سلمان اکرم راجہ عمرایوب کی اہلیہ کو ٹکٹ دینے کے حق میں بول پڑے
					فوٹو : فائل
اسلام آباد : پی ٹی آئی  کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجہ عمرایوب کی اہلیہ کو ٹکٹ دینے کے حق میں بول پڑے، کہا کہ عمر ایوب کی اہلیہ20 سال سے بطور پارٹی ورکرکام کررہی ہیں۔
ہری پور سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 18 میں عمر ایوب…				
						