مبینہ دھاندلی کیس، فارم 45 اور 47 میں اگر فرق ہے تو کوئی ایک تو صحیح ہو گا،جسٹس جمال مندوخیل

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ نے انتخابات میں مبینہ دھاندلی کیخلاف بانی پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست پر سماعت کے دوران جسٹس جمال خان مندوخیل نے ریمارکس میں کہا ہے کہ کیا بلوچستان سے خیبرپختونخوا تک سارا الیکشن ہی غلط تھا؟ فارم 45 اور…

بانی پی ٹی آئی کی درخواست پر اڈیالہ جیل حکام ذاتی حیثیت میں طلب

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست پر اڈیالہ جیل حکام کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے عمران خان کی اخبار، ٹی وی کی سہولت بحالی، بیٹوں سے ٹیلیفونک…

۔ 26 نومبرپی ٹی آئی احتجاج، بشریٰ بی بی کی 32 مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع

فائل:فوٹو راولپنڈی: انسداد دہشت گردی عدالت نے 26 نومبر کو پی ٹی آئی احتجاج کیس میں بانی تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی 32 مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع کر دی۔ راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج نے کیس کی سماعت کی۔…

نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ مکمل طور پر فعال،پہلی کمرشل پروازکی لینڈنگ

فائل:فوٹو گوادر: پاک چین لازوال دوستی کا شاہکار، نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ مکمل طور پر فعال ہوگیا، کراچی سے پی آئی اے کی پہلی کمرشل پرواز گوادر ایئرپورٹ پر لینڈ کر گئی۔ کراچی سے پی کے 503 نیوگوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچی، افتتاحی…

اسلام آباد ہائی کورٹ میں 2 ایڈیشنل ججز نے حلف اٹھا لیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ میں 2 ایڈیشنل ججز نے حلف اٹھا لیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق نے راجہ انعام امین منہاس اور محمد اعظم خان سے حلف لیا۔ تقریب حلف برداری میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز، جوڈیشل افسران،…

ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹک ٹاک سے متعلق بڑا اعلان کردیا

فائل:فوٹو واشنگٹن :امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین کی مقبول ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک سے متعلق اہم اعلان کردیا۔ڈونلڈ ٹرمپ کا ہے کہ ٹک ٹاک کو پابندی سے بچنے کے لیے 90 دن کی مہلت دی جائے گی۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق امریکی نومنتخب…

غزہ میں بندوقیں خاموش،اب معاہدے پر عمل درآمد ٹرمپ انتظامیہ پرمنحصرہے،جوبائیڈن

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا کہ آج غزہ میں بندوقیں خاموش ہوگئیں۔ اب غزہ معاہدے پر عمل درآمد ٹرمپ انتظامیہ پرمنحصرہے۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا کہ غزہ میں شہریوں کی امداد کے لئے سیکڑوں امدادی ٹرک داخل ہو رہے ہیں، غزہ میں…

مجھے بھی ججز کمیٹی کے اجلاس کا پتا ہی نہیں چلا حالانکہ میں تو کمیٹی کا ممبر ہوں،جسٹس منصور علی شاہ

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ میں آئینی بینچز اور ریگولر بینچز کے اختیارات کے معاملے پر کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے ایڈیشنل رجسٹرار جوڈیشل کو توہین عدالت کے تحت شوکاز نوٹس جاری کر دیا، عدالت نے کہا کہ ایڈیشنل رجسٹرار جوڈیشل ذاتی…

کبریٰ خان نے شادی سے متعلق زیرگردش خبروں پرخاموشی توڑ دی

فائل:فوٹو کراچی :پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ کبریٰ خان نے ڈھکے چھپے الفاظ میں آئندہ ماہ شادی کا اعتراف کر لیا۔اداکارہ کاکہناہے کہ ہاں بظاہر میں فروری میں شادی کرنے والی ہوں۔ حال ہی میں نجی ٹی وی چینل کی جانب سے ایوارڈ شو کا…

حماس نے3 اسرائیلی یرغمالی خواتین کو رہا کر دیا ، 90 فلسطینی قیدیوں کو بھی آزادی مل گئی

فائل:فوٹو غزہ: غزہ میں صہیونی بربریت کاسلسلہ رک گیاپندرہ ماہ کی قتل وغارت کے بعدغزہ میں جنگ بندی ہو گئی، حماس نے3 اسرائیلی یرغمالی خواتین کو رہا کر دیا جبکہ اسرائیل کی طرف سے 90 فلسطینی قیدیوں کو بھی آزادی مل گئی۔ غیر ملکی میڈیا رپوٹس کے…