Browsing Category

ہٹ سٹوری

لیول پلینگ فیلڈکیس، الیکشن کمیشن، چیف سیکرٹری پنجاب کی رپورٹس پر پی ٹی آئی سے تحریری جواب طلب

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ میں لیول پلینگ فیلڈ سے متعلق تحریک انصاف کی درخواست پر سماعت کے دوران عدالت نے الیکشن کمیشن، چیف سیکرٹری پنجاب کی رپورٹس پر پی ٹی آئی سے تحریری جواب طلب کر لیا، چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیئے کہ تحریک…

غیر ضروری دباؤ یا کوئی اور وجہ؟سیکرٹری الیکشن کمیشن نے استعفیٰ دیدیا

فوٹو: فائل اسلام آباد: غیر ضروری دباؤ یا کوئی اور وجہ؟سیکرٹری الیکشن کمیشن نے استعفیٰ دیدیا، الیکشن کمیشن عمرحمید کے عہدے کی مدت ابھی باقی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عمرحمید کا استعفیٰ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے تاحال منظور نہیں…

کسی کو غیر قانونی نہیں اٹھایا جائے گا، وفاقی حکومت بیان حلفی دے،سپریم کورٹ

فوٹو: فائل اسلام آباد: کسی کو غیر قانونی نہیں اٹھایا جائے گا، وفاقی حکومت بیان حلفی دے،سپریم کورٹ نے لاپتہ افراد کیس میں تحریری حکم نامہ جاری کردیاہے۔ تحریری حکم میں کہا گیاہے کہ وفاقی حکومت حلف دے کہ کسی شخص کو بھی غیرقانونی طور پر نہیں…

براہ راست سماعت سے عام شہری بھی انصاف ہوتا دیکھے گا،چیف جسٹس

فائل:فوٹو اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کاکہنا ہے کہ عام لوگوں میں اعتماد بحال کرنا ضروری ہے کہ انصاف ہو رہا ہے کیسز کی براہ راست سماعت سے نظامِ انصاف میں مزید شفافیت آئے گی، براہ راست سماعت سے عام شہری بھی انصاف ہوتا دیکھے…

اسد قیصر اور تیمور جھگڑا سمیت متعدد امیدواروں کے کاغذات منظور

فائل:فوٹو اسلام آباد: الیکشن ٹربیونلز نے پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر اور تیمور جھگڑا سمیت متعدد امیدواروں کے کاغذات منظور کرلیے۔ ہائی کورٹس کے الیکشن ٹربیونلز میں ریٹرننگ آفیسرز کی جانب سے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کیخلاف امیدواروں کی اپیلوں…

پیپلزپارٹی و پی ٹی آئی سینیٹرز کو شوکازنوٹسز، ن لیگی سینیٹر کابہانہ

فوٹو: فائل اسلام آباد: پیپلزپارٹی و پی ٹی آئی سینیٹرز کو شوکازنوٹسز، ن لیگی سینیٹر کابہانہ، کہا مجھے سینیٹ میں 8 فروری کے انتخابات ملتوی کرنے کی قرارداد کے دوران کورم کی نشاندہی کرنا یاد ہی نہیں رہا۔ ایوان بالا کے 100 رکنی ایوان میں 12…

لیول پلیئنگ دور کی بات اسٹیبلشمنٹ پی ٹی آئی کو فیلڈ دینے کو تیار نہیں،عمران خان

فوٹو: فائل اسلام آباد: بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف نے کہا لیول پلیئنگ دور کی بات اسٹیبلشمنٹ پی ٹی آئی کو فیلڈ دینے کو تیار نہیں،عمران خان نے برطانوی جریدے دی اکنامسٹ میں لکھے گئے مضمون میں حالات حاضرہ اور ماضی پر خیالات کااظہار کیا…

سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ،2دہشتگردہلاک

فائل:فوٹو راولپنڈی :سکیورٹی فورسز کے ٹانک میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران2دہشتگردمارے گئے ۔دہشت گرد کمانڈر گل یوسف عرف طور انتہائی مطلوب اور اس کے سر کی قیمت 25 لاکھ روپے تھی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ضلع ٹانک میں…

پی ٹی آئی کی بلے کا نشان واپس لینے کے خلاف درخواست خارج

فائل:فوٹو لاہور :لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کی بلے کا نشان واپس لینے کے خلاف درخواست خارج کر دی۔ جسٹس جواد حسن نے پی ٹی آئی رہنما عمر ڈھلوں کی درخواست پر فیصلہ سنایا۔لاہور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما عمر ڈھلوں کی درخواست کو…

تاحیات نااہلی سے متعلق کیس،آمروں نے صادق اور امین والی شرط اپنے لیے کیوں نہیں ڈالی؟،چیف جسٹس

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ میں سیاستدانوں کی تاحیات نااہلی سے متعلق کیس کی براہ راست سماعت جاری ہے۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ آپ اسلام کی بات کرتے ہیں تو پھر اس کی سپورٹ میں کوئی دلیل بھی دیں، توبہ اور راہ راست، صراط المستقیم پر…

مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف، شہبازشریف اور مریم نواز کے کاغذات چیلنج

فوٹو: فائل اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف، شہبازشریف اور مریم نواز کے کاغذات چیلنج کئے گئے ہیں اسی طرح سابق وزیراعظم عمران خان، شاہ محمود قریشی اور دیگر پی ٹی آئی امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کیخلاف اپیلیں کی گئی ہیں.…

زرتاج گل کی پورادن عدالت میں گزارنے کے بعد راہداری ضمانت منظور

فوٹو: سوشل میڈیا پشاور: سابق وفاقی وزیرزرتاج گل کی پورادن عدالت میں گزارنے کے بعد راہداری ضمانت منظور،پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنماء راہداری ضمانت منظور کرلی۔ چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ نے کہا کہ ایڈوکیٹ جنرل صاحب اگر آپ اس مسئلے کا حل…

توہین الیکشن کمیشن کیس ، بانی پی ٹی آئی اور فواد چوہدری پر فرد جرم عائد

فائل:فوٹو راولپنڈی: توہین الیکشن کمیشن کیس میں بانی تحریک انصاف اور سابق وفاقی وزیر فواد چو ہدری پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔ بانی پاکستان تحریک انصاف اور فواد چوہدری کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں ہوئی، الیکشن…

پی ٹی آئی لیول پلینگ فیلڈ کیس، چیف سیکرٹری پنجاب، آئی جی پنجاب اور ایڈوکیٹ جنرل پنجاب کو نوٹس جاری ،…

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی لیول پلینگ فیلڈ کیس،عدالت نے چیف سیکرٹری پنجاب، آئی جی پنجاب اور ایڈوکیٹ جنرل پنجاب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے تحریری جواب طلب کر لیا۔ یہ کیس ہائیکورٹ کا تھا کھوسہ صاحب، ہم نے آپ کو ایکسٹرا مائلیج…

تحریک انصاف سے پھر بلے کانشان چھن گیا پشاورہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کا22دسمبر کافیصلہ بحال کردیا

فائل:فوٹو پشاور: پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن اور انتخابی نشان کیس میں الیکشن کمیشن کی درخواست منظور کرتے ہوئے حکم امتناع واپس لے لیا۔ پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس اعجاز خان نے عدالتی فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن کی نطرثانی اپیل…

تحریک انصاف سے بلے کا نشان واپس لینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

فائل:فوٹو لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف سے بلے کا نشان واپس لینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔عدالت نے ریمارکس دیئے کہ سپریم کورٹ کہہ چکی ہے الیکشن کے معاملات میں دخل اندازی نہیں ہونی چاہیے۔پی ٹی آئی کو ایک ریسرچ ونگ…

لاپتہ افراد و جبری گمشدگیوں کاکیس،سیاسی مقاصد کے لیے عدالت کو استعمال نہیں ہونے دیں گے،چیف جسٹس

فائل:فوٹو اسلام آباد: : لاپتہ افراد و جبری گمشدگیوں کے خلاف کیس میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیے کہ آپ معاملے کو سیاسی بنانا چاہتے ہیں تو یہ فورم نہیں ہے۔ سیاسی مقاصد کے لیے عدالت کو استعمال نہیں ہونے دیں گے، اگر آپ ہمارا مذاق…

بلے کے انتخابی نشان سے متعلق الیکشن کمیشن کی نظرثانی درخواست پر دلائل مکمل،فیصلہ محفوظ

فائل:فوٹو پشاور: پشاور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن اور بلے کے انتخابی نشان سے متعلق الیکشن کمیشن کی نظرثانی درخواست پر دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس اعجاز خان نے الیکشن کمیشن کی نظرثانی…

ہمارا کسی سے کوئی جھگڑا نہیں، ہم اپنے حقوق کی جنگ لڑ رہے ہیں،بیرسٹر گوہر علی

فوٹو: فائل اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہرعلی خان نے کہا کہ معیشت کی بہتری کے لیے ضروری ہے کہ ملک میں شفاف انتخابات ہوں، سپریم کورٹ کہہ چکی ہے کہ پارٹی سے نشان لینا پارٹی تحلیل کرنے کے مترادف ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو…