Browsing Category
نیشنل
چوبیس نومبر پی ٹی آئی احتجاج،چیف جسٹس عامر فاروق کا حکومت اور انتظامیہ پر اظہار برہمی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:24 نومبر کے پی ٹی آئی احتجاج کے خلاف اسلام آباد کے تاجروں کی توہین عدالت درخواست پر سماعت کے دوران چیف جسٹس عامر فاروق حکومت اور انتظامیہ پر برہم ہوگئے۔چیف جسٹس عامر فاروق نے کہا کہ آپ نے اسلام آباد کو ایسے بند کیا تھا…
منظور وسان کی بانی پی ٹی آئی کی رہائی سے متعلق پیش گوئی
فائل:فوٹو
کراچی :پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان نے بانی پی ٹی آئی کی رہائی سے متعلق پیش گوئی کر دی۔
ایک بیان میں منظور وسان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو جیل سے باہر نکلتے نہیں دیکھ رہا۔
انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نیا سال بھی جیل…
جنوبی کورین صدر نے ملک سے مارشل لا ختم کرنے کا اعلان
فائل:فوٹو
سیول: جنوبی کوریا کے صدر نے ملک سے مارشل لا ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔
جنوبی کوریا کے صدر نے پارلیمنٹ اور کابینہ سے منظوری کے بعد مارشل لا ختم کرنے کا اعلان کیا، صدر نے اپوزیشن پر ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا الزام عائد…
افسران قانونی حد سے آگے نہ بڑھیں ہمیں احتجاج سے روکنے کا کسی کو حق نہیں، اسد قیصر
فائل:فوٹو
پشاور:پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اسد قیصر نے کہا ہے کہ ہم بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں، افسران کو بتانا چاہتا ہوں کہ قانونی حد سے آگے نہ بڑھو ہمیں احتجاج سے روکنے کا کسی کو حق نہیں ہے۔
پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے…
پنجاب حکومت کاپی ٹی آئی احتجاج میں شہید و زخمی سکیورٹی اہلکاروں کیلئے خصوصی پیکیج کا اعلان
فائل:فوٹو
لاہور:پنجاب حکومت نے پی ٹی آئی کے پر تشدد احتجاج میں شہید و زخمی ہونے والے سکیورٹی اہلکاروں کیلئے خصوصی پیکیج کا اعلان کردیا۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنے کہا کہ پنجاب میں 10 ہزار تربیت یافتہ سکیورٹی اہلکاروں کی انسداد فسادات کے…
الیکشن کمیشن نے الیکشن ٹربیونل سے متعلق ن لیگ کی درخواستیں منظور کرلیں
فائل:فوٹو
اسلام آباد:الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اسلام آباد کے قومی اسمبلی کے 3 حلقوں کے ٹربیونل تبدیلی کیس کا فیصلہ سنا دیا۔
الیکشن کمیشن نے اسلام آباد کے قومی اسمبلی کے 3 حلقوں کے ٹربیونل تبدیلی کیس کا 24 اکتوبر کو محفوظ فیصلہ سنا دیا۔…
صوبے کے حالات غلط پالیسی کی وجہ سے خراب ہیں،وزیراعلی خیبر پختونخوا
فائل:فوٹو
پشاور: وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ نوجوان ہمارا اثاثہ ہیں ان پر انوسٹ کرنا چاہیے، ہمارے صوبے کے حالات غلط پالیسی کی وجہ سے خراب ہیں، صوبے میں قیام امن کیلئے فورسز اور عوام نے قربانیاں دی ہیں۔
علی امین…
پارلیمنٹ کا اجلاس بلا کر لاپتا افراد کا مسئلہ حل کیا جائے، آئینی بینچ سپریم کورٹ
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے لاپتا افراد کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ پارلیمنٹ کا عام یا مشترکہ اجلاس بلا کر مسئلے کو حل کریں۔
آئینی بینچ نے لاپتا افراد کیس میں اٹارنی جنرل، وزارت داخلہ و دیگر فریقین کو نوٹس…
وزیراعظم 2 روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف 2 روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہوگئے۔
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ اور معاون خصوصی طارق فاطمی بھی وزیرِاعظم کے ہمراہ ہیں۔ شہباز شریف صاف پانی و آبی ذخائر کے تحفظ کے حوالے سے ریاض میں…
قوم کی حمایت سے افواج ملک کیخلاف ہر سازش ناکام بنا دیں گی،آرمی چیف
فوٹو:فائل
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ افواج قوم کی حمایت سے ملکی دفاع اور سلامتی کو لاحق کسی بھی خطرے سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہیں، قوم کی حمایت سے افواج ملک کیخلاف ہر سازش کو ناکام بنا دیں گی۔مزید تفصیل جانتے ہیں…
حکومت پاکستان کو مظاہرین سے احترام کے ساتھ نمٹنا چاہیے، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
فوٹو : فائل
اسلام آباد : امریکہ نے ایک بار پھر کہا ہے کہ
دہشتگردی اور شدت پسندی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں۔
واشنگٹن میں پریس بریفنگ دیتے ہوئے امریکی ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی اتحادی ممالک کو دھمکیوں سے…
عمران خان کےڈی چوک میں احتجاج کے مقدمہ میں بھی وارنٹ جاری کردیئے گئے
فوٹو: فائل
اسلام آباد : بانی پی ٹی آئی کے خلاف مقدمات بنانے کا سلسلہ جاری ہے اوراب بانی تحریک انصاف عمران خان کےڈی چوک میں احتجاج کے مقدمہ میں بھی وارنٹ جاری کردیئے گئے ،پولیس نے اسلام آباد انسداد دہشتگردی عدالت سے یہ وارنٹ حاصل کئے ہیں۔…
کے پی حکومت کاضلع کرم میں قتل و غارت گری پر اکسانے والے عناصرکے خلاف کارروائی کا فیصلہ
فائل:فوٹو
پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے ضلع کرم میں نفرت پھیلانے اور قتل و غارت گری پر اکسانے والے عناصر کو دہشتگرد قرار دیکر ان کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔وزیراعلی علی امین گنڈاپور کاکہناہے کہ کرم کا مسئلہ دہشتگردی نہیں، بعض عناصر…
پی ٹی آئی رہنماوٴں کا مرکزی قیادت کے خلاف وائٹ پیپر تیار کر کے عمران خان کو بھیجنے کا فیصلہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد:ڈی چوک احتجاج پر فورسز کے کریک ڈاوٴن کے بعد تحریک انصاف میں اختلافات شدت اختیار گئے۔
ذرائع کے مطابق پارٹی رہنماوٴں نے مرکزی قیادت کے خلاف وائٹ پیپر تیار کر کے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔
پی ٹی…
بانی پی ٹی آئی 6 مقدمات میں گرفتار، جوڈیشل ریمانڈ پر جیل پولیس کے حوالے
فائل:فوٹو
راولپنڈی :تھانہ نیو ٹاوٴن میں درج مقدمات میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کا جوڈیشل ریمانڈ منظور کر لیا گیا۔
اے ٹی سی جج امجد علی شاہ نے اڈیالہ جیل میں جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی درخواست پر سماعت کی۔ عدالت نے 28ستمبر اور 5اکتوبر کے…
ہمیں ایسے معاشرے کی ضرورت ہے جس میں گھر کا ہر فرد ملکی ترقی میں حصہ ڈالے ،اعظم نذیر تارڑ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون و انسانی حقوق اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ ہمیں ایسے معاشرے کی ضرورت ہے جس میں گھر کا ہر فرد ملکی ترقی میں حصہ ڈا لے پاکستان میں صنفی بنیاد پر تشدد کی روک تھام کیلئے اقدامات کئے جا رہے ہیں۔
اسلام آباد…
بانی پی ٹی آئی کو 28 ستمبر کے مزید 4 مقدمات میں گرفتار کرنے کا فیصلہ
فائل:فوٹو
راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان کو 28 ستمبر کے مزید 4 مقدمات میں گرفتار کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔
بانی پی ٹی آئی عمران خان کو گرفتار کرنے کیلئے تفتیشی ٹیمیں اڈیالہ جیل پہنچ گئیں، بانی پی ٹی آئی کو تھانہ نیو ٹاوٴن کے مقدمہ میں…
وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا ، ایجنڈا جاری
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا جس کا ایجنڈا بھی جاری کر دیا گیا۔
اعلامیے کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شام 4 بجے وزیراعظم ہاوٴس میں طلب کیا گیا ہے جس میں 21 نکاتی ایجنڈا زیر بحث آئے…
کلاچی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ ، وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے قریبی رشتہ دار جاں بحق
فائل:فوٹو
ڈی آئی خان:ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل کلاچی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے رشتے دار ثقلین خان گنڈاپور جاں بحق ہوگئے۔
خاندانی ذرائع کے مطابق مقتول ثقلین گنڈاپور کے والد اسماعیل خان…
وزیراعظم کی یواے ای کی قیادت اور عوام کو 53 ویں قومی دن پر مبارکباد
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی قیادت اور عوام کو 53 ویں قومی دن پر دلی مبارکباد پیش کی ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ہمیں متحدہ عرب…