ویسٹ انڈیز کی درجہ دوئم ٹیم نے پاکستان کو شکست دیدی، بیٹنگ لائن ریت کی دیوار ثابت ہوئی

فوٹو : سوشل میڈیا ملتان : ملتان میں کھیلے گے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کا بھی تیسرے ہی دن فیصلہ ہو گیا، ویسٹ انڈیز کی درجہ دوئم ٹیم نے پاکستان کو شکست دیدی، بیٹنگ لائن ریت کی دیوار ثابت ہوئی، تیسرے دن کے پہلے سیشن میں مہمان ٹیم نے میزبان کو…

اسلام آباد میں میراتھن ریس، غیر ملکیوں سمیت 3 ہزار افراد کی شرکت

فوٹو : سوشل میڈیا اسلام آباد : وفاقی دارالحکومت اسلام آباد ملک کی سب سے بڑی میراتھن ریس کیا گیا جس میں غیر ملکیوں سمیت شہریوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی، میراتھن ریس میں 5، 10 کلومیٹر ،فل اور ہاف میراتھن کیٹیگری مقابلوں کا اہتمام کیا گیا.…

امریکہ میں چین مخالف تقریب میں شرکت، وزیر داخلہ محسن نقوی کی وضاحت

فوٹو : فائل اسلام آباد : وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی امریکہ میں ہیں جہاں ان کی ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے، امریکہ میں چین مخالف تقریب میں شرکت، وزیر داخلہ محسن نقوی کی وضاحت سامنے آئی ہے، ان کا کہنا ہے کہ امریکا میں چین کے خلاف کسی تقریب میں…

ایڈیشنل رجسٹرار کے خلاف توہینِ عدالت کیس ، جسٹس منصورعلی شاہ نے ججز کمیٹی کو خط لکھ دیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:ایڈیشنل رجسٹرار کے خلاف توہینِ عدالت کیس میں جسٹس منصورعلی شاہ نے ججز کمیٹی کو خط لکھ دیا۔جسٹس منصور علی شاہ نے کہا کہ کمیٹی میں شامل ارکان اپنے کیے پر خود جج نہیں بن سکتے۔ میرے اعتراضات کو ریکارڈ کا حصہ بنایا جائے۔…

حماس نے4 اسرائیلی خواتین فوجی یرغمالیوں کو رہا کردیا

فائل:فوٹو غزہ:حماس نے4 اسرائیلی خواتین فوجی یرغمالیوں کو رہا کردیا۔آج 200 فلسطینی قیدیوں کو بھی آزاد کیا جائے گا۔ عرب میڈیا کی رپورٹس کے مطابق حماس نے اسرائیلی یرغمالیوں کو حلال احمر کے حوالے کردیا۔ رپورٹس کے مطابق ہلال احمر کی گاڑیاں…

پی ٹی آئی نے 26 ویں آئینی ترمیم سپریم کورٹ میں چیلنج کر دی

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔ تحریک انصاف نے سپریم کورٹ میں درخواست وکیل سمیر کھوسہ کے ذریعے دائر کی جس میں 26 ویں آئینی ترمیم کو چیلنج کیا گیا ہے۔ دائر خواست میں موقف…

دوسرا ٹیسٹ، قومی سپنرز کی تباہ کن باوٴلنگ،مہمان ٹیم 163 رنز پر آؤٹ،نعمان کی شاندار ہیٹرک

فائل:فوٹو ملتان: ویسٹ انڈیز کی پاکستان کے خلاف دوسرے اور آخری ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں قومی سپنرز کی تباہ کن باوٴلنگ کے باعث مہمان ٹیم 163 رنز پر ڈھیرہوگئی ملتان کے انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں ویسٹ انڈین کپتان کریگ بریتھ…

محسن نقوی کی کان کنی اور آئی ٹی سیکٹر میں امریکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کی دعوت

فائل:فوٹو واشنگٹن: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کان کنی اور آئی ٹی سیکٹر میں امریکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کی دعوت دی ہے۔محسن نقوی نے کہا کہ یو ایس پاکستان بزنس کونسل پاکستان میں موجود سرمایہ کاری کے بے پناہ مواقعوں سے فائدہ اٹھا…

امریکا نے تمام غیر ملکی امدادی پروگرام عارضی طور پر معطل کر دیئے

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکا نے اخراجات اور بجٹ خسارہ کم کرنے کیلئے بڑا اقدام اٹھاتے ہوئے امدادی پروگرام عارضی طور پر معطل کر دیئے، امریکا نے تمام غیر ملکی امدادی پروگرام عارضی طور پر معطل کر دیئے.  امریکی میڈیا کے مطابق امریکا نے تقریباً…