Browsing Category

نیشنل

سوات کے علاقے چارباغ میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن ، سرغنہ سمیت 2 خوارجی ہلاک

فائل:فوٹو راولپنڈی :سوات کے علاقے چارباغ میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں سرغنہ سمیت 2 خوارجی مارے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں نے 4 اور 5 اکتوبر کی درمیانی شب ڈسٹرکٹ سوات کے علاقے چار باغ میں انٹیل جنس بیسڈ…

تحریک انصاف کا آج لاہورمیں احتجاج، مینارپاکستان کے اطراف کنیٹرزدیواریں بن گئیں

فوٹو: سوشل میڈیا لاہور: تحریک انصاف کا آج لاہورمیں احتجاج، مینارپاکستان کے اطراف کنیٹرزدیواریں بن گئیں، شہرکی اہم شاہرائیں بند کی جارہی ہیں جب کہ پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ راولپنڈی اسلام آباد میں پاکستان…

وزیراعظم شہبازشریف سے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی ملاقات،کے پی صورتحال پرغور

فوٹو: فائل اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف سے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی ملاقات،کے پی صورتحال پرغورکیا گیا،ذرائع کے مطابق غیر معمولی ملاقات میں کئی معاملات زیر بحث آئے۔ ذرائع کا کہنا ہے ملاقات میں پی ٹی آئی کا احتجاج اور وزیر…

ہم ایٹمی قوت ہیں، اسرائیل پاکستان پر حملہ نہیں کر سکتا، خواجہ آصف

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ہم ایٹمی قوت ہیں، اسرائیل پاکستان پر حملہ نہیں کر سکتا۔اسرائیل کا ایجنڈا بانی پی ٹی آئی پورا کررہے ہیں۔ اپنے ایک بیان میں وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ اسرائیل پاکستان کے ساتھ…

جو لوگ احتجاج کا سوچ رہے ہیں وہ اپنے اقدام پر غور کریں،محسن نقوی

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ اندازہ ہے کہ سڑکوں کی بندش سے لوگوں کو پریشانی ہے ان سے معذرت خواہ ہیں لیکن باہر سے آئے مہمانوں کی سکیورٹی کے لیے یہ ضروری ہے۔ ساری صورتحال سب کے سامنے ہے جو لوگ احتجاج کا سوچ رہے ہیں…

احتجاج رکوانا ہے تو قیدی نمبر 804 سے رابطہ کریں،علی امین گنڈا پور

فائل:فوٹو پشاور: وزیراعلیٰ خبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کا کہنا ہے کہ مجھ سے رابطے کا کوئی فائدہ نہیں احتجاج رکوانا ہے تو قیدی نمبر 804 سے رابطہ کریں۔ پشاور ہائی کورٹ میں راہداری ضمانت کیس کی سماعت کے دوران بیان دیتے ہوئے وزیراعلیٰ…

توشہ خانہ ٹو کیس ، بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت پر فریقین کو نوٹس جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت پر فریقین کو نوٹس جاری کردئیے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے توشہ خانہ ٹو کسی میں بشریٰ بی بی کی…

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، انڈیکس 83 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا

فائل:فوٹو کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔جبکہ انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں مسلسل کمی ہونے لگی ہے۔ کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز ٹریڈنگ کے دوران سٹاک مارکیٹ میں ہنڈریڈ انڈیکس 83 ہزار پوائنٹس کی…

صوبائی دارالحکومت میں دفعہ 144 لگانے کا اقدام لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج

فائل:فوٹو لاہور: صوبائی دارالحکومت چھ دن کے لیے دفعہ 144 لگانے کا اقدام لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت لاہور میں 3 اکتوبر سے 8 اکتوبر تک دفعہ 144 کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے۔ شہری ملک ناجی اللہ…

پرامن لوگوں کو کمزور نہ سمجھا جائے اینٹ کا جواب پتھر سے دینا جانتے ہیں،بیرسٹر سیف

فائل:فوٹو پشاور: مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ ن لیگ فاشزم اور جبر کی علامت بن چکی ہے، تشدد کرنے والوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔ اپنے ایک بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ معلومات موصول ہو رہی ہیں کہ لیگی…

تحریک انصاف احتجاج کا خوف، راولپنڈی اسلام آباد کنٹینرز لگ گئے، ریڈ زون میں رینجرز تعینات

فوٹو: سوشل میڈیا اسلام آباد: تحریک انصاف احتجاج کا خوف، راولپنڈی اسلام آباد کنٹینرز لگ گئے، ریڈ زون میں رینجرز تعینات، وزیر داخلہ محسن نقوی کی طرف سے مظاہرین کے ساتھ سختی سے نمٹنے کا اعلان، جڑواں شہروں کی اہم چوک، چوراہے اور سڑکیں رات گئے…

ٓملائیشین وزیراعظم کا وزیراعظم ہاوٴس میں پرتپاک استقبال، گارڈ آف آنر پیش،پودا بھی لگایا

فائل:فوٹو اسلام آباد: ملائیشیا کے وزیراعظم داتو سری انور ابراہیم وزیراعظم ہاوٴس پہنچ گئے۔ ملائیشین وزیراعظم نے وزیراعظم شہباز شریف سے اپنے وفد کا تعارف کرایا، معزز مہمان نے وزیراعظم آفس میں پودا بھی لگایا۔ وزیراعظم ہاوٴس آمد پر وزیراعظم…

بانی پی ٹی آئی کی ویڈیو لنک پر حاضری نہ لگوانے پر اڈیالہ جیل حکام کو شوکاز نوٹس جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد: انسدادِ دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے بانی تحریک انصاف عمران خان کی ویڈیو لنک پر حاضری نہ لگوانے پر اڈیالہ جیل حکام کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔ انسدادِ دہشتگردی عدالت کے جج طاہر عباس سِپرا نے پی ٹی آئی رہنماوٴں کے…

چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی کے خلاف درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی تعیناتی کے خلاف دلائل کے بعد درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق نے درخواست گزار اکرم باری کی…

اڈیالہ جیل کے سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ محمد اکرم سمیت چار ملازمین نوکریوں سے برطرف

فائل:فوٹو راولپنڈی :اڈیالہ جیل کے سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ محمد اکرم سمیت چار ملازمین کو نوکریوں سے برطرف کردیا گیا۔ ہوم سیکرٹری پنجاب نورالامین مینگل نے نوکری سے برخاستگی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔ پنجاب حکومت کے نوٹیفیکیشن کے مطابق افسران…

سالانہ گوشوارے جمع نہ کرانے پر قومی اسمبلی کے سابق11اراکین نا اہل قرار

فائل:فوٹو اسلام آباد: سالانہ گوشوارے جمع نہ کرانے پر الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے سابق11اراکین کو نا اہل قرار دے دیا۔ اس حوالے سے الیکشن کمیشن کی جانب سے نوٹی فکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ اسمبلی کے 7 سابق اراکین…

انٹرا پارٹی الیکشن کیس ،الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو دستاویزات جمع کرانے کیلئے مزیدوقت دیدیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے انٹرا پارٹی الیکشن کیس میں پی ٹی آئی کو دستاویزات جمع کرانے کیلئے مزید مہلت دے دی۔ ممبر الیکشن کمیشن نثار درانی کی سربراہی میں 4 رکنی بنچ نے پاکستان تحریک انصاف انٹرا پارٹی الیکشن کیس پر سماعت کی،…

ڈاکٹر ذاکر نائیک کی مولانا فضل الرحمان اور اسپیکرقومی اسمبلی ایاز صادق سے ملاقاتیں

فوٹو: سوشل میڈیا اسلام آباد:پاکستان کے دورے پر آئے ممتازمذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کی مولانا فضل الرحمان اور اسپیکرقومی اسمبلی ایاز صادق سے ملاقاتیں، ڈاکٹر ذاکرنائیک نے پارلیمنٹ ہاوس کا بھی دورہ کیا. ڈاکٹرذاکرنائیک نے اسلام آباد میں…

ایران نے اسرائیل پرحملہ کردیا،400بیلسٹک میزائل فائرکئے، متعدد ہلاکتوں کی اطلاعات

فوٹو: سوشل میڈیا  تل ابیب : ایران نے اسرائیل پرحملہ کردیا،400بیلسٹک میزائل فائرکئے، متعدد ہلاکتوں کی اطلاعات ملی ہیں ، ایرانی حملے کے بعد اسرائیل کے مختلف علاقوں میں سائرن بج رہے ہیں۔ اسرائیلی میڈیا نے ایران کی طرف اسرائیل پر 400 بیلسٹک…