عمران خان نے آج لاہور ہائیکورٹ کے لارجر بنچ کے سامنے پیش ہونگے

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے آج لاہور ہائیکورٹ کے لارجر بنچ کے سامنے پیش ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ عمران خان اپنے خلاف 121 درج مقدمات کے اخراج کیلئے لاہور ہائیکورٹ کے لارجر بنچ کے سامنے پیش ہوں گے۔ جسٹس علی…

پرویز الٰہی کے گھر پولیس کی جانب سے پھر چھاپہ ،گھر کی تلاشی ، ملازمین سے پوچھ گچھ

فائل:فوٹو گجرات: پولیس نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کی رہائشگاہ پر ایک بار چھاپہ مارا ہے۔ پولیس کی بھاری نفری نے پرویز الہٰی کی رہائشگاہ کو حصار میں لیتے ہوئے رہائشگاہ کے اندر داخل ہونے کی کوشش کی۔ سابق وزیر اعلی پنجاب پرویز الٰہی…

سپریم کورٹ میں عدالتی اصلاحات بل کی آج سماعت، اسمبلی اجلاس کا شیڈول تبدیل

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں عدالتی اصلاحات بل کی آج سماعت، اسمبلی اجلاس کا شیڈول تبدیل، عدالت نے 2 مئی سماعت مقرر کی تو حکومت نے 3 مئی کا اجلاس عدالتی تاریخ کے برابر کردیا. عدالتی اصلاحات کے پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023 کیخلاف درخواستوں پر…

جہاں حکومت سپریم کورٹ کا فیصلہ نہ مانے وہاں سرمایہ کاری کون کریگا؟ 

فوٹو: فائل  لاہور: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے آئین توڑا گیا تو ملک میں جنگل کا قانون ہو گا، ملک میں مہنگائی سے کسان، مزدور کا برا حال ہے جہاں حکومت سپریم کورٹ کا فیصلہ نہ مانے وہاں سرمایہ کاری کون کریگا؟  ناصر باغ میں ریلی کے…

وزیراعظم نے مزدور کو ایک دھیلہ نہ دیا، یوم مزدور پر پیغامات کی بارش ہوتی رہی

فوٹو: فائل اسلام آباد: وزیراعظم نے مزدور کو ایک دھیلہ نہ دیا، یوم مزدور پر پیغامات کی بارش ہوتی رہی ، یوم مزدور کی حکومت اور اپوزیشن کی طرف سے نکالی گئی ریلیوں میں ایک دوسرے پر لعن طعن، عمران خان ہدف حکومت ، مریم نواز کا ٹارگٹ عمران خان…

سیلفیاں عام تصاویر کی نسبت کیوں زیادہ ہمارے جذبات کی عکاس ہوتی ہیں

فائل:فوٹو ٹیوبنگن: ایک تحقیق میں واضح ہواہے کہ عام تصاویر کی نسبت سیلفیاں مواقع کے زیادہ یادگار بننے اور مخصوص لمحات کے جذبات کی عکاس ہوتی ہیں ۔ یونیورسٹی آف ٹیوبِنگن سے تعلق رکھنے والے تحقیق کے سربراہ مصنف زیکری نِیس کاکہناہے کہ بعض…

عالمی منڈیوں میں اتار چڑھاوٴ نے محنت کش طبقے کی معاشی معاشی مشکلات میں اضافہ کیا،وزیراعظم

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کاکہناہے کہ مزدوروں کے حقوق کو پورا کرنا اور ان کو معاشی ترقی میں حصہ دار بنانا میرے خیال میں عالمی معیشت کے لیے ایک بنیادی چیلنج ہے مہنگائی کے باعث محنت کش طبقہ معاشی طور پر شدید دباوٴ میں ہے۔…

آزادکشمیر میں سیاحوں کی جیپ دریا میں گرنے سے 10 افراد ڈوب گئے

فائل:فوٹو مظفرآباد:آزادکشمیر وادی نیلم میں سیاحوں کی جیپ دریا میں گرنے سے 10 افراد ڈوب گئے جن میں سے 2 کی لاشیں تلاش کرلی گئی ہیں۔مزید آٹھ افرادکی تلاش کاعمل جاری ہے ۔جیپ پرکل 14افراد جن میں 12 افراد سیاح جبکہ ڈرائیور سمیت دو افراد مقامی…

شوبز انڈسٹری میں 60 سالہ بوڑھے مرد کو بھی لڑکے کے طور پر دکھایا جاتا ہے،ماہ نوربلوچ

فائل:فوٹو کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول وخوبروہ اداکارہ ماہ نور بلوچ کاکہناہے کہ ہماری انڈسٹری میں 60 سال کے بوڑھے مرد کو بھی لڑکے کے طور پر دکھا کر اسے کم عمر لڑکی سے عشق کرتے دکھایا جاتا ہے جو کہ بہت ہی بری اور غلط بات ہے حال ہی…

پی ٹی آئی آج لاہور میں عوامی طاقت کامظاہرہ کرے گی

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان تحریک انصاف کا آج لاہور میں عوامی طاقت کامظاہرہ کرے گی ۔ پاورشو کے دوران لبرٹی چوک سے ناصر باغ تک ریلی نکالی جائے گی۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اپنی گاڑی سے کارکنوں سے خطاب کریں گے۔ ریلی کا اچھرہ ،مزنگ سمیت دیگر…