صدرمملکت ووزیراعظم پاکستان کے عالمی یوم مزدور پر پیغامات

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج مزدوروں کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔صدر ووزیراعظم پاکستان کاکہناہے کہ آج کا دن محنت کے تقدس اور وقار کی علامت ہے قوم ملک کی ترقی میں مزدوروں کے کردار اور معاونت کو سراہتی ہے وفاقی، صوبائی…

بھارتی وزیر اعظم مودی کو ایک خاتون نے موبائل فون دے مارا

فائل:فوٹو کرناٹک: بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی گاڑی پر بھارتیہ جنتا پارٹی کی انتخابی مہم کے دوران ایک خاتون نے موبائل فون دے مارا۔ تاہم پولیس کی طرف سے تحقیقات کے بعد یہ ظاہر ہوا کہ موبائل بھیڑ میں سے کسی خاتون نے وزیر اعظم پر پھول…

سوڈان میں خانہ جنگی کے باعث جنگ زدہ علاقوں میں پھنسے 93 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

اسلام آباد:سوڈان میں خانہ جنگی کے باعث جنگ زدہ علاقوں میں پھنسے پاکستانیوں کے انخلا کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب کے راستے 93 پاکستانی جن میں خواتین و بچے بھی شامل ہیں وطن واپس پہنچا دیئے گئے۔ نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر وزیراعظم…

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج عالمی یوم مزدور منایا جا رہا ہے

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یکم مئی یوم مزدور منایا جا رہا ہے، ملک بھر میں آج عام تعطیل ہے۔یہ دن کو ہر سال یہ دن اس عہد کے ساتھ منایا جاتا ہے کہ مزدوروں کے معاشی حالات تبدیل کرنے کیلئے کوششیں تیز کی جائیں۔ دنیا بھر…

پٹرول کی قیمت حکومت نے پھر کم نہ کی، 282 روپے فی لیٹر برقرار

فوٹو : فائل اسلام آباد: پٹرول کی قیمت حکومت نے پھر کم نہ کی، 282 روپے فی لیٹر برقرار، فنانس ڈویژن سے یکم مئی سے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتیں کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا. نوٹیفیکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت 282 روپے کی سطح پر برقرار رکھی…

مردم شماری پر ن لیگ مطمئن، باقی تمام سیاسی جماعتوں کے تحفظات برقرار

فوٹو : فائل اسلام آباد: مردم شماری پر ن لیگ مطمئن، باقی تمام سیاسی جماعتوں کے تحفظات برقرار، مردم شماری کو منجمند کرنے کے فیصلے کیخلاف وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کو خط لکھ دیا۔ وفاقی حکومت کی جانب سے سالانہ…

شہباز شریف اور حناربانی سے متعلق امریکی لیکس پر پاکستان کے ردعمل کا انتظار

فوٹو: فائل اسلام آباد : شہباز شریف اور حناربانی سے متعلق امریکی لیکس پر پاکستان کے ردعمل کا انتظار، حکومت پاکستان نے اب تک ان لیک دستاویزات پر اپنا مؤقف نہیں دیا ہے. خارجہ امور کی وزیر مملکت نے حقائق پر مبنی موقف اپنایا، دستاویز کے مطابق…

چوہدری پرویز الٰہی کے گھر پولیس چھاپے سے کوئی تعلق نہیں، وفاقی حکومت

فوٹو : اے پی پی اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کے گھر پولیس چھاپے سے کوئی تعلق نہیں، وفاقی حکومت کی وضاحتیں، وزیر داخلہ راناثناللہ نے نجی ٹی وی پروگرام میں کہا مجھے تو پتہ بھی کئی گھنٹے بعد چلا ہے. انھوں نے کہا…

عمران خان کی ملک بھر میں ایک ہی ساتھ الیکشن کرانے پر مشروط آمادگی

فوٹو: فائل لاہور: چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی ملک بھر میں ایک ہی ساتھ الیکشن کرانے پر مشروط آمادگی، کہا ہے کہ وہ الیکشن پر حکومت کے ساتھ ڈائیلاگ کیلئے تیار ہیں۔ سابق وزیراعظم نے پارٹی اجلاس کے بعد حکومت کے ساتھ مزاکرات کا…

چیف الیکشن کمشنر کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل سے رجوع کرنے کا فیصلہ

فوٹو: فائل اسلام آباد: ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر فیصل آباد کا چیف الیکشن کمشنر کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل سے رجوع کرنے کا فیصلہ، سکندر سلطان راجہ کے اثاثوں کی تفصیلات لینے کےلئے خط لکھ دیا. ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر فیصل آباد عرفان کوثر نے چیف الیکشن…