Browsing Category

ہٹ سٹوری

پاکستان میں توانائی کے شعبے میں اصلاحات کی ضرورت ہے،آئی ایم ایف

فائل:فوٹو اسلام آباد:عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) کاکہناہے کہ جولائی 2023 سے پاکستانی معیشت درست سمت پر ہے۔ پاکستان نے معاشی بہتری کیلئے تمام اہداف حاصل کیے، پاکستان میں توانائی کے شعبے میں اصلاحات کی ضرورت ہے۔ آئی ایم ایف کی رپورٹ کے…

پاک ایران وزرائے خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ، کشیدگی کم کرنے پر اتفاق

فوٹو: فائل اسلام آباد: پاک ایران وزرائے خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ، کشیدگی کم کرنے پر اتفاق ہوا ہے بات چیت کے دوران میں دونوں ممالک کے وزراے خارجہ کے درمیان حالیہ کشیدگی کم کرنے پر اتفاق رائے پایا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کی طرف سے جاری…

پاکستان اورایران کا ایک دوسرے پر حملوں کے بعد رابطہ،مثبت پیغامات

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان اورایران کا ایک دوسرے پر حملوں کے بعد رابطہ،مثبت پیغامات، حکام کے درمیان مثبت پیغامات کا تبادلہ ہوا ہے۔دونوں حکام کاکہناہے کہ مثبت بات چیت کے ذریعے تمام مسائل کو حل کرنے کے لیے آگے بڑھیں گے دفتر خارجہ کی…

الیکشن پر خطرات منڈلانے لگے، قومی سلامتی کمیٹی و کابینہ کے اجلاس طلب

فوٹو: اے ایف پی/ فائل اسلام آباد: الیکشن پر خطرات منڈلانے لگے، قومی سلامتی کمیٹی و کابینہ کے اجلاس طلب، دونوں اجلاس آج یکے بعد دیگرے اسلام آباد میں ہوں گے، پاک ایران کشیدگی کی صورتحال پر غور سرفہرست ہوگا۔ ذرائع کے مطابق نگراں وزیراعظم…

اگر مجھے وزارت عظمیٰ سے نہ نکالا جاتا تو ملک خوشحال ہوتا،نواز شریف

فائل:فوٹو حافظ آباد: مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ اگر مجھے نہ ہٹایا جاتا تو ملک خوشحال ہوتا کوئی بے روزگار نہ ہوتا اور گھر گھر میں روشنی کے چراغ جل رہے ہوتے۔ حافظ آباد میں ن لیگ کے انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے نواز…

ایران میں صرف دہشت گرد تنظیموں کے زیر استعمال ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیاہے،آئی ایس پی آر

فائل:فوٹو اسلام آباد: آئی ایس پی آر نے ایران میں جوابی سرجیکل اسٹرائیک پر کہا ہے کہ ایران میں صرف دہشت گردوں کو نشانہ بنایا گیا اور اس بات کو یقینی بنایا گیا کہ عام شہریوں کو نقصان نہ پہنچے۔ کولیٹرل نقصان سے بچنے کے لیے زیادہ سے زیادہ…

میزائل حملہ ، پاکستان کی ایران میں دہشت گرد ٹھکانوں پر جوابی کارروائی،متعدد دہشتگرد ہلاک

فائل:فوٹو اسلام آباد: ایران کی جانب سے پاکستان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی اور پنجگور میں میزائل حملے کے جواب میں پاکستان نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے ایران میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر ٹارگٹڈ حملے کر دیئے۔جس میں متعدد دہشتگرد مارے گئے۔…

چین کا پاک ایران کشیدگی کے موقع پر تحمل سے کام لینے کا مشورہ

فوٹو: فائل اسلام آباد: چین کا پاک ایران کشیدگی کے موقع پر تحمل سے کام لینے کا مشورہ، پاکستان کے صوبے بلوچستان میں ایران کی جانب سے ہونے والے حملے پر چین کی وزارت خارجہ کا بیان سامنے آیا ہے۔ بلوچستان میں ایران کے حملے کے حوالے سے چین کی…

ملک بھر میں عام انتخابات آٹھ فروری کو ہی ہوں گے،چیف الیکشن کمشنر

فائل:فوٹو اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ ملک بھر میں عام انتخابات 8 فروری کو ہی ہوں گے۔ ادارے یا پولنگ سٹاف کی کوتاہی کو برداشت نہیں کیا جائے گا الیکشن کمیشن کے اعلامیے کے مطابق چیف الیکشن…

انتخابات سے پہلے قیاس آرائیاں ہوتی ہیں،الیکشن 8 فروری کو ہی ہوں گے،نگران وزیراعظم

فائل:فوٹو نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کاکہناہے کہ انتخابات کرانا ہماری آئینی ذمہ داری ہے الیکشن سے پہلے قیاس آرائیاں ہوتی ہیں الیکشن 8 فروری کو ہی ہوں گے۔ غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ…

پی ٹی آئی رہنما شیرافضل مروت نے سندھ میں پارٹی کی انتخابی مہم چھوڑنے کااعلان کردیا

فوٹو: فائل اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما شیرافضل مروت نے سندھ میں پارٹی کی انتخابی مہم چھوڑنے کااعلان کردیا،پارٹی کے سینئر رہنماوں کے رویہ سے نالاں ہوئے،بعد میں اپنا احتجاج ختم کرکے کراچی میں ریلیوں کی قیادت کرنے پر آمادہ ہوگئے۔ اس دوران…

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد عبوری ضمانت خارج ہونے پر گرفتار

فائل:فوٹو راولپنڈی :عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد عبوری ضمانت خارج ہونے پر گرفتار،انھیں توڑ پھوڑ کے مقد مںہ میں ضمانت خارج ہونے پر گرفتار کرلیا گیا۔ شیخ رشید کی نیو ٹاوٴن تھانے کے مقدمے میں ضمانت خارج ہونے کے بعد انہیں راولپنڈی…

الیکشن کمیشن نے انتخابی نشانات بدلنے پر پابندی لگا دی،صوبائی دفاتر کو احکامات جاری

فائل:فوٹو لاہور : الیکشن کمیشن نے انتخابی نشانات بدلنے پر پابندی لگا دی،صوبائی دفاتر کو احکامات جاری کردیئے گئے ۔ترجمان الیکشن کمیشن کاکہناہے کہ بیلٹ پیپرز کی چھپائی شروع ہو چکی ہے، ہو سکتا ہے انتخابی نشان کی تبدیلی ممکن نہ ہو سکے۔ الیکشن…

توشہ خانہ اور القادر ٹرسٹ کیس ،بانی پی ٹی آئی کے خلاف جیل ٹرائل چیلنج

فائل:فوٹو اسلام آباد:بانی پاکستان تحریک انصاف کیخلاف توشہ خانہ اور القادر ٹرسٹ کیس میں جیل ٹرائل اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے بانی نے جیل ٹرائل کے نوٹیفکیشن کیخلاف درخواستیں دائر کیں جبکہ دونوں…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا گیا

فوٹو : فائل اسلام آباد: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا گیا، نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے ہو چکا ہے. وزارت خزانہ کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے فی لیٹر کمی کر دی گئی ہے،پیٹرول کی نئی قیمت 259 روپے 34 پیسے فی…

عمران خان کا چیف جسٹس کو قرآن کے پانچویں پارہ کی 8 ویں آیت پڑھنے کا مشورہ

فوٹو: فائل اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے قائد عمران خان کا چیف جسٹس کو قرآن کے پانچویں پارہ کی 8 ویں آیت پڑھنے کا مشورہ کہاچیف جسٹس سے کہنا چاہتا ہوں کہ قرآن کے پانچویں پارہ کی 8 ویں آیت پڑھ لیں، قران میں ہے کہ دشمنوں سے بھی اتنی…

الیکشن کمیشن کی سینیٹ کی قرارداد پر الیکشن ملتوی کرنے سے معذرت

فائل:فوٹو اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینیٹ کی قرارداد پر الیکشن ملتوی کرنے سے معذرت کرلی ۔الیکشن کمیشن نے خط میں کہا کہ اس وقت عام انتخابات 2024 کو ملتوی نہیں کیا جا سکتا۔ عام انتخابات کے انعقاد کیلئے الیکشن کمیشن نے تمام…

عمران خان،شاہ محمود،پرویز الہٰی،صنم جاوید کے الیکشن لڑنے سے متعلق آج فیصلہ متوقع

فوٹو: فائل لاہور: قائد پاکستان تحریک انصاف عمران خان،شاہ محمود،پرویز الہٰی،صنم جاوید کے الیکشن لڑنے سے متعلق آج فیصلہ متوقع ہے ، لاہور ہائیکورٹ میں ان کی درخواستیں زیر سماعت ہیں. ا بانی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان ‘صدر پرویز الٰہی ،شاہ…

جوتے، چمٹا، ڈھول، پیالہ اور بوتل تحریک انصاف کے امیدواروں کے انتخابی نشانات الاٹ

فوٹو: فائل لاہور: جوتے، چمٹا، ڈھول، پیالہ اور بوتل تحریک انصاف کے امیدواروں کے انتخابی نشانات الاٹ کئے گئے ہیں، سپریم کورٹ نے گزشتہ روز پی ٹی آئی سے بلے کا نشان چھین لیا تھا. پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کے بعد الیکشن کمیشن…

الیکشن کمیشن کا فیصلہ غیر قانونی ہے، انتخابی نشان پر پشاور ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ

فوٹو: فائل پشاور: الیکشن کمیشن کا فیصلہ غیر قانونی ہے، انتخابی نشان پر پشاور ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ، پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات اور انتخابی نشان کیس کا تحریری فیصلہ جاری کردیا گیا۔ پشاور ہائیکورٹ کا 26 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ…