وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری خصوصی طیارے پر بھارت روانہ ہوگئے

فوٹو: اسکرین گریب کراچی: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری خصوصی طیارے پر بھارت روانہ ہوگئے،وہ  شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لیے بھارت گئے۔ بلاول بھٹو زرداری بھارت کے شہر گوا میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے…

چوہدری شجاعت حسین پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ برقرار،الیکشن کمیشن کافیصلہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے اپنے فیصلے میں چوہدری شجاعت حسین کو پاکستان مسلم لیگ ق کا سربراہ برقرار رکھتے ہوئے کہاہے کہ الیکشن کمیشن کے حکم امتناع کے دوران آئینی ترمیم خلاف قانون ہے۔ الیکشن کمیشن نے ق لیگ پارٹی صدارت کیس کا…

بشریٰ بی بی کا عمران خان سے نکاح فراڈ پر مبنی تھا انتظام میں نے کیا، عون چوہدری

فائل:فوٹو اسلا م آباد: چیئرمین تحریک انصف عمران خان کے سابق پولیٹیکل سیکرٹری عون چوہدری نے بشریٰ بی بی سے نکا ح وعدت کی درخواست پر عدالت میں بیان قلمبند کرا دیاہے ۔ بیان میں کہا گیاہے کہ بشریٰ بی بی کا عمران خان سے نکاح فراڈ پر مبنی تھا…

انسداد دہشت گردی عدالت میں عدم پیشی پر عمران خان کی ضمانت میں توسیع

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش نہیں ہوئے، عدالت نے ضمانت میں توسیع دے دی۔ زمان پارک میں جلاوٴ گھیراوٴ اور پولیس پر تشدد کے کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سمیت دیگر رہنماوٴں کی…

پی ٹی آئی رہنماء مراد سعید کے وارنٹ گرفتاری جاری

فائل:فوٹو پشاور: مالاکنڈ کے جوڈیشل مجسٹریٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء مراد سعید کی گرفتاری کے وارنٹ جاری کر دئیے۔ مراد سعید کے خلاف دفعہ 204 ضابطہ فوجداری کا وارنٹ جاری کیا گیا۔ رہنماء پی ٹی آئی پر دفعہ 124 اے، 153، 500، 504 اور 506…

پاکستانی خواتین رواں برس بغیر محرم حج نہیں کرسکیں گی،ترجمان وزارت مذہبی امور

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستانی خواتین رواں برس بغیر محرم حج نہیں کرسکیں گی۔ترجمان وزارت مذہبی امورکاکہناہے کہ ہماری جو پالیسی منظور ہوئی اس میں پرانی اسکیم ہی رکھی گئی تھی جس کے مطابق خواتین محرم کے ساتھ ہی حج پر جائیں گی۔ سعودی عرب کی…

مجھے دو بار قتل کرنے کی کوشش کی گئی، مجھے کچھ ہوا تو اس کے پیچھے ڈرٹی ہیری ہوگا،عمران خان

فوٹو:اسکرین گریب لاہور/اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین آج اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش ہونگے ۔عمران خان کاکہناہے کہ مجھے دو بار قتل کرنے کی کوشش کی گئی ہے اگر مجھے کچھ ہوا تو اس کے پیچھے بھی ڈرٹی ہیری ہی ہوگا۔ عمران خان اسلام…

پاکستان نے نیوزی لینڈ کیخلاف تیسرا ایک روزہ میچ اور سیریز جیت لی

فوٹو: پی سی بی  کراچی: پاکستان نے نیوزی لینڈ کیخلاف تیسرا ایک روزہ میچ اور سیریز جیت لی، میزبان ٹیم کو مہمان کیویز کے خلاف 5 میچز کی سیریز میں 3 صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل ہوگئی ہے.  نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستان نے 12 سال بعد ایک روزہ میچز…

حکومت سے مزاکرات ناکام، تحریک انصاف 14 مئی الیکشن کےلئے سپریم کورٹ چلی گئی

فوٹو: فائل اسلام آباد: حکومت سے مزاکرات ناکام، تحریک انصاف 14 مئی الیکشن کےلئے سپریم کورٹ چلی گئی،پی ٹی آئی نے مزاکرات ختم نہ ہونے کے باوجود عدالت عظمی میں مزاکرات نتیجہ خیز نہ ہونے کی رپورٹ جمع کرادی۔ عدالت میں جمع کرائی گئی استدعا میں…

عمران خان جمعرات کو پیش نہ ہوئے تو ضمانت کی درخواستیں خارج تصور ہوں گی

فائل:فوٹو اسلام آباد:بغاوت ، اقدام قتل اور جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کے 9 ضمانت کیسز میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کو پیشی کے لیے کل تک کی مہلت دے دی۔عدالت نے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرتے ہوئے ریمارکس دئیے عمران خان جمعرات…