جوڈیشل افسران کو آر او لگانے اور ہر حلقے کیلئے الگ ریٹرننگ افسر کی شرط ختم کرنے کی تجویز

فوٹو : فائل اسلام آباد : الیکشن کمیشن آف پاکستان نے آئندہ عام انتخابات کے لیے جوڈیشل افسران کو ریٹرننگ افسر (آر او) تعینات کرنے اور ہر انتخابی حلقے کے لیے الگ ریٹرننگ افسر مقرر کرنے کی شرط ختم کرنے کی تجویز حکومت کو بھجوا دی ہے۔ سفارشات…

محسن نقوی کی پی ایس ایل فرنچائزز کے ساتھ نئے معاہدے جلد مکمل کرنے کی ہدایت

فوٹو : سوشل میڈیا لاہور: چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی پی ایس ایل فرنچائزز کے ساتھ نئے معاہدے جلد مکمل کرنے کی ہدایت ، محسن نقوی کا کہنا ہے کہ جتنا جلدی ہوسکے معاہدے مکمل کریں۔ اس ضمن میں پی ایس ایل کی چارٹرڈ فرم کے نمائندوں نے چیئرمین پی…

عمر ایوب اور شبلی فراز کی نااہلی کی اپیلیں واپس، سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کر دیا

فوٹو : فائل اسلام آباد : چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان نے سپریم کورٹ میں عمر ایوب اور شبلی فراز کی نااہلی کے خلاف دائر اپیلیں واپس لے لیں۔ عدالت میں سماعت کے دوران بتایا گیا کہ عمر ایوب کی ہدایت پر اپیل واپس لی جا رہی ہے کیونکہ…

ایس پی عدیل اکبر کی موت خود کشی قرار، وجہ ذہنی دباؤ تھا، ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ

فوٹو : فائل اسلام آباد : ایس پی عدیل اکبر کی موت خود کشی قرار، وجہ ذہنی دباؤ تھا، ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ ،اسلام اباد پولیس کی طرف سے واقعہ کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ تیار کی گئی ہے. تحقیقات کے مطابق عدیل اکبر کو خود کشی کا مرتکب قرار دے…

بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر محمد یونس سے پاکستان کے جنرل ساحر شمشاد کی ملاقات

فوٹو : سوشل میڈیا راولپنڈی : بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر محمد یونس سے پاکستان کے جنرل ساحر شمشاد کی ملاقات ، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے اپنے دورہ بنگلہ دیش کے دوران بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر کے علاوہ عسکری…

مائیک ہیسن نے بابراعظم کا بیٹنگ نمبر بتا دیا ،فخر زمان کو فرسٹ کلاس میں واپسی کا مشورہ

فوٹو : فائل  راولپنڈی : قومی وائٹ بال ٹیم کے ہیڈکوچ مائیک ہیسن نے بابراعظم کا بیٹنگ نمبر بتا دیا ،فخر زمان کو فرسٹ کلاس میں واپسی کا مشورہ دیا ہے ان کا کہنا ہے کہ بابراعظم کو ٹی ٹونٹی اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے، اور وہ تیسرے نمبر پر بیٹنگ…

سمندری طوفان میلیسا کیوبا اور امریکا کی جانب بڑھنے لگا، کیٹیگری 4 میں داخل، کیریبین خطے میں ہائی…

فوٹو : فائل  جمیکا : سمندری طوفان ”میلیسا“ نے خطرناک موڑ اختیار کر لیا ہے اور کیوبا سے امریکا کی سمت بڑھ رہا ہے۔ امریکی نیشنل ہریکین سینٹر کے مطابق یہ طوفان اب کیٹیگری 4 میں داخل ہو چکا ہے اور آنے والے دنوں میں بڑی تباہی کا باعث بن سکتا…

کرکٹ کے جواری

انصار عباسی پاکستان کرکٹ کا اگر ایک طرف سیاست زدہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ستیاناس کیا ہے تو دوسری طرف کرکٹ میں جوئے اور جواریوں کا اثر اس قدر بڑھ گیا ہے کہ اُن کے خلاف کوئی بولتا ہی نہیں، اور اگر کوئی بولتا ہے تو اُسے نشانہ بنایا جاتا ہے۔…

اسلام آباد، تہران،استنبول ٹرین سروس 31دسمبر کو دوبارہ بحال کی جا رہی ہے

فوٹو : فائل لاہور(صباح نیوز)وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے اعلان کیا ہے کہ اسلام آباد، تہران،استنبول ٹرین سروس 31دسمبر کو دوبارہ بحال کی جا رہی ہے۔ ریکوڈک منصوبے کیلئے چار سو کلومیٹر تک نیا ٹریک بچھایا جا رہا ہے۔ لاہور ریلوے ہیڈ کوارٹر…