وزیراعظم برطانوی بادشاہ کی تاج پوشی کی تقریب میں شرکت کے لئے لندن روانہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف برطانوی بادشاہ کی تاج پوشی کی تقریب میں شرکت کے لئے تین روزہ غیر ملکی دورے پر لندن روانہ ہوگئے۔ وزیراعظم شہباز شریف خصوصی طیارے میں اپنے وفد کے ہمراہ دورے پر روانہ ہوئے ہیں ، شہباز شریف لاہور…

وفاقی بجٹ 9 یا 10 جون کو پیش کیے جا نے کا امکان

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی بجٹ 9 یا 10 جون کو پیش کیے جا نے کا امکان ہے۔ذرائع کاکہناہے کہ بجٹ تیاری میں آئی ایم ایف کی شرائط کو پورا کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ ذرائع وزرات خزانہ کے مطابق قومی اقتصادی سروے 8 جون کو جاری کیے جانے کا امکان…

طالبان پر دباؤ بڑھانے کے لیے عالمی برادری کو مذاکرات کے نئے راستے چننا ہوں گے ، سیکرٹری جنرل اقوام…

فائل:فوٹو دوحا: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرس نے مطالبہ کیا کہ طالبان پر دباؤ بڑھانے کے لیے عالمی برادری کو مذاکرات کے نئے راستے چننا ہوں گے۔ غیر خبر رساں ادارے کے مطابق دوحہ میں افغانستان کی صورت حال پر ہونے والے 20 سے زائد…

 سپریم کورٹ کے 4 اپریل کے فیصلہ کیخلاف نظر ثانی درخواست دائر

فائل:فوٹو الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سپریم کورٹ کے 4 اپریل کے فیصلہ کیخلاف نظر ثانی درخواست دائر کردی جس میں عدالت عظمیٰ سے 14 مئی پولنگ کی تاریخ واپس لینے کی استدعا کی گئی ہے ۔ سپریم کورٹ میں دائر نظر ثانی درخواست میں الیکشن کمیشن نے…

نیپرا کا صارفین کوجھٹکا،بجلی 34 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی

فائل:فوٹو اسلام آباد: نیپرا نے بجلی 34 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی، بجلی صارفین پر 2 ارب 90 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔ اضافہ مارچ کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا۔اضافے کا اطلاق لائف لائن اور کے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہوگا۔…

عدالتی اوقات میں عمران خان پیش نہ ہوئے تو عبوری ضمانت خارج کر دیں گے، اسلام آباد ہائیکورٹ

فائل:فوٹو اسلام آباد: اداروں میں بغاوت پر اکسانے کے کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے متنبہ کیاہے کہ عدالتی اوقات میں عمران خان پیش نہ ہوئے تو عبوری ضمانت خارج کر دیں گے۔چیف جسٹس نے ریمارکس دئیے کہ عدالتوں کو مذاق بنا کر رکھ دیا ہے۔ کیس کی…

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کی آڈیو لیک کی تحقیقات کیلئے خصوصی کمیٹی قائم

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے نجم ثاقب کی آڈیو لیک کی تحقیقات کیلئے خصوصی کمیٹی قائم کر دی ہے ۔محمد اسلم بھوتانی کمیٹی کے چیئرمین مقرر کردئیے گئے ۔ قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے…

روس نے یوکرین کے 3 جنگی طیارے تباہ کردئیے

فائل:فوٹو ماسکو: روس نے گزشتہ دودنوں میں یوکرین کے 3 جنگی طیارے مار گرائے ہیں ۔تاہم یوکرین نے روس کی جانب سے طیارے تباہ کرنے کے دعویٰ سے متعلق کوئی بیان نہیں دیا ہے۔ روس کی وزارتِ دفاع کے ترجمان یوکرین کے دو مِگ 29 لڑاکا طیاروں کو عوامی…

جسٹس قاضی فائز عیسی کا چیرمین جوڈیشل کمیشن اور ارکان کے نام خط

فوٹو: فائل اسلام آباد: جسٹس قاضی فائز عیسی کا چیرمین جوڈیشل کمیشن اور ارکان کے نام خط، جسٹس قاضی فائز عیسی نے خط میں کہا ہے کہ سپریم کورٹ میں 13 جولائی اور 13 اگست 2022سے دو ججز کی آسامیاں خالی ہیں ۔ جسٹس قاضی فائز عیسی کے خط میں کہا…

حکومت پی ٹی آئی مزاکرات اہم پیش رفت دعووں کے باوجودڈیڈ لاک برقرار

فوٹو: اسکرین گریب اسلام آباد: حکومت پی ٹی آئی مزاکرات اہم پیش رفت دعووں کے باوجودڈیڈ لاک برقرار ، فریقین نے مزاکرات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں نرم لہجہ اپنایا، مزاکرات میں پیش رفت کا دعویٰ کیا۔ انتخابات کی تاریخ دینے کے حوالے سے مزاکرات…