مذاکرات کے معاملے پر حکومت کا رویہ بچگانہ ہے ،شوکت یوسفزئی
فائل:فوٹو
پشاور: تحریک انصاف کے سینئر رہنما شوکت یوسفزئی نے مذاکرات کے معاملے پر حکومت کے رویے کو بچگانہ قرار دے دیا۔پی ٹی آئی رہنماء نے کہاکہ حکومت شاید سمجھ رہی ہے تحریک انصاف کمزور پڑ گئی ہے اس لیے مذاکرات کی باتیں ہو رہی ہیں لیکن حقیقت…