سندھ اسمبلی اراکین کی تنخواہیں 200 فیصد بڑھا دی گئیں، الاؤنسز بھی شامل
فوٹو : فائل
کراچی: سندھ اسمبلی نے اراکین کی تنخواہوں اور مراعات میں 200 فیصد اضافہ کر دیا۔ 8 اگست کو پیش کیا جانے والا بل ایوان میں متفقہ طور پر منظور ہوا، جس کے بعد اسپیکر اویس شاہ کی سربراہی میں پارلیمانی کمیٹی تشکیل دی گئی، جس میں…