Browsing Category

پاکستان

ایبٹ آباد میں کھدائی کے دوران اچانک زمین سے دہکتی آگ نکل آئی

فوٹو : سوشل میڈیا  ایبٹ آباد : ایبٹ آباد میں کھدائی کے دوران اچانک زمین سے دہکتی آگ نکل آئی، یہ عجیب وغریب واقع ایبٹ آباد کے علاقے میرپور میں پیش آیا ہے. اطلاعات کے مطابق میرپور کی حدود میں ایبٹ ہائٹس چنار اپارٹمنٹس کی تعمیراتی کام کے…

ایمان مزاری رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں

فائل:فوٹو اسلام آباد: معروف وکیل اور انسانی حقوق کی کارکن ایمان مزاری رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔ ایمان مزاری نے اپنے دیرینہ دوست عبدالہادی سے شادی کی خبر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر دی، انہوں نے اپنے دلہے کے ساتھ تصویر پوسٹ کرتے…

شاہ محمود قریشی کیخلاف غیر مہذب رویہ پر لیگی رہنما بھی ناخوش

سینئر رہنما پی ٹی آئی، سینیٹرولید اقبال نے کہا کہ ریاست اپنے منہ پر کالک مل رہی ہے شاہ محمود قریشی کی ایک مثال نہیں ہے بہت مثالیں ہیں ۔ہمارے بانی چیئرمین کی لیگل ٹیم ہر محاذ پر مقابلہ کرے گی

بے نظیر بھٹو برسی، کارکنوں کی گڑھی خدا بخش آمدکاسلسلہ جاری

فائل:فوٹو گڑھی خدا بخش :پیپلز پارٹی کی سابق وزیرِ اعظم بے نظیر بھٹوکی سولہویں برسی آج منائی جارہی ہے ۔ پیپلز پارٹی کی سابق وزیرِ اعظم بے نظیر بھٹو کی سولہویں برسی کی تقریبات کے سلسلے میں کارکنوں کی گڑھی خدا بخش آمد جاری ہے۔ کارکنوں نے…

اسلام آباد ایکسپریس ہائی وے پر خوفناک ٹریفک حادثہ، 4 افراد جاں بحق

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ایکسپریس ہائی وے پر خوفناک ٹریفک حادثے میں 4 افراد جاں بحق 5 شدید زخمی ہوگئے، حادثہ تیز رفتار گاڑی کی موٹرسائیکل کو ٹکر کے باعث پیش آیا۔ ذرائع کے مطابق تیز رفتار گاڑی میں سوار تمام افراد کا تعلق مسیح برادری…

ڈرائیونگ لائسنس فیسوں میں اضافے کا کاونٹ ڈاوٴن جاری، یکم جنوری سے 5ہزار

فوٹو: فائل راولپنڈی: ڈرائیونگ لائسنس فیسوں میں اضافے کا کاونٹ ڈاوٴن جاری، یکم جنوری سے 5ہزار ہوجائے گی، سی ٹی او لاہور عمارہ اطہر نے شہریوں کوجلد از جلد لائسنس بنوانے کی ہدایات کردی۔ اس حوالے سے پنجاب حکومت نے پہلے سے ہی اعلان کر رکھا ہے…

اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کے جھٹکے صبح 5 بج کر 32 منٹ پر جڑواں شہروں کے علاوہ پنجاب، خیبرپختونخوا اور آزاد کشمیر میں بھی…

ہم نے ملک کو خود نقصان پہنچایا، آئین توڑنے والوں کو ججز نےہار پہنائے، نوازشریف

فائل:فوٹو لاہور: مسلم لیگ (ن) کے سربراہ و سابق وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کو اس کی شرائط پر لایا گیا، مہنگائی آسمان کو چھو گئی، یہ حقائق ہیں جنہیں کوئی جھٹلا نہیں سکتا۔ سلیکٹڈ نے تبدیلی کے نام پر جھوٹ، یوٹرن، بدتمیزی…

عسکری قیادت کا لانس نائیک محمد محفوظ شہید کو 52ویں یوم شہادت پرخراج عقیدت

فائل:فوٹو اسلام آباد: افواج پاکستان، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس نے لانس نائیک محمد محفوظ شہید، نشان حیدر کے 52ویں یوم شہادت کے موقع پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ آئی ایس پی آرکے مطابق پاک-بھارت جنگ 1971کے دوران…

وزیراعظم آزاد کشمیر کے زبانی حکم پر 5 ماہ سے ملازمین کی تنخوائیں بند ہیں

فوٹو:فائل اسلام آباد : وزیراعظم آزاد کشمیر کے زبانی حکم پر 5 ماہ سے ملازمین کی تنخوائیں بند ہیں ،وفاق کے واضح حکم کے باوجود آزاد کشمیر کونسل کے ملازمین کو تنخوائیں نہیں دی جارہیں. جس کی لاٹھی اس کی بھینس کا اصول رائج ہے اور آزاد کشمیر…

ایس اینڈ پی گلوبل نے پاکستان میں 20 ہزارخواتین کی تربیت مکمل کرلی

فوٹو: پی آر اسلام آباد:ایس اینڈ پی گلوبل نے پاکستان میں 20 ہزارخواتین کی تربیت مکمل کرلی، یہ تربیتی پروگرام 'ملین وومین مینٹورز کے تحت مکمل کیاگیا جس میںپاکستان بھرسے ہزاروں خواتین مستفید ہوئیں۔ ایس اینڈ پی گلوبل کی طرف سے جاری اعلامیہ…

اسحاق ڈار نے الیکشن کمیشن کےاعلان سے پہلےجعلی شیڈول جاری کردیا

فوٹو: فائل اسلام آباد: سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے الیکشن کمیشن کےاعلان سے پہلےجعلی شیڈول جاری کردیا، یہ سوشل میڈیا پر جاری کیا گیا۔  مسلم لیگ ن کے سینئررہنما اسحاق ڈار کو ذمہ دارسیاستدان سمجھتے ہوئےبعض میڈیاحلقوں نے اسے رپورٹ بھی کیا…

ایبٹ آباد،کمرے میں گیس لیکیج سے ماں 4 بچوں سمیت جاں بحق

فوٹو: فائل ایبٹ آباد: ایبٹ آباد،کمرے میں گیس لیکیج سے ماں 4 بچوں سمیت جاں بحق،گیس لیکیج سے اموات کا درد ناک واقعہ ایبٹ آباد کے علاقے نواں شہر میں پیش آیا۔ ایبٹ آباد سے موصولہ اطلاعات کے مطابق نواں شہر کے علاقے میں میاں بیوی اور 4 بچے…

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج پہاڑوں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

فوٹو فائل گلگت: پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج پہاڑوں کی اہمیت کو اجاگر کرنے کیلئے پہاڑوں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ نظام قدرت پہاڑ ہماری زندگی میں کتنی اہمیت کے حامل ہیں اس سے ہر شخص واقف ہے، دنیا کی 24 بڑی چوٹیوں میں سے 8 کا تعلق گلگت…

گوادرایئرپورٹ پر طیاروں کی نائٹ لینڈنگ کا نیا شیڈول جاری

فوٹو:فائل گوادر:بلوچستان کے ساحلی شہر گوادرایئرپورٹ پر طیاروں کی نائٹ لینڈنگ کا نیا شیڈول جاری کردیا گیاہے ۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی کی طرف سے جاری کردہ طیاروں کی نائٹ لینڈنگ کا نیا شیڈول سامنے آنے کے بعد متعلقہ ہوائی کمپنیوں کےلئے الرٹ…

لرننگ لائسنس جلدی بنا لیں ورنہ آئندہ مہینے فیس میں کئی گنا اضافہ

فوٹو: فائل راولپنڈی: لرننگ لائسنس جلدی بنا لیں ورنہ آئندہ مہینے فیس میں کئی گنا اضافہ ہوجائے گا،لرننگ لائسنس کی فیس میں اضافے کا فیصلہ وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں کیا گیا. لاہور ہائیکورٹ کے احکامات کے بعد…

سٹاک مارکیٹ میں ایک اور تاریخ رقم، 61 ہزار کی حد عبور

فائل:فوٹو کراچی:پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے جہاں 100 انڈیکس نے 61 ہزار کی سطح عبور کر کے تاریخ رقم کر دی۔ سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہوتے ہی سٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخیں رقم ہونے لگیں۔ کاروباری ہفتے کے…