سندھ اسمبلی اراکین کی تنخواہیں 200 فیصد بڑھا دی گئیں، الاؤنسز بھی شامل

فوٹو : فائل کراچی: سندھ اسمبلی نے اراکین کی تنخواہوں اور مراعات میں 200 فیصد اضافہ کر دیا۔ 8 اگست کو پیش کیا جانے والا بل ایوان میں متفقہ طور پر منظور ہوا، جس کے بعد اسپیکر اویس شاہ کی سربراہی میں پارلیمانی کمیٹی تشکیل دی گئی، جس میں…

دریائے راوی، چناب اور ستلج میں شدید سیلاب نے تباہی مچا دی۔ متعدد بستیاں زیر آب آگئیں

فوٹو: فائل لاہور / گوجرانوالہ / سیالکوٹ : بھارت کی جانب سے پانی چھوڑنے کے بعد دریائے راوی، چناب اور ستلج میں شدید سیلاب نے تباہی مچا دی۔ متعدد بستیاں زیر آب آگئیں، ہزاروں افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا۔ وزیرآباد کے گلی محلے اور…

وزیراعظم لیپ ٹاپ اسکیم میں بے ضابطگیاں، 227 لیپ ٹاپ غائب، قومی خزانے کو کروڑوں کا نقصان

فوٹو : فائل  اسلام آباد : وزیراعظم لیپ ٹاپ اسکیم میں سنگین بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کی ذیلی کمیٹی کے اجلاس میں ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) حکام نے بتایا کہ مختلف سرکاری و نجی جامعات کو فراہم کیے گئے…

پاکستان نے گریٹر اسرائیل منصوبے کو مسترد کر دیا، اسحاق ڈار کا او آئی سی اجلاس سے خطاب

فوٹو : سوشل میڈیا جدہ: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) وزرائے خارجہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کا "گریٹر اسرائیل منصوبہ" خطے میں امن کے لیے سنگین خطرہ ہے اور پاکستان اسے مکمل طور پر…

عمران خان کے خلاف مقدمات اور پی ٹی آئی رہنماؤں کو سنائی گئی سزاؤں کی تفصیلات

فوٹو : فائل اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف 150 سے زائد مقدمات قائم کیے گئے جن میں بدعنوانی، سرکاری راز افشا کرنے، غیر قانونی نکاح اور 9 مئی کے واقعات شامل ہیں۔ ان مقدمات میں سے بعض میں انہیں…

عمران خان کو جیل میں ڈاکٹروں سے ملاقات کی اجازت ہے اور نہ ہی بہنوں سے،درخواست دائر

فوٹو : فائل اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو جیل میں ڈاکٹروں سے ملاقات کی اجازت ہے اور نہ ہی بہنوں سے،درخواست دائر کردی گئی ۔ اس سلسلے میں پی ٹی آئی کے وکیل تابش فاروق نے…

کپتان سلمان آغا کی مارکیٹنگ کرنے والوں کومایوسی ، پی سی بی کی وضاحت آگئی

فوٹو : سوشل میڈیا لاہور (اسپورٹس ڈیسک)ٹی ٹوئنٹی کے کپتان سلمان آغا کی مارکیٹنگ کرنے والوں کومایوسی ، پی سی بی کی وضاحت آگئی پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی ٹیم کے کپتان کے حوالے سے گردش کرنے والی خبروں کی سختی سے تردید کر دی ہے۔…

پاکستان کے کامیڈین اینکر تابش ہاشمی اغوا، گھنٹوں کار میں بٹھایا رکھا گیا

فوٹو : فائل کراچی : پاکستان کے معروف کامیڈین اور ٹی وی میزبان تابش ہاشمی نے انکشاف کیا ہے کہ ماضی میں انہیں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے کارکنان نے اغوا کرلیا تھا اور کئی گھنٹے ایک کار میں بٹھا کر ڈرایا اور دھمکایا گیا۔ نجی ٹی وی…

پاک بھارت جنگ کے بعد دونوں ممالک کے درمیان اپنی نوعیت کا پہلا بڑا رابطہ

فوٹو : فائل اسلام آباد (ویب ڈیسک) بھارت نے سندھ طاس معاہدے کے تحت پاکستان کو دریائے طوی میں جموں کے مقام پر ممکنہ بڑے سیلاب سے آگاہ کردیا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق بھارتی ہائی کمیشن اسلام آباد نے پاکستان کو 24 اگست کو صبح دس بجے سیلاب کی…

عمر ایوب، شبلی فراز، زرتاج گل اور دیگر کو 10، 10 برس قید،196 ملزمان کو سزائیں سنا دی گئیں

فوٹو : فائل فیصل آباد: انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے 9 مئی کے واقعات سے متعلق اہم فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے رانا ثنا اللہ کے گھر پر حملے کے مقدمے میں 59 ملزمان کو 10، 10 سال قید کی سزا سنائی، جبکہ 16 ملزمان کو 3، 3 سال قید کی سزائیں دی…