Browsing Category
نیشنل
جیل میں بشریٰ بی بی کو بے جا تنگ کیا جا رہا ہے،بیرسٹر سیف
فائل:فوٹو
پشاور: مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے الزام عائد کیا ہے کہ جیل میں بشریٰ بی بی کو بے جا تنگ کیا جا رہا ہے۔ بشریٰ بی بی کے ذریعے بانی پی ٹی آئی کو توڑنے کی ناکام کوشش کی جا رہی ہے
اپنے ایک بیان میں بیرسٹر سیف کا…
وزیراعظم شہباز شریف نے آج اہم اجلاس طلب کر لیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے آج اہم اجلاس طلب کر لیا۔
ذرائع کے مطابق اجلاس میں ایس سی او اجلاس کی تیاری سے متعلق جائزہ لیا جائے گا، اجلاس میں وزراء اور تمام متعلقہ اداروں کے حکام کو طلب کیا گیا ہے، شنگھائی تعاون تنظیم کا…
ایف بی آر کا دعویٰ ایک بار پھر غلط ثابت، ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کر دی
فوٹو:فائل
اسلام آباد: ایف بی آر کا دعویٰ ایک بار پھر غلط ثابت، ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کر دی گئی، ذرائع کے مطابق انکم ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی تاریخ میں 14 اکتوبر تک توسیع کی گئی ہے۔
گوشوارے جمع کرانے کے حوالے سے ایف بی آر…
وزیراعظم شہبازشریف کی اقوام متحدہ میں تقریر عالمی رہنماوں سے زیادہ دیکھی گئی
فوٹو: پی آر
اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف کی اقوام متحدہ میں تقریر عالمی رہنماوں سے زیادہ دیکھی گئی،اقوام متحدہ کے آفیشل یوٹیوب چینل پر عالمی راہنماؤں کی تقاریر میں وزیراعظم شہباز شریف کی تقریر کے اعدادو شمار جاری کردیئے گئے
اقوام…
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حکومت نے ایک مرتبہ پھر کمی کردی
فوٹو: فائل
اسلام آباد: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حکومت نے ایک مرتبہ پھر کمی کردی،پٹرول کی قیمت میں 2.07 روپے فی لیٹر اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3.40 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔
قیمتوں کی میں کمی کا اطلاق رات 12 بجے ہوگا، پٹرول کے…
آرٹیکل 63 اے نظرثانی اپیلوں پر سماعت کا معاملہ، جسٹس منیب اختر کا خط سامنے آگیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد:آرٹیکل 63 اے نظرثانی اپیلوں پر سماعت کا معاملہ جسٹس منیب اختر کا خط سامنے آگیا،جسٹس منیب اختر نے بنچ میں شامل نہ ہونے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ میری بنچ میں عدم موجودگی کا غلط مطلب نہ سمجھا جائے۔
جسٹس منیب اختر نے خط…
بانی پی ٹی آئی کی قیادت میں آزادی کی تحریک اور مضبوط ہو رہی ہے،وقاص اکرم
فائل:فوٹو
اسلام آباد:تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ با نی پی ٹی آئی کی قیادت میں آزادی کی تحریک اور مضبوط ہو رہی ہے عوام کو موقع نہ دیں کہ بنگلادیش حکومت جیسا حال ہو جائے۔
وفاقی دارالحکومت میں پریس کانفرنس…
پاکستان میں ریل کا سفر ہمسایہ ممالک کے مقابلے میں سب سے غیر محفوظ ہونے کا انکشاف
فوٹو:فائل،آڈٹ رپورٹ
جاوید نور
اسلام آباد: پاکستان میں ریل کا سفر ہمسایہ ممالک کے مقابلے میں سب سے غیر محفوظ ہونے کا انکشاف ہوا ہے اور یہ انکشاف ان آڈٹس رپورٹس کے زریعے ہوا ہے جن میں مختلف اعدادوشمار پیش کئے گئے ہیں.
رپورٹ کے مطابق…
توشہ خانہ ٹو کیس ، بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت مسترد
فائل:فوٹو
راولپنڈی : توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت مسترد ہوگئی۔
بانی پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان اور اور بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت پر سماعت اڈیالہ جیل ہوئی۔
ایف آئی اے کی طرف…
پی ٹی آئی رہنماوٴں کو ہراساں کرنے کے خلاف کیس، آئی جی اسلام آباد کو جعلی مقدمات ختم کرنے کا حکم
فائل:فوٹو
اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنماوٴں کو پولیس کی جانب سے ہراساں کرنے کے خلاف کیس میں آئی جی اسلام آباد کو جعلی مقدمات ختم کرنے کا حکم دے دیا۔
ہائی کورٹ میں شعیب شاہین ، علی بخاری اور عامر مغل کو ہراساں کرنے کے…
کارساز حادثہ کیس ، گرفتار خاتون ملزمہ نتاشہ دانش کی منشیات کیس میں ضمانت منظور
فائل:فوٹو
کراچی:کارساز حادثہ کیس میں گرفتار خاتون ملزمہ نتاشہ دانش کی منشیات کیس میں بھی ضمانت منظور ہو گئی۔
سندھ ہائیکورٹ نے انسداد منشیات کے مقدمے میں کارساز حادثہ کیس کی ملزمہ کی ضمانت منظور کی، عدالت نے ملزمہ کو ضمانت کے عوض 10 لاکھ…
نامور اسکالر مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائیک اسلام آباد پہنچ گئے
فائل:فوٹو
اسلام آباد:معروف اسلامی اسکالر مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائیک اسلام آباد پہنچ گئے۔
وزیراعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود اور ایڈیشنل سیکریٹری وزارتِ مذہبی امور عطاء الرحمان نے ان کا استقبال کیا۔
ڈاکٹر ذاکر نائیک اسلام آباد، کراچی…
وفاقی حکومت کا 5 وزارتیں ضم ایک کو ختم کے فیصلے پر عمل کرنے کا اعلان
فوٹو:فائل
اسلام آباد: وفاقی حکومت کا 5 وزارتیں ضم ایک کو ختم کے فیصلے پر عمل کرنے کا اعلان،وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کا کہنا ہے حکومت نے 6 وفاقی وزارتوں سے متعلق پہلے فیصلہ کرلیا تھا اب عمل درآمد کرنا ہے۔
محمد اورنگزیب نے میڈیا سے…
تحریک انصاف کے مظاہرین منتشر، 100 کارکن گرفتار، گنڈا پور پنجاب میں احتجاج کے بعد واپس
فوٹو: اسکرین شاٹ
راولپنڈی: تحریک انصاف کے مظاہرین منتشر، 100 کارکن گرفتار، گنڈا پور پنجاب میں احتجاج کے بعد واپس چلے گئے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی آمین گنڈاپور نے کہا بانی پی ٹی آئی نے 7 بجے تک احتجاج کا کہا تھا اس لئے اب واپس جارہے…
وزیراعظم شہباز شریف اور جوبائیڈن کے درمیان ملاقات، رہنماوٴں کا نیک خواہشات کا اظہار
فائل:فوٹو
نیویارک: وزیرِاعظم شہباز شریف اور امریکی صدر جوبائیڈن کے درمیان ملاقات ہوئی ہے جس میں دونوں رہنماوٴں نے ایک دوسرے کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
وزیراعظم آفس سے جاری کردہ بیان کے مطابق وزیرِاعظم شہباز شریف نے گزشتہ شب امریکی…
پی ٹی آئی کارکنوں اور پولیس کے درمیان جھڑپیں،پنڈی کے مختلف علاقے میدان جنگ بنے رہے
فائل:فوٹو
راولپنڈی: احتجاج کے لیے آنے والے پی ٹی آئی کارکنوں اور پولیس کے درمیان جھڑپیں،پنڈی کے مختلف علاقے میدان جنگ بنے رہے، پولیس کی شیلنگ کے جواب میں مظاہرین کا پتھراو ہوتا رہا.
پی ٹی آئی کارکنوں کی جانب سے راولپنڈی میں کمیٹی چوک پر…
پاکستان کے روشن مستقبل پر سب کو غیر متزلزل اعتماد ہونا چاہیے،آرمی چیف
فائل:فوٹو
پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر نے کہاہے کہ معاشرے میں مایوسی پیدا کرنے کی ناکام کوششوں کو اجتماعی کاوشوں سے شکست دی گئی پاکستان کی خوشحالی کے بارے میں کبھی امید نہیں چھوڑنا۔پاکستان کے روشن مستقبل پر سب کو غیر متزلزل اعتماد…
پاکستان میں اب دفعہ 804 لگ چکی، ہر رکاوٹ عبور کرکے پنڈی جائیں گے
فائل:فوٹو
مردان: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ ہر رکاوٹ عبور کرکے پنڈی جائیں گے ہر چیز کا سامنے کرنے کے لیے تیار ہیں، پنجاب حکومت جو کرسکتی ہے کرلے ہم ڈرنے والے نہیں۔
وزیراعلیٰ کا قافلہ مردان پہنچ چکا جہاں میڈیا سے…
چین میں انتقال کرنے والی طالبہ کی لاش پاکستان لانے کے لیے انتظامات مکمل
فائل:فوٹو
بیجنگ :چین میں وفات پانے والی طالبہ کی لاش پاکستان لانے کے لیے انتظامات مکمل کر لیے گئے۔
ذرائع کے مطابق پاکستانی سفارت خانے نے فرحانہ مشتاق کی میت کی وطن لانے کے لیے انتظامات کر لیے ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستانی طالبہ کی…
وزیراعظم شہبازشریف نے اقوام متحدہ میں کشمیر کے حالات کو دنیا کے سامنے پیش کیا، مشعال ملک
فائل:فوٹو
اسلام آباد:حریت رہنماء یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کے جنرل اسمبلی خطاب کا خیر مقدم کیا ہے۔
حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کی یواین اسمبلی اجلاس خطاب پر…