امن مشنز پر حملہ کرنے والوں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے،منیر اکرم

فائل:فوٹو نیویارک: پاکستان نے مشرق وسطی میں خودمختاری کے احترام اور امن مشنزکو مضبوط بنانے پر زور دیا ہے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پاکستانی مستقل مندوب منیر اکرم نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شام کی سرزمین پر اسرائیلی جارحیت اور صیہونی…

اسرائیل نے حماس کے ساتھ جنگ بندی معاہدے کی منظوری دے دی

فائل:فوٹو تل ابیب: اسرائیلی حکومت نے حماس کے ساتھ جنگ بندی معاہدے کی منظوری دے دی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جنگ بندی اور یرغمالیوں کے تبادلے کے معاہدے کا اطلاق 19 جنوری سے ہوگا،معاہدے کے تحت 33اسرائیلیوں کو رہائی ملے گی۔ رپورٹس…

کشتی حادثہ،تحقیقات کیلئے قائم کردہ تحقیقاتی ٹیم مراکش روانہ

فائل:فوٹو اسلام آباد:کشتی حادثے کی اعلیٰ سطح تحقیقات کیلئے وزیراعظم شہباز شریف کی قائم کردہ تحقیقاتی ٹیم مراکش روانہ ہوگئی۔ پاکستانی حکومت نے مراکش کشتی حادثے کی اعلیٰ سطح تحقیقات کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کیلئے وزیراعظم شہباز شریف نے…

پاکستان کا پہلا الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ خلاء میں بھیج دیاگیا

فائل:فوٹو بیجنگ :پاکستان کا پہلا الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ لانچ کر دیا گیاہے سپارکو نے الیکٹرو آپٹیکل 1 سیٹلائٹ کی لانچنگ تصاویر بھی جاری کر دیں۔ ترجمان سپارکو کے مطابق پاکستان کا پہلا مقامی سطح پر تیار کردہ الیکٹرو آپٹیکل1 سیٹلائٹ خلاء میں…

بانی پی ٹی آئی کو قیدی کے طور پر نمبر الاٹ ، بشریٰ بی بی کی خواتین بیرکس میں منتقلی

فائل:فوٹو راولپنڈی :بانی تحریک انصاف عمران خان کو قیدی کے طور پر نمبر الاٹ کردیا گیاجبکہ بشریٰ بی بی کی خواتین بیرکس میں منتقلی ہوگی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بانی چیئرمین پی ٹی آئی کو احتساب عدالت کی جانب سے 190 ملین پاوٴنڈز کیس میں سزا سنائے…

ملتان ٹیسٹ ، پاکستانی سپنرز نے کمال کردیا، ویسٹ انڈیز کی پوری ٹیم 137 رنز پرپویلین بھیج دی

فائل:فوٹو ملتان: ملتان ٹیسٹ میں پاکستانی سپنرز کا جادو چل گیا، ویسٹ انڈیز کی پوری ٹیم 137 رنز پر ڈھیر ہو گئی جبکہ پاکستان کی پوری ٹیم 230 رنز بنا کر آوٴٹ ہو گئی تھی۔ دوٹیسٹ میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے پہلی…

مذاکرات کا مینڈیٹ کبھی بھی ڈیل یا این آر او دینا نہیں تھا،فیصلے سے انصاف کا بول بالا ہوا،وفاقی وزراء

فائل:فوٹو اسلام آباد: 190 ملین پاوٴنڈ ریفرنس فیصلے پر وفاقی وزراء کاکہناہے کہ انصاف کا بول بالا ہوا، بانی پی ٹی آئی اپنی بے گناہی ثابت نہیں کر سکے۔ پی ٹی آئی کو مذاکرات جاری رکھنے چاہئیں، یہ تاثر بالکل نہیں جانا چاہیے کہ ایک فرد واحد کو…

تحریک انصاف کا 190 ملین پاوٴنڈز کیس کا فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاوٴنڈز کیس کا فیصلہ ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ آج ایک سیاہ دن ہے، اس فیصلے کی پرزور…

عمران خان اور بشریٰ بی بی پر 190 ملین پاوٴنڈز کیس میں جرم کس طرح ثابت ہوا؟

فائل:فوٹو راولپنڈی:بانی تحریک انصاف عمران خان اور بشریٰ بی بی پر 190 ملین پاوٴنڈز کیس میں جرم کس طرح ثابت ہوا، اس حوالے سے عدالتی فیصلے کی تفصیلات موجود ہیں۔ اڈیالہ جیل میں ہونے والی سماعت میں احتساب عدالت نے 190 ملین پاوٴنڈز کیس کا محفوظ…

عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کمرہ عدالت میں ہی گرفتار

فائل:فوٹو راولپنڈی :190 ملین پاوٴنڈ کیس میں سزا سنائے جانے کے بعد عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کمرہ عدالت میں ہی گرفتار کر لی گئیں، القادر یونیورسٹی بحق سرکار دینے کا حکم دیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کا…