آسٹریلیا،جاپان،اورانڈونیشیا سمیت متعدد ممالک میں پاکستان کےنئےسفیر تعینات

فوٹو: فائل اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کئی ممالک میں پاکستان کے نئے سفیروں کی تعیناتی کی بھی منظوری دے دی جب کہ دفتر خارجہ نے کئی ممالک میں تعینات سفرا کے تبادلے کردیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق عاصمہ ربانی فلپائن میں پاکستان کی نئی سفیر…

قومی اور صوبوں کی موجودہ اسمبلیوں کی کوئی حیثیت نہیں، مولانا فضل الرحمان

فوٹو : فائل چارسدہ : جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ قومی اور صوبوں کی موجودہ اسمبلیوں کی کوئی حیثیت نہیں، مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ ایسی اسمبلیاں تو میں خود مٹی سے بنا سکتا ہوں۔ وہ چارسدہ میں دارلعلوم اسلامیہ…

موسم کی واشنگٹن میں بھی انگڑائی، امریکی صدر کی حلف برداری کا مقام تبدیل کرنا پڑ گیا

فوٹو : فائل نیویارک : موسم کی واشنگٹن میں بھی انگڑائی، امریکی صدر کی حلف برداری کا مقام تبدیل کرنا پڑ گیا، شرکاء کو بھی مشکلات درپیش ہیں، تقریب میں شرکت کیلئے آنے والے مہمانوں کو ہوٹلوں کے حصول میں دشواری کا سامنا ہے. میڈیا رپورٹس کے…

۔9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس ، مزید ایک گواہ کا بیان ریکارڈ

فائل:فوٹو راولپنڈی :9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں مزید ایک گواہ کا بیان ریکارڈ کر لیا گیا، مقدمہ میں مجموعی طور پر استغاثہ کے پانچ گواہان کی شہادت قلم بند ہوچکی، سماعت کے دوران بانی پی ٹی آئی بھی کمرہ عدالت میں موجود رہے، عدالت نے…

ایران میں سپریم کورٹ کے باہر فائرنگ، 2 جج جاں بحق ، ایک زخمی

فائل:فوٹو تہران: ایران میں سپریم کورٹ کے باہر فائرنگ سے 2 جج جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ایران کے دارالحکومت تہران میں سپریم کورٹ کے باہر مسلح افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں 2 جج جاں بحق جبکہ ایک…

وزارت سائنس وٹیکنالوجی کے 6 ادارے بند کرنے اور 4 کے انضمام کی منظوری مل گئی

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے وزارت سائنس وٹیکنالوجی کے 6 ادارے بند کرنے اور 4 کے انضمام کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق وزارت کے 6 اداروں کو کم افرادی قوت کے ساتھ برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ مختلف اداروں کی رائٹ سائزنگ…

۔ 190 ملین پاوٴنڈ کیس جب ہائی کورٹ جائے گا توختم ہو جائے گا،علیمہ خان

فائل:فوٹو لاہور:بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ ہم نے اپنا معاملہ اللہ پر چھوڑا ہوا ہے 190 ملین پاوٴنڈ کیس جب ہائی کورٹ جائے گا توختم ہو جائے گا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی چاہتے تھے…

پی ٹی آئی اور عسکری قیادت کی ملاقات کے بعد نواز شریف کیمپ میں کھلبلی مچ گئی ،بیرسٹر سیف

فائل:فوٹو پشاور :خیبر پختونخواکے مشیر اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف نے الزام عائد کیا ہے کہ اطلاعات ہیں کہ نواز شریف نے اپنی ٹیم کو مذاکرات ناکام بنانے کا مشن سونپ دیا ہے۔ ایک بیان میں بیرسٹر سیف نے کہا کہ پی ٹی آئی اور عسکری قیادت کی…

۔ 26 نومبر احتجاج ، ملزمان کی بعد از گرفتاری ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

فائل:فوٹو اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف کے 26 نومبر احتجاج کے سلسلے میں ملزمان کی بعد از گرفتاری ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ ایڈیشنل سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے 26 نومبر پی ٹی آئی کے…

امن مشنز پر حملہ کرنے والوں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے،منیر اکرم

فائل:فوٹو نیویارک: پاکستان نے مشرق وسطی میں خودمختاری کے احترام اور امن مشنزکو مضبوط بنانے پر زور دیا ہے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پاکستانی مستقل مندوب منیر اکرم نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شام کی سرزمین پر اسرائیلی جارحیت اور صیہونی…