۔ 26 نومبرپی ٹی آئی احتجاج، بشریٰ بی بی کی 32 مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
فائل:فوٹو
راولپنڈی: انسداد دہشت گردی عدالت نے 26 نومبر کو پی ٹی آئی احتجاج کیس میں بانی تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی 32 مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع کر دی۔
راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج نے کیس کی سماعت کی۔…