حماس نے3 اسرائیلی یرغمالی خواتین کو رہا کر دیا ، 90 فلسطینی قیدیوں کو بھی آزادی مل گئی
فائل:فوٹو
غزہ: غزہ میں صہیونی بربریت کاسلسلہ رک گیاپندرہ ماہ کی قتل وغارت کے بعدغزہ میں جنگ بندی ہو گئی، حماس نے3 اسرائیلی یرغمالی خواتین کو رہا کر دیا جبکہ اسرائیل کی طرف سے 90 فلسطینی قیدیوں کو بھی آزادی مل گئی۔
غیر ملکی میڈیا رپوٹس کے…