مجھے پہلے ڈرامہ سے اداکاری نہیں کرسکوں گی کہہ کرنکال دیاگیاتھا، صنم جنگ

فائل:فوٹو کراچی: پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ صنم جنگ کاکہناہے کہ مجھے پہلے ڈرامہ سے نکالتے ہوئے ہدایتکار نے کہا تھا کہ میں اداکاری نہیں کرسکوں گی لیکن جب کوئی چیز آپ کے لیے لکھ دی گئی ہوتی ہے تو وہ آپ کو مِل جاتی ہے۔ حال ہی میں صنم جنگ…

پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ پر پارلیمانی کارروائی کا ریکارڈ طلب ،فل کورٹ کی استدعامسترد

فائل:فوٹو سپریم کورٹ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ 2023ء پر پارلیمانی کارروائی کا ریکارڈ طلب کرلیا۔ سپریم کورٹ کے ججز کا فیصلہ عدالت کا فیصلہ ہوتا ہے۔ ہر ادارہ سپریم کورٹ کے احکامات پر عملدرآمد کا پابند ہے۔ چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا…

پاکستان کی درخواست پر افغان وزیرخارجہ کو غیرملکی دورہ کرنے کی اجازت مل گئی

فائل:فوٹو کابل: اقوام متحدہ نے طالبان حکومت کے وزیرخارجہ امیر خان متقی کو پاکستانی و چینی ہم منصبوں سے ملاقات کے لیے ان ممالک کا دورہ کرنے کی اجازت دیدی۔یہ پابندیاں اس وقت لگائی گئی تھیں جب امیر خان متقی سرکردہ طالبان رہنما تھے اور افغان…

اے ڈی بی کا کلائمیٹ چینج فنانسنگ کے نئے پروگرام کا اعلان

فائل:فوٹو  اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک نے ایشیائی ممالک میں موسمیاتی تبدیلی کے خطرات سے نمٹنے کے لیے ’’کلائمیٹ چینج فنانسنگ‘’ کے نئے پروگرام کا اعلان کر دیا ہے۔اے ڈی بی کا کہنا ہے کہ آئی ایف کیپ فنانسنگ پروگرام کے تحت 2030 تک 100…

عمران خان اور اسد عمر کا 120 سے زائد مقدمات کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور پی ٹی آئی رہنماء اسد عمر نے 120 سے زائد مقدمات کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ انہوں نے درخواست میں موٴقف اختیار کیا کہ عمران خان ، پی ٹی آئی رہنماوٴں کارکنوں…

چیف جسٹس عمر عطا بندیال کا سپریم کورٹ ججز کے اعزاز میں عشائیہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ کے ججز کے درمیان اختلافات دور کرنے کے لیے گزشتہ رات عشائیے کا اہتمام کیا گیا۔تاہم سینئر ترین جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ عشائیے میں شریک نہیں ہوئے۔ ذرائع کے مطابق عشائیے کا اہتمام چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی…

پاکستان کی داخلی یا ملکی سیاست پر کچھ نہیں کہیں گے،امریکا

فائل:فوٹو واشنگٹن: مریکا نے کہا ہے کہ پاکستان کی داخلی یا ملکی سیاست پر کچھ نہیں کہیں گے۔ ہم کسی بھی ایسی حکومت کی حمایت کریں گے جو پاکستانی عوام کی مرضی کی عکاس ہو۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان ویدانت…

بلغارین کھلاڑی نے نشے کی لت میں مبتلاافراد کی مدد کے لئے خود کوشیشے کے باکس میں قید کرلیا

فوٹو:انٹرنیٹ بلغاریہ: بلغاریہ سے تعلق رکھنے والے جسمانی مشقت و کھیل”ایکسٹریم اسپورٹس“ کے ماہر کراس جورجیئف نشے کی لت کے شکار افراد کی مدد کے لئے خود کو گلاس باکس میں بند کرلیا۔ بلغاریہ کے اہم شہر صوفیا کے ایک عوامی میدان میں انہوں نے خود…

مودی سرکار نے مقبوضہ کشمیر میں ہندو انتہا پسندوں پر مشتمل ویلج ڈیفنس گارڈز کے نام سے فورس تیار کرلی

فائل:فوٹو نئی دہلی:مودی سرکار نے مقبوضہ کشمیر میں ہندو انتہا پسندوں پر مشتمل ویلج ڈیفنس گارڈز کے نام سے فورس تیار کرلی۔دہشتگرد ویلج ڈیفنس گارڈز میں زیادہ تعداد سابقہ ریٹائرڈ بھارتی فوجیوں کی ہے، مقبوضہ کشمیر کی ہندو انتہا پسندوں پر مشتمل…

پرویز الہی کی گرفتاری کے لیے پولیس چھاپے فوری روکنے کی استدعا مسترد

فائل:فوٹو لاہور: لاہور ہائی کورٹ نے سابق وزیراعلی پنجاب پرویز الہی کی گرفتاری کے لیے پولیس چھاپے فوری روکنے کی استدعا مسترد کردی۔جسٹس سردار سرفراز ڈوگر نے ریمارکس دیے کہ کس قانون کے تحت عدالت گرفتاری سے روک سکتی ہے ۔ لاہورہائی کورٹ میں…