان حکومت پر زور دیا ہے کہ ملزمان کو بطور سزا کوڑے مارنے اور پھانسی دینے کا سلسلہ بند کریں۔اقوام متحدہ کے امدادی مشن یا یوناما کی رپورٹ میں بتایاگیاہے کہ صرف گزشتہ چھ ماہ میں افغانستان میں 274…

فل کورٹ کی درخواست میں کی گئی استدعا اچھے الفاظ میں نہیں، لیکن عدالت کو سمجھ آ گئی ہے،چیف جسٹس

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجرل بل کے خلاف درخواستوں کی سماعت کے دوران سماعت بینچ کے اٹارنی جنرل سے کڑے سوالات،چیف جسٹس نے ریمارکس دئیے ہیں کہ فل کورٹ کی درخواست میں کی گئی استدعا اچھے الفاظ میں نہیں، لیکن عدالت کو…

پاکستان اور افغانستان کو معاشی ترقی کے مواقعوں سے فائدہ اٹھانا ہوگا،افغان عبوری وزیرخارجہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: افغانستان کے عبوری وزیر خارجہ امیرخان متقی کا کہنا ہے کہ پاکستان اورافغانستان کے عوام نے قربانیاں دی ہیں اب ہمیں معاشی ترقی کے مواقعوں سے فائدہ اٹھانا ہوگاحکومت پاکستان اورتحریک طالبان پاکستان سے گزارش ہے کہ بیٹھ کر…

بھارت میں جنگی طیارہ ایک گھر پر گر کر تباہ 

فائل:فوٹو نئی دہلی: بھارت میں جنگی طیارہ ایک گھر پر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 4 شہری ہلاک ہوگئے۔تاہم حادثے میں طیارے کا پائلٹ محفوظ رہا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ائیر فورس کا مگ 21 طیارہ ریاست راجستھان کے علاقے ہنومان گڑھ میں ایک…

حکومت کا سپریم کورٹ بل کی پارلیمانی کارروائی کا ریکارڈ عدالت کو نہ دینے کا فیصلہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے طلبی پر حکومت نے سپریم کورٹ بل کی پارلیمانی کارروائی کا ریکارڈ عدالت کو نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجرل ایکٹ 2023 پر پارلیمانی کارروائی کا…

آئینی طور پر ہمارے پاس 90 دن میں الیکشن کرانے کے سوا کوئی راستہ نہیں، چیف جسٹس

لاہور: چیف جسٹس آف سپریم کورٹ جسٹس عمر عطا بندیال کاکہناہے کہ عدالتیں ایگزیکٹو آرڈر پاس نہیں کرسکتیں، پاکستان کے ہر شہری کو بنیادی حقوق حاصل ہیں اور آئین کا تحفظ ہمارے بنیادی فرائض میں شامل ہے۔ اگر آئین کہتا ہے کہ نوے دن میں الیکشن ہوں گے…